مندرجات کا رخ کریں

"ذوالحجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

40,055 بائٹ کا ازالہ ،  26 مارچ 2017ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 143: سطر 143:
*[[امیرالمومنین]](ع) کا [[رکوع میں انگشتر کا صدقہ]] دینا اور [[آیت ولایت]] کا نزول (24 ذوالحجہ 9 یا 10 ہجری قمری)
*[[امیرالمومنین]](ع) کا [[رکوع میں انگشتر کا صدقہ]] دینا اور [[آیت ولایت]] کا نزول (24 ذوالحجہ 9 یا 10 ہجری قمری)
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}
<!--
==یکم ذی الحجہ==
# ولادتِ حضرت ابراہیم(ع) <br/> ابراہیم(ع) کے والد [[ترح بن ناحور]] 70 سال کے تھے کہ آپ پیدا ہوئے گوکہ اس کے سلسلے میں کوئی قابل اعتماد سند دستیاب نہيں ہے؛ تاہم [[آثار قدیمہ]] کی دریافتوں نیز آثار قدیمہ کی دریافتوں، تواریخ کے تقابلی مطالعے نیز قیاس و تخمین کے ذریعے ہم آپ کی ولادت کی تقریبی تاریخ کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ بہر صورت آج بیشتر محققین نے بیسویں صدی قبل مسیح کو [[حضرت ابراہیم|حضرت ابراہیم(ع)]] کی ولادت کی صدی مانتے ہیں اور حتی بعض نے سنہ 1996 قبل مسیح کو آپ کا سال ولادت قرار دیا ہے۔<ref>هاکس‌، جیمز، قاموس‌ کتاب‌ مقدس‌، بیروت‌، 1928عیسوی‌. </ref>ـ <ref>سوسه، احمد، العرب‌ و الیهود فی‌ التاریخ‌، ج1، ص250، دمشق‌، 1972عیسوی‌. </ref>ـ <ref>سوسه، احمد، العرب‌ و الیهود فی‌ التاریخ‌،ج1، ص251، دمشق‌، 1972م‌. </ref> لیکن اگر اس روایت کو درست مان لیا جائے کہ آپ تقریبا 1900ق م کے لگ بھگ [[فلسطین|کنعان]] میں داخل ہوئے ہیں اور چونکہ آپ نے [[حران]] کو پچھتر سال کی عمر میں ترک کردیا ہے لہذا آپ کا سال ولادت تقریبا 1975 قبل مسیح ہونا چاہئے۔ ادھر آثار قدیمہ کے ایک ماہر آلبرائٹ اور اس کے ساتھیوں کی تحقیق کے مطابق "سیدوم" اور "عمورہ" نامی دو شہر سنہ 1898 قبل مسیح میں تباہ ہوئے۔<ref>عقاد، عباس‌ محمود، «ابوالانبیاء»، المجموعة الکاملة، ج1، ص73، بیروت‌، 1978م‌.</ref> اور اس وقت [[ابراہیم علیہ السلام|حضرت ابراہیم]](ع) کی عمر 100 سال تھی چنانچہ آپ کی ولادت کا سال سنہ 2000 (ق م) سے 1990 (ق م) کے درمیان ہونا چاہئے۔
# [[امام علی علیہ السلام|حضرت علی]](ع) اور [[حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا|فاطمہ زہرا]](س) کی شادی (2 ہجری بمطابق 28 مئی 624 عیسوی)
# اللہ کے حکم پر [[سورہ توبہ|سورہ برائت]] کی تبلیغ سے [[ابوبکر]] کی معزولی (9 ہجری بمطابق 14 مارچ 631 عیسوی)
# [[صفین|جنگ صفین]] کے لئے خط و کتابت کا آغاز (36 ہجری بمطابق 24 مئی 657 عیسوی)
===یکم ذوالحجہ کے اعمال===
* اس دن کا روزہ اسی مہینوں کے روزے کے برابر ہے۔
* نماز [[حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ]](ع) بجا لانا؛ یہ دو 2 رکعتی نمازیں ہیں: ہر رکعت میں [[سوره حمد|حمد]] کے بعد پچاس مرتبہ [[سورہ اخلاص|سورہ توحید]] پڑھی جائے اور سلام کے بعد [[تسبیحات حضرت زہرا]] پڑھی جائیں اور نماز کے بعد یہ دعا پڑھی جائے: <br /> <font color=green> {{حدیث|'''"سُبْحَانَ ذِي الْعِزِّ الشَّامِخِ الْمُنِيفِ سُبْحَانَ ذِي الْجَلالِ الْبَاذِخِ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ ذِي الْمُلْكِ الْفَاخِرِ الْقَدِيمِ سُبْحَانَ مَنْ يَرَى أَثَرَ النَّمْلَةِ فِي الصَّفَا سُبْحَانَ مَنْ يَرَى وَقْعَ الطَّيْرِ فِي الْهَوَاءِ سُبْحَانَ مَنْ هُوَ هَكَذَا لا هَكَذَا غَيْرُهُ"۔'''}}</font> (ترجمہ: پاک و منزہ ہے خداوند جو اعلی و ارفع عزت کا مالک ہے اور پاک و منزہ ہے شوکت رفیعہ کا مالک، پاک و منزہ اور بزرگ و برتر ہے گرانقدر اور دیرینہ حکومت کا مالک جو دیکھتا ہے چیونٹی کے نشان پا کو سنگ خارا کے اوپر [جو عام طور پر بھورے رنگ کا ہوتا ہے] اور دیکھتا ہے پرندوں کی اڑان کے نشانات کو فضاؤں میں، پاک و منزہ اور بزرگ و برتر ہے وہ جو صرف وہی ایسا ہے اور کوئی بھی ایسا نہیں ہے)۔
* ظہر سے قبل دو 2 رکعتی نمازیں پڑھی جائیں؛ ہر نماز ميں ایک مرتبہ [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]]، 10 مرتبہ [[سورہ توحید|سورہ اخلاص]]، 10 مرتبہ [[آیۃ الکرسی]] اور 10 مرتبہ [[سورہ قدر]] قرائت کی جائے۔
* ذکر <font color=green> {{حدیث|'''"حَسْبى حَسْبى حَسْبى مِنْ سُؤالى عِلْمُكَ بِحالى۔"'''}}</font> (ترجمہ: اتنا ہی کافی ہے میرے لئے، اتنا ہی کافی ہے میرے لئے اتنا ہی کافی ہے میرے لئے کہ [اے اللہ] تو میرے حال سے واقف ہے)، کو دہرانا۔
==دو ذوالحجہ==
# وفاتِ آیت الله [[سید محمد محقق داماد]] (1388 ہجری بمطابق 20 فروری 1969 عیسوی)
# وفاتِ آیت الله [[عباس علی عمید زنجانی]] (1432 ہجری بمطابق 30 اکتوبر 2011 عیسوی)
==تین ذوالحجہ==
# وفاتِ آیت الله [[ملا محمد ہاشم خراسانی]] (1352 ہجری بمطابق 19 مارچ 1934 عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ [[میرزا محمدتقی شیرازی]] (میرزای دوم) (1338 ہجری بمطابق 1920 عیسوی)
==چار ذوالحجہ==
# وفاتِ آیت اللہ [[ملاعبداللہ مازندرانی]] (1330 ہجری بمطابق 14 نومبر 1912 عیسوی)
==پانچ ذوالحجہ==
# [[غزوہ سویق|جنگ سویق]] (2 ہجری بمطابق یکم جون 624 عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ شیخ [[محمد حسین اصفہانی]] ([[مرحوم کمپانی|محمد حسین اصفہانی]]) (1361 ہجری بمطابق 14 دسمبر 1942 عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ [[سید جلال الدین حسینی ارموی]] (1399 ہجری بمطابق 27 اکتوبر 1979 عیسوی)
==چھ ذوالحجہ==
# ''[[شہادت]]'' [[امام جواد]](ع) (220 ہجری بمطابق 5 دسمبر 835 عیسوی)
# وفاتِ [[منصور دوانیقی]] (158 ہجری بمطابق 11 اکتوبر 775عیسوی)
==سات ذوالحجہ==
# شہادت [[امام باقر(ع)]] (114 ہجری بمطابق 1 فروری 733 عیسوی)
# بردن [[امام کاظم]](ع) بہ زندان [[بصرہ]] (179 ہجری 25 بمطابق فروری 796 عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ [[سید محمدتقی خوانساری]] (1371 ہجری بمطابق 28 اگست 1952 عیسوی)
# ولادتِ [[ابراہیم بن محمد بن عبداللہ]](ص) (8 ہجری بمطابق 31 مارچ 630 عیسوی)
==آٹھ ذوالحجہ==
# [[امام حسین]](ع) کے قتل کی سازش (60 ہجری بمطابق 12 ستمبر 680 عیسوی)
# [[کوفہ]] میں [[مسلم بن عقیل]](ع) کی دعوت عامہ: (60 ہجری بمطابق 12 ستمبر 680 عیسوی)
# [[امام حسین(ع)]] کی [[مکہ]] سے [[عراق]] کی طرف عزیمت: (60 ہجری بمطابق 12 ستمبر 680 عیسوی)
# آیت اللہ [[سید محمدعلی دستغیب]] کی ولادت: (1353 ہجری بمطابق 14 مارچ 1935 عیسوی)
===آٹھ ذوالحجہ کے اعمال===
* آٹھ ذوالحجہ [[یوم ترویہ]] (جو سفر حج کے لئے مکہ سے پانی اٹھانے کا دن ہے) کا روزہ 60 سال کے گناہوں کا کفارہ جانا گیا ہے۔
* [[غسل]] اس دن بھی [[مستحب]] ہے۔
===شبِ نو ذوالحجہ کے اعمال===
* اس شب کی مناجات و عبادت، جو 170 برسوں کی عبادت کے ثواب کے برابر ہے۔
* دعائے <font color=green>{{حدیث|'''"‌اللهم يا شاهد كل نجوی"۔'''}}</font>۔ (ترجمہ: اے اللہ! اے ہر سرگوشی کا شاہد)؛ پڑھنا؛ مروی ہے کہ اگر کوئی یہ دعا شب [[عرفہ]] یا جمعہ کی شبوں کو پڑھے، خداوند متعال اس کی مغفرت فرمائے گا۔
* یہ ذکر 1000 مرتبہ پڑھنا: <font color=green> {{حدیث|'''"سُبْحانَ الَّذى فِى السَّمآءِ عَرْشُهُ، سُبْحانَ الَّذى فِى الْاَرْضِ حُكْمُهُ، سُبْحانَ الَّذى فِى الْقُبوُرِ قَضآؤُهُ، سُبْحانَ الَّذى فِى الْبَحْرِ سَبيلُهُ، سُبْحانَ الَّذى فِى النَّارِ سُلْطانُهُ، سُبْحانَ الَّذى فِى الْجَنَّةِ رَحْمَتُهُ، سُبْحانَ الَّذى فِى الْقِيمَةِ عَدْلُهُ، سُبْحانَ الَّذى رَفَعَ السَّمآءَ، سُبْحانَ الَّذى بَسَطَ الْأَرْضَ، سُبْحانَ الَّذى لا مَلْجَاَ وَلا مَنْجا مِنْهُ اِلاَّ اِلَيْهِ'''}}</font>
: ترجمہ پاک و منزہ ہے جس کا عرش ہے آسمان پر، پاک و منزہ ہے وہ خدا جس کا فرمان اور حکم زمین پر ہے، وہ خدا جس کی قضاء قبور میں جاری و ساری ہے اور وہ دریاؤں پر تسلط رکھتا ہے؛ پاک و منزہ ہے وہ خدا آگ (دوزخ) میں صاحب سلطنت ہے اور جنت میں اس کی رحمت جاری ہے؛ پاک و منزہ ہے وہ خدا جس نے آسمان کو بپا کیا اور پاک و منزہ ہے وہ خدا جس نے زمین کو بچھا دیا ہے؛ پاک و منزہ ہے وہ، جس کی گرفت سے کوئی پناہگاہ نہيں ہے سوائے اس کی ذات بابرکات کے"
* دعائے <font color=green> {{حدیث|'''"اَللّهُمَّ مَنْ تَعَبَّأَ وَتَهَيَّأَ وَاَعَدَّ وَاسْتَعَدَّ، لِوِفادَةٍ وَطَلَبَ نآئِلِهِ وَجآئِزَتِهِ، فَاِلَيْكَ يا رَبِّ تَعْبِيَتى وَاسْتِعْدادى، رَجآءَ عَفْوِكَ وَطَلَبَ نآئِلِكَ وَجآيِزَتِكَ، فَلا تُخَيِّبْ دُعآئى يا مَنْ لا يَخيبُ عَلَيْهِ سائِلٌ ۔۔۔'''|ترجمہ=خدايا اگر کوئی لیس اور تیار و آمادہ اور مستعد ہوا ہے مخلوق کے پاس جانے اور اس سے عطا پانے کے لئے، اور اس کی طرف سے انعام اور بخشش کی امید سے، پس اے میرے پروردگار! میری تیاری اور میرا استعداد تیرے پاس آنے کے لئے ہے اور میں تیری بخشش و عفو کی آرزو اور تیری عطا و انعام کی امید لئے ہوئے ہوں۔ پس تو میری اس خواہش میں مجھے نا امید نہ کر ہے وہ جس کی درگاہ سے کوئی بھی نا امید ہوکر نہيں پلٹتا۔ اور۔۔۔"}}</font> جو [[مفاتیح الجنان]] میں عرفہ کے اعمال میں مندرج ہے۔
* زیارت [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]](ع) سرزمین [[کربلا]] پر۔
==نو ذوالحجہ==
# [[حضرت آدم علیہ السلام|آدم]](ع) کی [[توبہ]] کی قبولیت
# ولادتِ [[حضرت عیسی علی السلام|عیسی]](ع)
# روز [[عرفہ]]
# [[اہل بیت]](ع) کے گھروں کے سوا، [[مسجد نبوی|مسجد]] کی طرف کھلنے والے دوسرے گھروں کے دروازوں کی بندش روز [[سدّ الاابواب]] (2 ہجری بمطابق 5 جون 624 عیسوی)
# [[مسلم بن عقیل|مسلم]](ع) اور [[ہانی بن عروہ]] کی [[شہادت]] (60 ہجری بمطابق 13 ستمبر 680 عیسوی)
# [[علامہ طبرسی]] کی وفات / شہادت (548 ہجری بمطابق 4 مارچ 1154 عیسوی)
# [[ابن الانباری]] کی وفات (328 ہجری بمطابق 20 ستمبر 940 عیسوی)
# ولادتِ آیت اللہ [[محمدمہدی خالصی]] (1276 ہجری بمطابق 28 جون 1860 عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ [[سید ابوالحسن اصفہانی]] (1361 ہجری بمطابق 18 دسمبر 1942 عیسوی)
===نو ذی الحج (روز عرفہ) کے اعمال===
* غسل
* اس دن کے لئے [[زیارت]] [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]](ع) ماثور ہے جو ایک ہزار مرتبہ [[حج واجب|حج]]، ایک ہزار مرتبہ [[عمرہ]] اور ایک ہزار مرتبہ جہاد میں شرکت کے برابر ثواب کی حامل ہے۔
* [[نماز عصر]] کے بعد اور [[دعائے عرفہ]] سے قبل کھلے آسمان تلے دو رکعت نماز بجا لائی جائے جس کی پہلی رکعت میں [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]] کے بعد [[سورہ توحید|اخلاص]] اور دوسری رکعت میں [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]] کے بعد [[سورہ کافرون]] پڑھی جائے۔
* [[روزه]] رکھے بشرطیکہ [[روزہ]] اس دن کے دوسرے اعمال کی انجام دہی کے لئے جسم کو کمزور نہ کرے۔
* [[امام جعفر صادق علیہ السلام|امام صادق]](ع) سے منقولہ صلوات پڑھی جائے جس کا آغاز <font color=green> {{حدیث|'''"اللهم يا اجود من اعطی۔۔۔"''' }} </font> (ترجمہ: اے اللہ، اے عطا کرنے والوں میں فیاض ترین۔۔۔) سے ہوتا ہے۔
* [[دعائے ام داؤد]] پڑھنا جو [[رجب المرجب|رجب]] کے مہینے کے وسط میں بھی پڑھی جاتی ہے۔
* یہ تسبیح پڑھنا، مروی ہے کہ اس تسبیح کا ثواب کا اندازہ لگانا ممکن نہيں ہے: <font color=green>{{حدیث|'''"سُبْحانَ اللَّهِ قَبْلَ كُلِّ اَحَدٍ، وَسُبْحانَ اللَّهِ بَعْدَ كُلِّ اَحَدٍ، وَسُبْحانَ اللَّهِ مَعَ كُلِّ اَحَدٍ وَسُبْحانَ اللَّهِ مَعَ كُلِّ اَحَدٍ۔۔۔"'''}}</font> (ترجمہ: (پاک و منزہ ہے اللہ کی ذات سب سے پہلے، اور پاک و منزہ ہے اللہ کی ذات سب کے بعد اور پاک و منزہ ہے اللہ کی ذات ہر کسی کے ساتھ ساتھ۔۔۔)۔
* دعائے عرفہ جو [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]](ع) سے مروی ہے جس کا آغاز اس جملے سے ہوتا ہے: <font color=green>{{حدیث|'''"اَلْحَمْدُ لله الَّذى لَيْسَ لِقَضآئِهِ دافِعٌ وَلا لِعَطائِهِ مانِعٌ"۔'''}}</font> (ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ کے لئے جس کے حکم کے سامنے کوئی رکاوٹ نہيں ہے اور اس کی عطا کے سامنے کوئی مانع نہیں ہے۔۔۔)۔ دعائے عرفہ جو [[امام زین العابدین|امام سجاد]](ع) سے منقول ہے جس کا آغاز <font color=green>{{حدیث|'''"اَللّـهُمَّ هذِهِ الاَْیّامُ الَّتى فَضَّلْتَها عَلَى الاَْیّامِ وَشَرَّفْتَها، وَ قَدْ بَلَّغْتَنیها بِمَنِّك وَرَحْمَتِك، فَاَنْزِلْ عَلَیْنا مِنْ بَرَکاتِك۔۔۔"۔'''}}</font> (ترجمہ: خداوندا! یہ وہ دن ہیں جنہیں تو نے برتری اور شرافت عطا کی دوسرے ایام پر اور اپنے احسان اور رحمت سے مجھے ان دنوں تک پہنچانیا پر ناز فرما ہم اپنی برکتیں۔۔۔) سے ہوتا ہے۔ اس روز [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]](ع) سے منقولہ [[دعائے عرفہ]] پڑھنے پر بہت زیادہ تاکید ہوئی ہے۔
* [[امام علی نقی الہادی علیہ السلام|امام علی نقی]](ع) سے منقولہ زیارت [[جامعۂ کبیرہ]] پڑھنا۔
===دسویں ذوالحجہ کی شب کے اعمال===
* اس رات جاگے رہنے (شب بیداری) کا بہت زيادہ ثواب ہے۔
* یہ دعا پڑھی جائے: <font color=green>{{حدیث|'''"يا دائِمَ الْفَضْلِ عَلى الْبَريِّةِ يا باسِطَ الْيَدَيْنِ بِالْعَطِيَّةِ يا  صاحِبَ الْمَواهِبِ السَّنِيَّةِ صَلِّ عَلى مُحَمِّدٍ وَآلِهِ خَيْرِ الْوَرى سَجِيَّةً وَاغْفِرْ لَنا يا ذَاالْعُلى فى هذِهِ الْعَشِيَّةِ"۔'''}}</font> (ترجمہ: اے وہ جس کا فضل مخلوقات پر دائمی ہے، اے وہ جس کے دونوں ہاتھ عطا و بخشش کے لئے دائماً کھلے ہیں، اے بیش بہاء بخششوں اور عطاؤں کے مالک، درود بھیج [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|محمد]](ص) اور آپ کے خاندان پر جو اپنی سرشت و فطرت میں بہترین عالم ہیں اور مغفرت فرما ہماری اے خدائے بلند مرتبہ اس رات کو)۔
==دس ذوالحجہ==
# [[عید الاضحی|عید الضحی]]
# وفاتِ [[خلیفہ ثالث|عثمان بن عفان]] (34 ہجری بمطابق عیسوی)
# [[عبداللہ بن محض]] اور آل [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن]](ع) میں سے ایک جماعت کی شہادت (145 ہجری بمطابق 5 مارچ 763 عیسوی)
# [[خراسان]] میں [[امام علی رضا علیہ السلام|امام رضا]](ع) کی [[نماز عید]] کے لئے عزیمت (201 ہجری بمطابق 3 جولائی 817 عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ [[میرزا جواد آقا مَلِکی تبریزی]] (1343 ہجری بمطابق 2 جولائی 1925 عیسوی)
===دس ذوالحجہ (عید الاضحی) کے اعمال===
* اس دن [[غسل]] [[سنت مؤکدہ]] ہے۔
* [[نماز عید]]
* [[صحیفہ سجادیہ]] کی اڑتالیسویں دعا قرا‏ئت کرنا؛
* [[صحیفہ سجادیہ]] کی چھیالیسویں دعا قرائت کرنا؛
* [[دعائے ندبہ]] قرائت کرنا؛
* [[قربانی]] کرنا
* یہ ذکر مسلسل دہراتے رہنا: <font color=green> {{حدیث|'''"اللَّهُ اَكْبَرُاللَّهُ اَكْبَرُ لا اِلهَ اِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ اَكْبَرُاللَّهُ اَكْبَرُاللَّهُ اَكْبَرُ وللَّهِ الْحَمْدُ اللَّهُ اَكْبَرُ عَلى ما هَدانا اَللَّهُ اَكْبَرُ عَلى ما رَزَقَنا مِنْ بَهيمَةِ الْأَنْعامِ وَالْحَمْدُللَّهِ عَلى ما اَبْلانا"۔'''}}</font> (ترجمہ: خدا توصیف سے زيادہ بڑا ہے، کوئی معبود نہيں ہے سوائے اللہ کے، اللہ سب سے بڑا ہے اور تمام تعریفیں اسی کے لئے مخصوص ہیں اس لئے کہ اس نے ہماری راہنمائی کی اور ہمیں رزق عطا کیا چوپایوں (اونٹ، گائے اور بھیڑ بکریوں) سے؛ حمد و سپاس اس کے لئے مخصوص ہے اس لئے کہ اس نے ہمیں آزمایا)۔ مستحب ہے یہ ذکر دہرانا ہر نماز کے بعد امکان کی حد تک۔
==گیارہ ذوالحجہ==
# [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین]](ع) نے [[دعائے صباح]] لکھوائی (25 ہجری بمطابق یکم اکتوبر 646 عیسوی)
# [[عائشہ]] کے ہاتھوں [[ولایت کا راز]] ہونا (10 ہجری بمطابق 12 مارچ 632 عیسوی)
==تیرہ ذوالحجہ==
# [[اسمعیل ذبیح اللہ علیہ السلام|اسمعیل]](ع) کی والدہ [[حضرت ہاجر]] کی وفات (تقریبا 1900 سال قبل از مسیح(ع))۔
# [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرم]](ص) کے معجزے سے [[شقّ القمر]] (چاند کا دو ٹکڑے) ہوجانا (5 بعثت بمطابق (تقریبا) 27 ستمبر 614 عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ میرزا [[محمدمہدی خوانساری]] (1324 ہجری بمطابق 28 جنوری 1907 عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ [[آقابزرگ تہرانی]] (صاحب [[الذریعۃ الی تصانیف الشیعہ|الذریعہ]]) (1389 ہجری بمطابق 20 فروری 1970 عیسوی)
==چودہ ذوالحجہ==
# [[فدک]] [[حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا|حضرت زہراء]](س) کو بخش دیا جانا (7 ہجری بمطابق 17 اپریل 629 عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ میرزا [[علی غروی علیاری]] (1417 ہجری بمطابق 22 اپریل 1997 عیسوی)
# ولادتِ آیت اللہ شیخ [[مرتضی حائری]] (1334 ہجری بمطابق 12 اکتوبر 1916 عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ شیخ [[محمدباقر بیرجندی]] (1352 ہجری بمطابق 30 مارچ 1934 عیسوی)
==پندرہ ذوالحجہ==
# ولادتِ [[امام علی نقی الہادی|امام علی نقی]](ع) (212 ہجری بمطابق 10 مارچ 828 عیسوی)
==16 ذوالحجہ==
# وفاتِ آیت اللہ ملا [[غلامرضا آخوند قمی]] (1332 ہجری بمطابق 5 نومبر 1914 عیسوی)
==17 ذوالحجہ==
# ولادتِ [[شیخ بہایی]] (953 ہجری بمطابق 18 فروری 1547 عیسوی)
==اٹھارہ ذوالحجہ==
#[[عید غدیر]] (10 ہجری بمطابق 19 مارچ 632 عیسوی)
# وفاتِ [[عثمان بن عفان]] (34 ہجری بمطابق 2 جولائی 655 عیسوی)
# وفاتِ [[خواجہ نصیرالدین طوسی]] (672 ہجری بمطابق 2 جولائی 1274 عیسوی)
# وفاتِ [[محقق کرکی]] (940 ہجری بمطابق 10 جولائی 1534 عیسوی)
# ولادتِ آیت اللہ شیخ [[مرتضی انصاری]] (1214 ہجری بمطابق 13 جولائی 1800 عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ [[علی دوانی]] (1347 ہجری بمطابق 28 مئی 1929 عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ [[حاج آقا رحیم ارباب]] (1396 ہجری بمطابق 10 دسمبر 1976 عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ شیخ [[محمدرضا جعفری]] (1431 ہجری بمطابق 25 نومبر 2010 عیسوی)
===اٹھارہ ذوالحجہ (عیدغدیر) کے اعمال===
* غسل
* [[روزہ]] رکھنا؛ مروی ہے کہ [[عید غدیر]] کا روزہ ساٹھ سال گناہوں کا کفارہ ہے
* زیارتِ [[امام علی علیہ السلام|حضرت علی علیہ السلام]]
* دو رکعت نماز بجا لائی جائے اور نماز کے بعد بارگاہ الہی میں سجدہ ریز ہوکر سو مرتبہ '''شكراً لله''' کہا جائے اور سجدے سے سر اٹھا کر دعائے ماثورہ قرائت کی جائے: جو اس جملے سے شروع ہوتی ہے: <font color=green> {{حدیث|'''"اللهم اني اسئلك بانّ لك الحمد وحدَك لا شريك لك۔۔۔"۔'''}} </font> اور دعا کے آخر میں سر بسجود ہوکر سو مرتبہ '''الحمد للہ'''، اور سو مرتبہ  '''شكراً لله''' کہا جائے۔ مروی ہے کہ جو بھی یہ عمل انجام دے وہ اس شخص کی مانند ہے جو عید غدیر کے موقع پر [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ]](ص) کے ساتھ حاضر ہوا ہو اور [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین]](ع) کی ولایت پر آپ(ص) کے ہاتھ پر بیعت کی ہو۔
* دو رکعت نماز قبل از ظہر؛ ہر رکعت میں [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]] کے بعد [[سورہ توحید|اخلاص]]، [[آيۃ الكرسي]] اور [[سورہ قدر]] ہر ایک دس مرتبہ۔
* [[دعائے ندبہ]] قرائت کرنا
* سید بن طاؤس کی منقولہ دعا قرائت کرنا جس کا آغاز <font color=green> {{حدیث|'''"اللهم اني اسئلك بحق محمد نبيك وعلي وليك..."'''}} </font> سے ہوتا ہے۔
* ایک دوسرے سے ملتے وقت یہ ذکر دہرایا جائے: <font color=green>{{حدیث|'''"الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّكِينَ بِوِلاَيَةِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ وَالْأَئِمَّةِ عَلَيْهِمُ السَّلاَمُ"۔'''}} </font> (ترجمہ: حمد وسپاس صرف اللہ کے لئے ہے جس نے ہمیں [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین]](ع) اور [[ائمہ اہل البیت علیہم السلام|ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ]](ع) کی ولایت کا دامن تھام رکھا ہے)۔
* یہ ذکر سو مرتبہ دہرایا جائے: <font color=green>{{حدیث|'''"الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَ كَمَالَ دِينِهِ وَتَمَامَ نِعْمَتِهِ بِوِلاَيَةِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ عَلَيْهِ السَّلاَم"۔'''}}</font> (ترجمہ: حمد و سپاس صرف اللہ کے لئے ہے جس نے کمالِ دین اور تمامِ نعمت (دین کو کامل و مکمل کرنے اور نعمت کو پورا کرنے) کو [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین]] [[امام علی علیہ السلام|علی بن ابی طالب علیہ السلام]] کی ولایت میں قرار دیا)۔
* [[عقد اخوت]]؛ اس دن مؤمنین [[مؤاخات]] کی نبوی سنت کا احیاء کرتے ہوئے ایک دوسرے کے ساتھ اخوت کا عہد برقرار کرتے ہیں۔
==انیس ذوالحجہ==
# وفاتِ آیت اللہ [[محمدتقی شوشتری]] (1415 ہجری بمطابق 19 مئی 1995 عیسوی)
==بیس ذوالحجہ==
# [[ابن زیاد]] کی سرکوبی کے لئے [[ابراہیم بن مالک اشتر]] کی عزیمت (66 ہجری بمطابق 21 جولائی 686 عیسوی)
# وفاتِ [[آیت اللہ محمد کاظم آخوند خراسانی|آخوند خراسانی]] (1329 ہجری بمطابق 12 دسمبر 1911 عیسوی)
# ولادتِ آیت اللہ [[سید صادق شیرازی]] (1360 ہجری بمطابق 8 جنوری 1942 عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ [[سیدعبدالکریم رضوی کشمیری]] (1419 ہجری بمطابق 7 اپریل 1999 عیسوی)
==اکیس ذوالحجہ==
# وفاتِ حجت الاسلام و المسلمین [[مدرس افغانی]] (1406 ہجری بمطابق 27 اگست 1986 عیسوی)
==بائیس ذوالحجہ==
# شہادت [[میثم تمار]] (60 ہجری بمطابق 25 دسمبر 680 عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ [[ملاہادی سبزواری]] (1290 ہجری بمطابق 9 فروری 1874 عیسوی)
# وفاتِ [[شیخ عباس قمی]] (1359 ہجری بمطابق 20 جنوری 1941 عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ [[مجتبی قزوینی]] (1386 ہجری بمطابق 2 اپریل 1967 عیسوی)
# شہادت [[سید عارف حسین حسینی|قائد ملت جعفریہ]] [[پاکستان]] آیت اللہ [[علامہ سید عارف حسین حسینی|سیدعارف حسین حسینی]]، (1408 ہجری بمطابق 5 اگست 1988 عیسوی)
==تئیس ذوالحجہ==
# وفاتِ آیت اللہ شیخ [[مرتضی آشتیانی]] (1365 ہجری بمطابق 18 نومبر 1946 عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ [[روح اللہ کمالوند خرم آبادی]](1382 ہجری بمطابق 17 مئی 1963 عیسوی)
==چوبیس ذوالحجہ==
==چوبیس ذوالحجہ==
# روز [[مباہلہ]] (9 یا 10 ہجری بمطابق 6 اپریل 631 یا 25 اپریل 632 عیسوی)<br /> '''مباہلہ''' کے معنی لغت میں ''ایک دوسرے پر لعنت و نفرین'' کرنے کے ہیں۔ <ref>المنجد: باهَلَ بَعضُهُم بَعضاً: تَلاعَنوا</ref>۔ روز مباہلہ قرار یہ پایا تھا کہ [[مسلمین]] اور [[نجران]] کے [[عیسائیت|عیسائی]] ایک دوسرے پر لعنت کریں تاکہ خدا جھوٹے فریق پر [[عذاب]] نازل کرے۔ مباہلہ کی روایت 51 منابع و مصادر [[حدیث]] سے منقول ہے۔ اور [[شیعہ]] اور [[سنی]] متفق ہیں کہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|محمد]](ص) [[امام علی علیہ السلام|علی]](ع)، [[حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا|فاطمہ]](س)، [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|حسن]](ع) اور [[امام حسین علیہ السلام|حسین]](ع) کو اپنے ساتھ وعدہ گاہ لے گئے اور عیسائیوں نے جب دیکھا کہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|محمد]](ص) اس قدر مطمئن ہیں کہ صرف اپنے قریبی افراد خاندان کو ساتھ لائے ہیں، تو خوفزدہ ہوئے اور جزیہ دینے پر آمادہ ہوئے۔<ref>الثعلبي (متوفی 427 هـ. ق.) تفسیر الکشف و البیان، تفسیر آیت 61 سورہ آل عمران؛ السيوطي (متوفی 911 هـ.ق.) تفسير الدر المنثور في التفسير بالمأثور، تفسیر آیت 61 سوره آل عمران؛ الزمخشري (متوفی 538 هـ.ق.)، تفسير الكشاف، تفسیر آیت 61 سوره آل عمران؛ الطبرسي (متوفی 548 هـ.ق.)، تفسير مجمع البيان في تفسير القرآن، تفسیر آیت 61 سوره آل عمران؛ الطباطبائي (متوفی 1401 هـ.ق.)، تفسير الميزان في تفسير القرآن، تفسیر آیت 61 سوره آل عمران</ref> [[آیت اللہ سید محمد حسین طباطبائی|علامہ طباطبائی]] کہتے ہیں: [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|محمد]](ص) اللہ کے اس فرمان کی تعمیل کرتے ہوئے '''"أَنفُسَنَا"''' کے تحت '''"[[امام علی علیہ السلام|علی]](ع)"''' کے سوا، '''"نِسَاءنَا"''' کے عنوان سے "''' [[حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا|فاطمہ]]"''' کے سوا اور '''"أَبْنَاءنَا"''' کے عنوان سے '''"[[امام حسن مجتبی علیہ السلام|حسن]] و [[امام حسین علیہ السلام|حسین]]"''' کے سوا کسی کو میدان '''"[[مباہلہ]]"''' میں نہيں لائے یعنی [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|آپ(ص)]] کے پاس '''"أَنفُسَنَا"''' کا سوائے '''"[[امام علی علیہ السلام|علی]](ع)"''' کے، اور '''"نِسَاءنَا"''' کا سوائے '''"[[حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا|فاطمہ]]"''' کے اور '''"أَبْنَاءنَا"''' کا سوائے "'''[[امام حسن مجتبی علیہ السلام|حسن]] و [[امام حسین علیہ السلام|حسین]]"''' کے، کوئی اور مصداق تھا ہی نہيں؛ بالفاظ دیگر '''"أَنفُسَنَا"'''، '''"نِسَاءنَا"''' اور '''"أَبْنَاءنَا"''' سے مراد '''"[[اہل بیت رسول(ص)|اہل بیت]](ع)"''' کے سوا کوئی اور نہیں ہے جیسا کہ بعض روایات میں بھی اس پر تصریح ہوئی ہے۔ جب [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|آپ(ص)]] ان بزرگوار ہستیوں کو میدان [[مباہلہ]] میں لے آئے تو عرض کیا: '''"بار خدایا! یہ میرے [[اہل بیت]] ہیں"'''، یعنی آپ کہنا چاہتے ہیں کہ: '''"پروردگارا! [[مباہلہ]] میں بلانے کے لئے مجھے ان کے سوا کوئی نہ ملا"۔'''<ref>نیز رجوع کریں: [[مسلم بن حجاج]] نيشابورى، الصحیح ج7 ص120 ط محمد على صبيح - مصر، [[احمد بن حنبل]]، المسند ج1 ص185 (ط مصر)، طبرى، التفسیر، ج3 ص192 ( ط ميمنية - مصر)، حاكم نیسابوری، المستدرك ج3 ص150 ( ط حيدر آباد دكن)، ابو نعيم اصفهانى،  دلائل النبوة، ص297 (ط حيدر آباد)، واحدى نيشابورى، اسباب النزول، ص74 (ط الهندية مصر)، فخر رازى، التفسير ج8 ص85 (ط البهيه [[مصر]])، ابن اثير، جامع الاصول ج9 ص470 (ط السنة المحمدية - مصر)، ابن جوزى، تذكرة الخواص، ص17 (ط [[نجف]])، قاضى بيضاوى، التفسير ج2 ص22 (ط مصطفى محمد مصر)، الآلوسى، تفسیر روح المعانى ج3 ص167(ط منيريه مصر)، الطنطاوى، تفسير الجواهر ج2 ص120 (ط مصطفى البابى الحلبى - مصر)، الزمخشرى، تفسير الكشاف ج1 ص198 (ط مصطفى محمد - مصر)، احمد بن حجر عسقلانى، الاصابة ج2 ص503 (ط مصطفى محمد - مصر)، ابن صباغ مالکی، الفصول المهمة، ص108 (ط نجف)، القرطبى، تفسير الجامع لاحكام القرآن، ج3 ص104 (ط مصر سنہ 1936 عیسوی)</ref>
# [[امام علی علیہ السلام|علی]](ع) نے رکوع کی حالت میں اپنی انگشتری سائل کو عطا کی (9 یا 10 ہجری بمطابق 6 اپریل 631 یا 25 اپریل 632 عیسوی)
===چوبیس ذوالحجہ (روز مباہلہ) کے اعمال===
* غسل
* روزہ
* دو رکعت نماز، جس کی کیفیت [[روز غدیر]] کے لئے مآثور نماز کی مانند۔
* [[امام جعفر صادق علیہ السلام|امام صادق]](ع) سے منقولہ دعا پڑھنا جو [[رمضان المبارک]] کی [[دعائے سحر]] کے مشابہ ہے اور اس کا آغاز <font color=green> {{حدیث|'''"اللهم اني اسئلك من بهائكَ بِابهاهُ وكل بهائك بهي..."'''}}</font> سے ہوتا ہے۔
==پچیس ذوالحجہ==
# [[سورہ انسان|سورہ ہل اتی]] کا نزول
# عمومی [[بیعت]] کے بعد [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین علی]](ع) کی پہلی [[نماز جمعہ]] (34 ہجری بمطابق 9 جولائی 655 عیسوی)
# وفاتِ آیت الله شیخ [[رضا مدنی کاشانی]] (1412 ہجری بمطابق 24 جون 1992 عیسوی)
==چھبیس ذوالحجہ==
# شہادت آیت اللہ شیخ [[عطاءاللہ اشرفی اصفہانی]] (1402 ہجری بمطابق 15 اکتوبر 1982 عیسوی)
==ستائیس ذوالحجہ==
# وفاتِ [[مروان حمار|مروان بن محمد]] بن [[مروان بن حكم]] (آخری اموی/مروانی حکمران) (133 ہجری بمطابق 30 جولائی 751 عیسوی)
# [[امام زین العابدین علیہ السلام| واقعۂ حَرَہ]] (63 ہجری بمطابق 30 اگست 683 عیسوی)
# وفاتِ [[علی بن جعفر]](ع) (تقریبا 220 ہجری بمطابق 26 دسمبر 835 عیسوی)
# ولادتِ [[شیخ بہائی]] (953 ہجری بمطابق 28 فروری 1547 عیسوی)
شيخ بہاء الدين محمد بن عزالدين حسين بن عبدالصمد بن شمس الدين محمد بن على بن حسين بن مـحمد بن صالح حارثى ہمدانى عاملى جبعى المعروف '''شيخ بہائي'''۔
==انتیس ذوالحجہ==
# وفاتِ [[عمر بن خطاب]] (23 ہجری بمطابق 9 نومبر 644 عیسوی)
# شہادت حجت الاسلام و المسلمین شیخ [[محمد خیابانی]] (1338 ہجری بمطابق 13 ستمبر 1920 عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ شیخ [[محمد ہادی معرفت]] (1427 ہجری بمطابق 19 جنوری 2007 عیسوی)
==30 ذوالحجہ==
# [[حمزہ سید الشہداء|حمزہ بن عبدالمطلب]] کی شہادت کا سبب بننے والی [[ہند جگرخوار|ہند بنت حارث]] کا انتقال بسوئے یوم الحساب (13 ہجری بمطابق 27 فروری 635 عیسوی)
[[ہند جگرخوار|ہند بنت حارث]] [[صخر بن حرب|ابو سفیان]] کی بیوی اور [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ]] کی ماں تھی جس نے وحشی نامی غلام کو آزادی کا وعدہ دیا اور [[جنگ احد]] میں اس کو [[حمزہ سید الشہداء|حمزہ بن عبدالمطلب]] کے قتل کی رغبت دلائی اور جب وحشی نے [[حمزہ سید الشہداء|حضرت حمزہ]] کو شہید کیا تو [[ہند جگرخوار|ہند بنت حارث]] نے ان کا جگر نکلوا کر منہ میں چبایا جس کی وجہ سے اس کو [[آکلۃالاکباد|ہند جگرخوار]] کا لقب ملا۔
# وفاتِ ابوقحافہ [[عثمان بن عامر]] [[خلیفہ اول|ابوبکر]] کے والد) (13 ہجری بمطابق 27 فروری 635 عیسوی)
===اخری دن کے اعمال===
* دو رکعت نماز بجا لانا جس کی ہر رکعت میں ایک مرتبہ [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]] 10 مرتبہ [[سورہ اخلاص|سورہ توحید]] اور 10 مرتبہ [[آیۃ الکرسی]] پڑھی جائے گی۔ نماز کے بعد یہ دعا قرائت کی جائے: <font color=green>{{حدیث|'''" اَللّهُمَّ ما عَمِلْتُ فى هذِهِ السَّنَةِ مِنْ عَمَلٍ نَهَيْتَنى عَنْهُ وَلَمْ تَرْضَهُ وَنَسيتُهُ وَلَمْ تَنْسَهُ وَدَعَوْتَنى اِلَى التَّوْبَةِ بَعْدَ اجْتِرائى عَلَيْكَ اَللّهُمَّ فَاِنّى اَسْتَغْفِرُكَ مِنْهُ فَاغْفِر لى  وَما عَمِلْتُ مِنْ عَمَلٍ يُقَرِّبُنى اِلَيْكَ فَاقْبَلْهُ مِنّى وَلا تَقْطَعْ رَجآئى مِنْكَ ياكَريمُ"۔'''}}</font> (ترجمہ: اے اللہ! جو کچھ میں نے انجام دیا اس سال کے دوران ـ ان اعمال میں سے جن سے تو نے منع فرمایا ہے اور تو ان پر راضی و خوشنود نہ تھا جنہیں میں بھول گیا اور تو انہیں نہیں بھولا ـ اور تو نے مجھے اپنے مقابل جرأت و گستاخی کرنے کے بعد، اپنی طرف پلٹنے اور توبہ کرنے کی دعوت دی؛ پس اے اللہ! میں تجھ سے اپنے اعمال کی معافی اور مغفرت کی التجا کرتا ہوں، اور میں نے تیری قربت کا سبب بننے والے جو اعمال انجام دیئے ہیں، انہیں قبول فرما؛ اور منقطع نہ کر اپنی ذات سے میری امیدوں کو اے کریم و بزرگوار)۔
-->


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم