مندرجات کا رخ کریں

"سلمان فارسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 96: سطر 96:


===مدائن کی گورنری===
===مدائن کی گورنری===
سلمان فارسی، عمربن خطاب کے زمانے میں خلیفہ کی جانب سے مدائن کا گورنر مقرر ہوا۔ سلمان نے اس کام کو قبول کرنے کے لئے پہلے امیرالمومنینؑ سے اجازت لی پھر قبول کیا۔ سلمان موت کے وقت تک اس شہر کا والی تھا۔ <ref> مدنی، الدرجات الرفیعہ فی طبقات الشیعہ، ص۲۱۵ </ref> ایک گورنر ہونے کے عنوان سے بیت المال سے سلمان کا حصہ پانچ ہزار درہم تھا جسے وہ صدقے میں دے دیتا تھا <ref> ابن ابی الحدید، شرح نہج البلاغہ، ج۱۸، ص۳۵ </ref> اور ٹوکریاں بنانے کے ذریعے اپنا پیٹ پالتا تھا۔
سلمان فارسی، [[عمر بن خطاب|عمربن خطاب]] کے زمانے میں [[خلیفہ]] کی جانب سے مدائن کا گورنر مقرر ہوا۔ سلمان نے اس کام کو قبول کرنے کے لئے پہلے [[امیرالمومنین علی علیہ السلام|امیرالمومنینؑ]] سے اجازت لی پھر قبول کیا۔ سلمان موت کے وقت تک اس شہر کا والی تھا۔ <ref> مدنی، الدرجات الرفیعہ فی طبقات الشیعہ، ص۲۱۵ </ref> ایک گورنر ہونے کے عنوان سے بیت المال سے سلمان کا حصہ پانچ ہزار درہم تھا جسے وہ صدقے میں دے دیتا تھا <ref> ابن ابی الحدید، شرح نہج البلاغہ، ج۱۸، ص۳۵ </ref> اور ٹوکریاں بنانے کے ذریعے اپنا پیٹ پالتا تھا۔


==زوجہ، فرزند اور پوتے==
==زوجہ، فرزند اور پوتے==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم