گمنام صارف
"زرارۃ ابن اعین" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مقام علمی
imported>E.musavi (←نسب) |
imported>E.musavi |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
== مقام علمی == | == مقام علمی == | ||
[[ابن ندیم]] کتاب [[الفہرست]] میں زرارہ | [[ابن ندیم]] کتاب [[الفہرست]] میں زرارہ کو [[فقہ]]، [[حدیث]]، [[علم کلام]] اور شیعہ مذہب کی پہچان جانتا ہے۔ [[نجاشی]] اپنی [[فہرست اسماء مصنفی الشیعہ (کتاب)|رجال]] میں زرارہ کو اپنے زمانے کے نامور اور پائے کے شیعہ استاد کے طور پر معرفی کرتے ہیں کہ جو [[قرآن]] کے قاری، [[فقیہ]]، [[متکلم]]، [[شاعر]] اور ادیب بھی تھے جن میں تمام دینی خصوصیات اور اخلاقی فضائل جمع تھے اور وہ سچے، با وثوق اور اپنے زمانے کے تمام [[اصحاب]] سے افضل تھے۔ | ||
زرارہ [[اصحاب اجماع]] میں سے ہیں کہ جن کے بارے میں [[شیعہ]] دانشمندوں کا نظریہ | زرارہ [[اصحاب اجماع]] میں سے ہیں کہ جن کے بارے میں [[شیعہ]] دانشمندوں کا نظریہ ہے کہ یہ لوگ جو بھی [[روایت]] کریں وہ سچ اور صحیح ہے۔ [[امام جعفر صادقؑ]] نے انہیں اپنے برترین اصحاب میں سے شمار کیا ہے۔<ref>مہری، سید محمد جواد، یاران امامان زرارة بن اعین. </ref> | ||
== احادیث کی تعداد == | == احادیث کی تعداد == |