confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
'''زرارۃ بن اعین بن سُنسُن شَیبانی کوفی''' (تقریبا 70۔150 ھ)، [[امام باقر]] ؑ، [[امام صادق]] ؑ و [[امام کاظم]] ؑ کے خاص [[اصحاب]]، بزرگ ترین [[شیعہ]] [[فقہاء]] و [[متکلمین]] اور [[اصحاب اجماع]] میں سے تھے۔ امام صادق ؑ ان کے بارے میں فرماتے ہیں: اگر زرارہ نہ ہوتے تو میرے والد گرامی کی [[احادیث]] مٹ جاتیں۔ امام صادق نے ان کو [[بہشت]] کی بشارت دی اور انہیں مخبتین، اوتاد الارض، السابقون السابقون و ... میں سے شمار کیا ہے۔ زرارہ کا تعلق عرب کے نامور خاندان [[آل اعین]] سے ہے اور اس خاندان کے بہت سارے افراد ائمہ کے اصحاب، [[شیعہ]] راویوں اور فقہا میں سے ہیں۔ اگرچہ زرارہ نے بہت ساری کتابیں تالیف کی ہیں لیکن رجالی کتابوں میں صرف الاستطاعہ و الجبر و العہود نامی کتاب کے علاوہ کسی اور کتاب کا ذکر نہیں ملتا ہے۔ | '''زرارۃ بن اعین بن سُنسُن شَیبانی کوفی''' (تقریبا 70۔150 ھ)، [[امام باقر]] ؑ، [[امام صادق]] ؑ و [[امام کاظم]] ؑ کے خاص [[اصحاب]]، بزرگ ترین [[شیعہ]] [[فقہاء]] و [[متکلمین]] اور [[اصحاب اجماع]] میں سے تھے۔ امام صادق ؑ ان کے بارے میں فرماتے ہیں: اگر زرارہ نہ ہوتے تو میرے والد گرامی کی [[احادیث]] مٹ جاتیں۔ امام صادق نے ان کو [[بہشت]] کی بشارت دی اور انہیں مخبتین، اوتاد الارض، السابقون السابقون و ... میں سے شمار کیا ہے۔ زرارہ کا تعلق عرب کے نامور خاندان [[آل اعین]] سے ہے اور اس خاندان کے بہت سارے افراد ائمہ کے اصحاب، [[شیعہ]] راویوں اور فقہا میں سے ہیں۔ اگرچہ زرارہ نے بہت ساری کتابیں تالیف کی ہیں لیکن رجالی کتابوں میں صرف الاستطاعہ و الجبر و العہود نامی کتاب کے علاوہ کسی اور کتاب کا ذکر نہیں ملتا ہے۔ | ||
==نام و کنیت== | ==نام و کنیت== | ||
ان کا اصلی نام عبد ربہ (اپنے مالک کا غلام) اور لقب '''زرارہ''' تھا۔ جیسا کہ ایک [[روایت]] میں وہ خود یوں نقل کرتے ہیں: | ان کا اصلی نام عبد ربہ (اپنے مالک کا غلام) اور لقب '''زرارہ''' تھا۔ جیسا کہ ایک [[روایت]] میں وہ خود یوں نقل کرتے ہیں: | ||
:[[امام صادقؑ]] نے مجھ سے کہا: اے زرارہ بہشت کے ناموں میں تمہارا نام "الف" کے بغیر (زرّہ) ہے۔ میں نے کہا: مولا میں آپ پر قرباں جاؤں میرا اصلی نام (عبد ربہ) اور لقب زرارہ ہے ۔<ref>زراری، ابو غالب، تاریخ آل اعین، ص۳۵. </ref> | :[[امام صادقؑ]] نے مجھ سے کہا: اے زرارہ بہشت کے ناموں میں تمہارا نام "الف" کے بغیر (زرّہ) ہے۔ میں نے کہا: مولا میں آپ پر قرباں جاؤں میرا اصلی نام (عبد ربہ) اور لقب زرارہ ہے ۔<ref>زراری، ابو غالب، تاریخ آل اعین، ص۳۵. </ref> | ||
سطر 62: | سطر 61: | ||
*زرارہ کے بھائیوں میں سے مالک اور قعنب کے علاوہ [[عبدالرحمن بن اعین]]، [[بکیر بن اعین]] اور [[حمران بن اعین]] سب کے سب بزرگان اور علماء میں سے تھے۔<ref>کشی، اختیار معرفہ الرجال، ص۱۶۱.</ref> | *زرارہ کے بھائیوں میں سے مالک اور قعنب کے علاوہ [[عبدالرحمن بن اعین]]، [[بکیر بن اعین]] اور [[حمران بن اعین]] سب کے سب بزرگان اور علماء میں سے تھے۔<ref>کشی، اختیار معرفہ الرجال، ص۱۶۱.</ref> | ||
*زرارہ کے ایک اور بھائی عبد الملک بن اعین بھی ہیں جن کی قبر کی [[امام صادقؑ]] نے زیارت کی اور ان کیلئے طلب مغفرت کی۔<ref>کشی، اختیار معرفہ الرجال، ص۱۷۵.</ref> [[عبدالملک بن اعین]] کا ضریس نامی بیٹا بھی ثقہ راویوں میں سے ہے۔<ref>) کشی، اختیار معرفہ الرجال، ص۳۱۳.</ref> | *زرارہ کے ایک اور بھائی عبد الملک بن اعین بھی ہیں جن کی قبر کی [[امام صادقؑ]] نے زیارت کی اور ان کیلئے طلب مغفرت کی۔<ref>کشی، اختیار معرفہ الرجال، ص۱۷۵.</ref> [[عبدالملک بن اعین]] کا ضریس نامی بیٹا بھی ثقہ راویوں میں سے ہے۔<ref>) کشی، اختیار معرفہ الرجال، ص۳۱۳.</ref> | ||
{{اصحاب اجماع}} | |||
== زرارہ آئمہ کی نظر میں == | == زرارہ آئمہ کی نظر میں == | ||
زرارہ کے بارے میں اہل بیت اطہار ؑ سے دو قسم کی روایتیں نقل ہوئی ہیں: | زرارہ کے بارے میں اہل بیت اطہار ؑ سے دو قسم کی روایتیں نقل ہوئی ہیں: |