مندرجات کا رخ کریں

"ذوالحجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{ذوالحجہ}}
{{ذوالحجہ}}
'''ذوالحجۃ الحرام''' یا '''ذوالحجہ''' [[اسلامی تقویم]] کا بارہواں اور آخری مہینہ ہے۔ یہ بھی حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔ احادیث میں اس مہینے کے پہلے عشرے میں کئی اعمال بیان ہوئے ہیں جن میں سے سب سے نمایاں عمل [[ذوالحجہ کے پہلے عشرے کی نماز]] ہے جو [[نماز مغرب]] اور عشاء کے درمیان پڑھی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اس مہینے کی مخصوص دعائیں اور اذکار بھی [[احادیث]] میں وارد ہوئے ہیں۔  
'''ذی الحجۃ الحرام''' یا '''ذی الحجہ''' [[اسلامی تقویم]] کا بارہواں اور آخری مہینہ ہے۔ یہ بھی حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔ احادیث میں اس مہینے کے پہلے عشرے میں کئی اعمال بیان ہوئے ہیں جن میں سے سب سے نمایاں عمل [[ذی الحجہ کے پہلے عشرے کی نماز]] ہے جو [[نماز مغرب]] اور عشاء کے درمیان پڑھی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اس مہینے کی مخصوص دعائیں اور اذکار بھی [[احادیث]] میں وارد ہوئے ہیں۔  

[[حج تمتع]] کیلئے [[احرام]] باندهنا صرف اس مہینے میں جایز ہے اور ذوالحجہ کے معنی بھی "صاحب حج" ہے جو اسی نکتے کی طرف اشارہ ہے۔ اس مہینے کی نویں تاریخ سے فریضہ [[حج]] کے اعمال شروع اور اس مہینے کی تیرہ تاریخ کو ختم ہوتے ہیں۔

گمنام صارف