"زکات" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←دوسرے نعمتوں کی زکات
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 62: | سطر 62: | ||
* آنکھ کی زکات: عبرت کی نگاہ سے دیکھنا اور شہوتوں سے چشم پوشی کرنا ہے۔ | * آنکھ کی زکات: عبرت کی نگاہ سے دیکھنا اور شہوتوں سے چشم پوشی کرنا ہے۔ | ||
* کان کی زکات: علم،حکمت ،قرآن اور ہر اس چیز کا سننا جس میں انسانی روح کو تسکین ملتی ہے اور ان چیزیں کے سننے سے پرہیز کرنا جو روح کی گرفتاری کا سبب ہے جیسے [[جھوٹ]] اور [[غیبت]] وغیرہ۔ | * کان کی زکات: علم،حکمت ،قرآن اور ہر اس چیز کا سننا جس میں انسانی روح کو تسکین ملتی ہے اور ان چیزیں کے سننے سے پرہیز کرنا جو روح کی گرفتاری کا سبب ہے جیسے [[جھوٹ]] اور [[غیبت]] وغیرہ۔ | ||
* زبان کی زکات: مسلمانوں کی خیرخواہی چاہنا، غافلوں کو بیدار کرنا، ہمیشہ[[تسبیح]] اور [[ذکر]] میں مشغول رہنا۔ | * زبان کی زکات: مسلمانوں کی خیرخواہی چاہنا، غافلوں کو بیدار کرنا، ہمیشہ [[تسبیح]] اور [[ذکر]] میں مشغول رہنا۔ | ||
* ہاتھوں کی زکات: خدا کی دی ہوئی نعمتوں سے دوسروں کو عطا کرنا، علم کے لکھنے میں اس سے کام لینا، ہر اس کام کو انجام دینا جس میں مسلمانوں کی بلائی اور خدا کی بندگی ہو اور ہر برے کام سے پرہز کرنا۔ | * ہاتھوں کی زکات: خدا کی دی ہوئی نعمتوں سے دوسروں کو عطا کرنا، علم کے لکھنے میں اس سے کام لینا، ہر اس کام کو انجام دینا جس میں مسلمانوں کی بلائی اور خدا کی بندگی ہو اور ہر برے کام سے پرہز کرنا۔ | ||
* ٹانگوں کی زکات: حقوق اللہ کی ادائگی، اللہ کے نیک بندوں سے ملاقات، ذکر اور دعا کے محافل میں شرکت، لوگوں کے امور کی اصلاح، صلہ رحم، جہاد اور ہر اس چیز کیلئے قدم اٹھانا جس میں دین اور دنیا کی سعادت اور خوشبختی ہو۔ | * ٹانگوں کی زکات: حقوق اللہ کی ادائگی، اللہ کے نیک بندوں سے ملاقات، ذکر اور دعا کے محافل میں شرکت، لوگوں کے امور کی اصلاح، صلہ رحم، جہاد اور ہر اس چیز کیلئے قدم اٹھانا جس میں دین اور دنیا کی سعادت اور خوشبختی ہو۔ | ||
سطر 84: | سطر 84: | ||
* خدا کے نعمتوں کی زکات: نیک کام انجام دینا ہے. | * خدا کے نعمتوں کی زکات: نیک کام انجام دینا ہے. | ||
{{ستون خ}} | {{ستون خ}} | ||
==زکات کا وجوب== | ==زکات کا وجوب== |