مندرجات کا رخ کریں

"افعال کا حسن اور قبح" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 26: سطر 26:
===دلائل قائلین===
===دلائل قائلین===
:پہلی دلیل
:پہلی دلیل
:اگر حسن و قبح صرف شرعیت کے ذریعے قابل اثبات ہیں  تو منکرین شرعیت کیوں بعض اشیا کے حسن و قبح کا حکم لگاتے ہیں۔<ref>علامہ حلی،نہج الحق و کشف الصدق ص 81،...۔</ref>
:ہم بدیہی اور ضروری طور پر بعض اشیا کے حسن اور بعض کے قبح کو جانتے ہیں جیسا احسان کرنا اچھا اور ظلم کرنا قبیح وغیرہ ہے،یہ ایک ایسا حکم ہے جس میں کسی قسم کا شک و تردید نہیں ہے اور اسے شرعیت سے بھی اخذ نہیں کیا گیا چونکہ ملحدہ ، براہمہ اور وہ تمام لوگ جو کسی شریعت کے پابند نہیں ہیں وہ بھی اس حکم کو مانتے ہیں ۔<ref>علامہ حلی،کشف المراد فی شرح تجرید الاعتقاد ص419</ref>
:دوسری دلیل
:دوسری دلیل
:وہ ایسی چیزوں کا انکار کرتے ہیں جس کے تمام عقلا قائل ہیں ۔<ref>ایضا</ref>
:اگر حسن و قبح دونوں شرعی طور پر قابل اثبات ہوں تو وہ عقلی اور شرعی طور پر قابل اثبات نہیں ہونگے ۔یعنی اگر ہم بعض اشیا کے حسن و قبح کا علم نہ رکھتے ہوں تو ہم کذب کے قبیح ہونے کا حکم نہیں لگا سکیں گے ۔ تو اس صورت میں ممکن ہے کہ خدا سے کذب کا سدور ممکن ہو ۔
 
وہ ایسی چیزوں کا انکار کرتے ہیں جس کے تمام عقلا قائل ہیں ۔<ref>ایضا</ref>


===دلائل منکرین ===
===دلائل منکرین ===
گمنام صارف