مندرجات کا رخ کریں

"ذوالحجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

32 بائٹ کا ازالہ ،  11 ستمبر 2016ء
imported>Jaravi
imported>Jaravi
سطر 3: سطر 3:
ذوالحجۃ الحرام یا ذوالحجہ '''[[اسلامی تقویم]]''' کا بارہواں مہینہ ہے جس کی فضیلت پر [[قرآن]] و [[سنت]] میں بہت تاکید ہوئی ہے۔ یہ بہت بابرکت مہینہ ہے۔ ہمارے دینی پیشوا یہ مہینہ پہنچنے پر اس کو ـ بالخصوص اس کے عشرہ اول کو ـ خاص اہمیت دیتے تھے۔ بعض روایات میں ہے کہ [[سورہ فجر]] کی پہلی آیات {{حدیث|'''"وَالْفَجْرِ ٭ وَلَيَالٍ عَشْرٍ؛" '''}} (ترجمہ: قسم ہے صبح کی ٭ اور دس راتوں کی)۔ <ref>سورہ فجر (89) آیات 1 و 2۔</ref>"۔ میں خداوند متعال نے جن دس راتوں کی قسم کھائی ہے وہ ذوالحجہ کی پہلی دس راتیں ہیں؛ اور یہ قسم اس مہینے کی عظمت کی دلیل ہے۔

(ذوالحجہ [[حج]] کا مہینہ ہے اور) خداوند متعال نے سورہ حج {{حدیث|'''"وَيَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَّعْلُومَاتٍ عَلَى مَا رَزَقَهُم"۔'''}} (ترجمہ: اور اللہ کے نام کا ورد کریں مقررہ دنوں میں، اس پر جو اس نے انہیں روزی عطا کی)۔ <ref>سورہ حج (22) آیت28۔</ref> میں ایام معلومات سے مراد ذوالحجہ کے پہلے دس دن ہیں۔

حدیث میں ہے کہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ]](ص) نے فرمایا کہ '''"کسی بھی عمل اور عبادت کا ثواب ذی الحجہ کے پہلے عشرے کے اعمال کے ثواب و فضیلت کی برابری نہیں کرتا"۔'''

حدیث میں ہے کہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ]](ص) نے فرمایا کہ'''"کسی بھی عمل اور عبادت کا ثواب ذی الحجہ کے پہلے عشرے کے اعمال کے ثواب و فضیلت کی برابری نہیں کرتا"۔'''
اس مہینے میں دو اہم اسلامی عیدوں [[عید الاضحی]] اور [[عید غدیر]] ([[عید ولایت]])، نیز [[روز عرفہ]] اور [[عرفات]] میں [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]](ع) کی عجیب اور عظیم [[دعا]] نے اس کو خاص شکوہ و عظمت عطا کی ہے۔<ref> ناصر مکارم شیرازی، مفاتیح نوین، صص811 و 812۔</ref>

گمنام صارف