"قبلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
قبلہ لغت میں سمت ور جہت کو کہا جاتا ہے۔<ref>الصحاح، ج ۵، ص ۱۷۹۵؛ لسان العرب، ج ۱۱، ص ۵۳۷-۵۴۵، «قبل»</ref> لیکن اصطلاح میں [[کعبہ]] یا اس جہت کو قبلہ کہا جاتا ہے جس سمت میں کعبہ پایا جاتا ہے۔<ref>مفردات، ص ۳۹۲، «قبل»؛ جواہر الکلام، ج ۷، ص ۳۲۰.</ref> | قبلہ لغت میں سمت ور جہت کو کہا جاتا ہے۔<ref>الصحاح، ج ۵، ص ۱۷۹۵؛ لسان العرب، ج ۱۱، ص ۵۳۷-۵۴۵، «قبل»</ref> لیکن اصطلاح میں [[کعبہ]] یا اس جہت کو قبلہ کہا جاتا ہے جس سمت میں کعبہ پایا جاتا ہے۔<ref>مفردات، ص ۳۹۲، «قبل»؛ جواہر الکلام، ج ۷، ص ۳۲۰.</ref> | ||
[[پیغمبر اکرم(ص)]]، مبعوث بہ رسالت ہونے کے بعد [[مکے]] کے 13 سالہ دور اور [[مدینے]] میں [[ہجرت]] کے ابتدائی سالوں میں [[بیت المقدس]] کی طرف نماز پڑھتے تھے۔ لیکن کعبہ کی طرف رخ کرکے نماز پڑھناآپ (ص) کی دلی آرزو تھی اسی وجہ سے آپ خدا کے وحی کا منتظر تھا۔خداوند عالم نے قبلہ سے متعلق آیت نازل کرکے آپ کی دلی تمنا کو پورا فرمایا اور قبلہ کو بیت المقدس سے کعبہ کی طرف تغییر دنے کا حکم فرمایابا: {{حدیث| قد نَرَی تَقَلُّبَ وَجہکَ فِی السَّمَاء فَلَنُوَلِّینَّکَ قِبلَةً تَرضَاہا فَوَلِّ وَجہکَ شَطرَ المَسجِدِ الحَرَامِ وَحَیثُ مَا کُنتُم فَوَلُّوا وُجُوِہکُم شَطرَہ وَإِنَّ الَّذِینَ أُوْتُوا الکِتَابَ لَیعلَمُونَ أَنَّہ الحَقُّ مِن رَّبِّہم وَمَا اللّہ بِغَافِلٍ عَمَّا یعمَلُونَ}} | [[پیغمبر اکرم(ص)]]، مبعوث بہ رسالت ہونے کے بعد [[مکے]] کے 13 سالہ دور اور [[مدینے]] میں [[ہجرت]] کے ابتدائی سالوں میں [[بیت المقدس]] کی طرف نماز پڑھتے تھے۔ لیکن کعبہ کی طرف رخ کرکے نماز پڑھناآپ (ص) کی دلی آرزو تھی اسی وجہ سے آپ خدا کے وحی کا منتظر تھا۔خداوند عالم نے قبلہ سے متعلق آیت نازل کرکے آپ کی دلی تمنا کو پورا فرمایا اور قبلہ کو بیت المقدس سے کعبہ کی طرف تغییر دنے کا حکم فرمایابا: {{حدیث| قد نَرَی تَقَلُّبَ وَجہکَ فِی السَّمَاء فَلَنُوَلِّینَّکَ قِبلَةً تَرضَاہا فَوَلِّ وَجہکَ شَطرَ المَسجِدِ الحَرَامِ وَحَیثُ مَا کُنتُم فَوَلُّوا وُجُوِہکُم شَطرَہ وَإِنَّ الَّذِینَ أُوْتُوا الکِتَابَ لَیعلَمُونَ أَنَّہ الحَقُّ مِن رَّبِّہم وَمَا اللّہ بِغَافِلٍ عَمَّا یعمَلُونَ}}۔<ref>بقرہ/۱۴۴</ref> | ||
قبلہ کے تغییر سے متعلق آیت کے زمان و مکان نزول کے بارے میں مفسرین کا اختلاف ہے اور اس سلسلے میں ہجرت کے 6 مہینے سے 19 مہینے بعد ذکر کیا ہے <ref>جامع البیان، ج ۲، ص ۲۸؛ مجمع البیان، ج ۱، ص ۴۱۴. وفاء الوفاء، ج ۱، ص ۲۷۸؛ المیزان، ج ۱، ص ۳۳۳.</ref> | |||
آیت کے نازل ہونے اور قبلہ کے تغییر سے متعلق حکم کے جاری ہونے کی جگہ کو یا محلہ بنی سلمہ کا مسجد <ref>. الطبقات، ج ۱، ص ۱۸۶؛ تاریخ یعقوبی، ج ۲، ص ۴۲؛ الکشاف، ج ۱، ص ۲۰۲.</ref> جو مدینے کے شمال مغرب میں واقع ہے<ref>تاریخ و آثار اسلامی، ص ۲۶۸.</ref> جو [[مسجد القبلتین]] کے نام سے معروف ہے<ref>الدرة الثمینہ، ص ۱۱۵؛ عیون الاثر، ج ۱، ص ۳۰۸.</ref> یا مسجد قبیلہ «بنی سالم بن عوف» جس میں پیغمبر(ص) نے پہلی بار [[نماز جمعہ]] ادا کی، <ref>تفسیر قمی، ج ۱، ص ۶۳؛ الاعلام الوری، ج ۱، ص ۱۵۴.</ref> یا خود [[مسجد نبوی]] <ref>الطبقات، ج ۱، ص ۱۸۶؛ وفاء الوفاء، ج ۱، ص ۲۷۸.</ref> قرار دیا ہے۔ | |||
<!--- | <!--- | ||
==وہ موارد جہاں قبلہ کی رعایت ضروری ہے== | |||
درج ذیل موارد میں قبلہ کی رعایت [[واجب]] ہے: | |||
==موارد | |||
=== | ===واجب نمازوں کیلئے=== | ||
واجب نمازیں اور انکی قضا نیز [[نماز احتیاط]] اور بھولے ہوئے [[سجدہ]] اور [[تشہد]] کو قبلہ کی طرف رخ کرکے بجا لانا واجب ہے۔ اکثر [[مراجع تقلید]] معتقدند ہیں کہ زانو اور پاؤں کی انگلیوں کا قبلہ کی طرف ہونا ضروری نہیں ہے۔ مستحب نمازوں کو اگرچہ بہتر ہے قبلہ کی طرف رخ کرکے پڑھا جائے واجب نہیں ہے۔ | |||
جو شخص کھڑے ہوکر نماز نہیں پڑھ سکتا نماز کی حالت میں دائیں پہلو پر اس طرح سونا چاہئے کہ اس کا منہ قبلہ کے طرف ہو۔ اگر ممکن نہیں تو بائیں پہلو پر اس طرح سو جائے کہ بدن کا سامنے کا حصہ قبلہ کی طرف ہو اگر ایسا کرنا بھی ممکن نہ ہو تو پیٹھ کے بل اس طرح سو جائے کہ پاؤں قبلہ کی طرف ہو۔ | |||
=== | ===میت کی جانکنی=== | ||
#[[احتضار]]: مسلمانی کہ در حال جان دادن است را باید بہ پشت بخوابانند؛ بہ طوری کہ کف پاہایش بہ طرف قبلہ باشد. | #[[احتضار]]: مسلمانی کہ در حال جان دادن است را باید بہ پشت بخوابانند؛ بہ طوری کہ کف پاہایش بہ طرف قبلہ باشد. | ||
#[[نماز میت]]: کسی کہ بر میت [[نماز میت|نماز]] میخواند، باید رو بہ قبلہ باشد و [[واجب]] است میت را مقابل او بہ پشت بخوابانند، بہ طوری کہ سر او بہ طرف راست نمازگزار و پای او بہ طرف چپ نمازگزار باشد. | #[[نماز میت]]: کسی کہ بر میت [[نماز میت|نماز]] میخواند، باید رو بہ قبلہ باشد و [[واجب]] است میت را مقابل او بہ پشت بخوابانند، بہ طوری کہ سر او بہ طرف راست نمازگزار و پای او بہ طرف چپ نمازگزار باشد. |