گمنام صارف
"زرارۃ ابن اعین" کے نسخوں کے درمیان فرق
←شیعہ علماء کی نظر میں
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 86: | سطر 86: | ||
== شیعہ علماء کی نظر میں == | == شیعہ علماء کی نظر میں == | ||
[[علامہ حلی]]، | [[علامہ حلی]]، [[خلاصۃ الاقوال]]، نامی کتاب میں زرارہ کے بارے میں کہتے ہیں: زرارہ اپنے زمانے کے شیعوں میں ایک بلند پایہ انسان تھے جو اپنے ہم عصروں اور ہم پلہ افراد پر فضیلت رکھتے تھے وہ [[قرآن]] کے قاری، فقیہ، متکلم، شاعر اور ادیب تھے اور ان میں تمام دینی اور اخلاقی فضیلتیں جمع تھیں اور ثقہ افراد میں شامل تھے نیز جو چیز بھی وہ نقل کرتے تھے اس میں سچے تھے۔<ref>علامہ حلی، خلاصۃ الاقوال، ص۳۸.</ref> | ||
[[نجاشی]]نے بھی ایسی ہی ان کی توصیف بیان کی ہے جیسا کہ خلاصۃ الاقوال سے نقل ہوئی ہے لیکن نجاشی کی عبارت میں ثقہ کا لفظ ذکر نہیں ہوا | [[نجاشی]]نے بھی ایسی ہی ان کی توصیف بیان کی ہے جیسا کہ خلاصۃ الاقوال سے نقل ہوئی ہے لیکن نجاشی کی عبارت میں ثقہ کا لفظ ذکر نہیں ہوا ہے۔<ref>نجاشی، رجال، ص۱۲۵.</ref> | ||
[[شیخ طوسی]] اپنی رجالی کتاب میں [[امام موسی کاظمؑ]] کے اصحاب کے باب میں کہتے ہیں: زرارة بن اعین شیبانی، ثقہ افراد میں شمار ہوتے ہیں اور انہوں نے [[امام محمد باقر]] اور [[امام جعفر صادقؑ]] سے روایت نقل کی ہے۔<ref>طوسی، رجال، ص۳۵۰.</ref> | [[شیخ طوسی]] اپنی رجالی کتاب میں [[امام موسی کاظمؑ]] کے اصحاب کے باب میں کہتے ہیں: زرارة بن اعین شیبانی، ثقہ افراد میں شمار ہوتے ہیں اور انہوں نے [[امام محمد باقر]] اور [[امام جعفر صادقؑ]] سے روایت نقل کی ہے۔<ref>طوسی، رجال، ص۳۵۰.</ref> | ||
[[ | [[ابو غالب زراری]] اپنے پوتے محمد بن عبداللہ، کے نام لکھے ہوئے ایک خط میں زرارہ کے بارے میں یوں کہتے ہیں: وہ سفید چہرے اور تنو مند جسم کے مالک تھے اور ان کی پیشانی پر سجدے کے آثار نمایاں تھے۔ ہر جمعے کو جب [[نماز جمعہ]] کی قصد سے گھر سے باہر نکلتے تو لوگ انکے راستے میں اکٹھے ہوتے اور ان کے نورانی چہرے سے لطف اندوز ہوتے تھے۔ وہ فقہ اور حدیث میں نامور [[شیعہ]] امامیہ اشخاص میں سے تھے اور [[علم کلام]] میں بھی اپنا لوہا منواتے تھے اور مناظروں میں کسی کی ہمت نہیں تھی جو انہیں شکست دے سکے لیکن عبادت میں ہمیشہ مشغول رہنے کی وجہ سے وہ [[علم کلام]] سے دور رہے۔ شیعہ متکلمین کے بہت سارے گروہ راہ و روش میں ان کے شاگرد رہے ہیں انہوں نے 70 یا 90 سال زندگی کی. آل اعین کے بہت زیادہ فضائل ہیں۔ جو کچھ میں ان کے بارے میں لکھا ہے ان کے فضائل اس سے کہیں زیادہ ہیں۔ | ||
[[شیعہ]] بزرگان میں سے [[ابن ابی عمیر]] نقل کرتے ہیں کہ جب وقت بلند پایہ شیعہ فقیہ اور محدث [[جمیل بن دراج]] | [[شیعہ]] بزرگان میں سے [[ابن ابی عمیر]] نقل کرتے ہیں کہ جب وقت بلند پایہ شیعہ فقیہ اور محدث [[جمیل بن دراج]] سے کہا: آپ کی مجلس کتنی بہترین مجلس ہے اور آپکے پاس بیٹھنا کس قدر باعث زینت ہے! تو انہوں نے کہا: ہاں۔ لیکن خدا کی قسم! ہم زرارہ کے مقابلے میں ان پہلی جماعت کے بچوں کی طرح ہیں جو اپنے استاد کے سامنے بیٹھے ہوں۔<ref>کشی، رجال، ص۱۲۳.</ref> | ||
== وفات == | == وفات == |