گمنام صارف
"زرارۃ ابن اعین" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تعارف
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi (←تعارف) |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
}} | }} | ||
'''زرارۃ بن اعین بن سُنسُن شَیبانی کوفی''' (تقریبا 70۔150 ھ)، [[امام باقر]] ؑ، [[امام صادق]] ؑ اور [[امام کاظم]] ؑ کے خاص [[اصحاب]] اور بڑے پایہ کے [[شیعہ]] فقہاء، متکلمین اور [[اصحاب اجماع]] میں سے تھے۔ امام صادق ؑ ان کے بارے میں فرماتے ہیں: اگر زرارہ نہ ہوتے تو میرے والد گرامی کی [[احادیث]] ختم ہو جاتیں۔ امام صادق نے ان کو [[بہشت]] کی بشارت دی اور انہیں مخبتین، اوتاد الارض، السابقون السابقون و ... میں سے شمار کیا ہے۔ زرارہ کا تعلق عرب کے نامور خاندان [[آل اعین]] سے ہے اور اس خاندان کے بہت سارے افراد ہمارے ائمہ کے اصحاب اور [[شیعہ]] راویوں اور فقہا میں سے ہیں۔ اگرچہ زرارہ نے بہت ساری کتابیں تالیف کی ہیں لیکن رجالی کتابوں میں صرف الاستطاعہ و الجبر و العہود نامی کتاب کے علاوہ کسی اور کتاب کا ذکر نہیں ملتا ہے۔ | '''زرارۃ بن اعین بن سُنسُن شَیبانی کوفی''' (تقریبا 70۔150 ھ)، [[امام باقر]] ؑ، [[امام صادق]] ؑ اور [[امام کاظم]] ؑ کے خاص [[اصحاب]] اور بڑے پایہ کے [[شیعہ]] فقہاء، متکلمین اور [[اصحاب اجماع]] میں سے تھے۔ امام صادق ؑ ان کے بارے میں فرماتے ہیں: اگر زرارہ نہ ہوتے تو میرے والد گرامی کی [[احادیث]] ختم ہو جاتیں۔ امام صادق نے ان کو [[بہشت]] کی بشارت دی اور انہیں مخبتین، اوتاد الارض، السابقون السابقون و ... میں سے شمار کیا ہے۔ زرارہ کا تعلق عرب کے نامور خاندان [[آل اعین]] سے ہے اور اس خاندان کے بہت سارے افراد ہمارے ائمہ کے اصحاب اور [[شیعہ]] راویوں اور فقہا میں سے ہیں۔ اگرچہ زرارہ نے بہت ساری کتابیں تالیف کی ہیں لیکن رجالی کتابوں میں صرف الاستطاعہ و الجبر و العہود نامی کتاب کے علاوہ کسی اور کتاب کا ذکر نہیں ملتا ہے۔ | ||
== | ==نام و لقب== | ||
{{اصحاب اجماع}} | {{اصحاب اجماع}} | ||
ان کا اصلی نام عبد ربہ (اپنے مالک کا غلام) اور لقب '''زرارہ''' تھا۔ جیسا کہ ایک [[روایت]] میں وہ خود یوں نقل کرتے ہیں: | ان کا اصلی نام عبد ربہ (اپنے مالک کا غلام) اور لقب '''زرارہ''' تھا۔ جیسا کہ ایک [[روایت]] میں وہ خود یوں نقل کرتے ہیں: | ||
:[[امام صادقؑ]] نے مجھ سے کہا: اے زرارہ بہشت کے ناموں میں تمہارا نام "الف" کے بغیر (زرّہ) ہے۔ میں نے کہا: مولا میں آپ پر قرباں جاؤں میرا اصلی نام (عبد ربہ) اور لقب '''زرارہ''' ہے ۔<ref>زراری، ابو غالب، تاریخ آل اعین، ص۳۵. </ref> ان کی کنیت ابو علی یا ابو الحسن ذکر ہوئی ہے۔<ref>ابن ندیم، الفہرست، ص۳۰۹-۳۰۸.</ref> | :[[امام صادقؑ]] نے مجھ سے کہا: اے زرارہ بہشت کے ناموں میں تمہارا نام "الف" کے بغیر (زرّہ) ہے۔ میں نے کہا: مولا میں آپ پر قرباں جاؤں میرا اصلی نام (عبد ربہ) اور لقب '''زرارہ''' ہے ۔<ref>زراری، ابو غالب، تاریخ آل اعین، ص۳۵. </ref> ان کی کنیت ابو علی یا ابو الحسن ذکر ہوئی ہے۔<ref>ابن ندیم، الفہرست، ص۳۰۹-۳۰۸.</ref> | ||
== نسب == | |||
زرارہ کا تعلق معروف خاندان آل اعین سے ہے۔ خاندان اعین [[اعین بن سنسن]] سے منسوب ہے۔ اس خاندان نے دوسرے شیعہ خاندانوں کی بنسبت طولانی ترین علمی خدمات انجام دیں ہیں۔ آل اعین کے افراد کوفی اور اکثر [[کوفہ]] شہر میں مقیم تھے۔<ref>ابو غالب زراری، مقدمہ مصحح، ص«د ».</ref> | زرارہ کا تعلق معروف خاندان آل اعین سے ہے۔ خاندان اعین [[اعین بن سنسن]] سے منسوب ہے۔ اس خاندان نے دوسرے شیعہ خاندانوں کی بنسبت طولانی ترین علمی خدمات انجام دیں ہیں۔ آل اعین کے افراد کوفی اور اکثر [[کوفہ]] شہر میں مقیم تھے۔<ref>ابو غالب زراری، مقدمہ مصحح، ص«د ».</ref> | ||
زرارہ کے دادا سنسن ایک عیسائی راہب تھے اور طبیعی طور پر ان کے بیٹے اعین بھی عیسائی تھے لیکن اعین نے مسلمانوں کے ہاتھوں اسیر ہو کر قبیلہ بنی شیبان میں جانے کے بعد [[اسلام]] قبول کیا۔ [[شستری]] اعین کو [[اہل سنت]] مذہب سمجھتے ہیں اور ان کی اولاد بھی ان کی پیروی میں اہل سنت ہی تھی پھر ان میں سے بعض [[شیعہ]] ہوئے۔<ref>تستری، قاموس الرجال، ج۲، ص۱۷۲.</ref> | زرارہ کے دادا سنسن ایک عیسائی راہب تھے اور طبیعی طور پر ان کے بیٹے اعین بھی عیسائی تھے لیکن اعین نے مسلمانوں کے ہاتھوں اسیر ہو کر قبیلہ بنی شیبان میں جانے کے بعد [[اسلام]] قبول کیا۔ [[شستری]] اعین کو [[اہل سنت]] مذہب سمجھتے ہیں اور ان کی اولاد بھی ان کی پیروی میں اہل سنت ہی تھی پھر ان میں سے بعض [[شیعہ]] ہوئے۔<ref>تستری، قاموس الرجال، ج۲، ص۱۷۲.</ref> | ||
ان کی کنیت ابو علی یا ابو الحسن ذکر ہوئی ہے۔ | |||
== مقام علمی == | == مقام علمی == |