گمنام صارف
"زرارۃ ابن اعین" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نسب
imported>E.musavi (←نسب) |
imported>E.musavi (←نسب) |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
'''زرارہ''' کا تعلق عرب کے معروف خاندان آل اعین سے ہے۔ خاندان اعین [[اعین بن سنسن]] سے منسوب ہے۔ اس خاندان نے دوسرے شیعہ خاندانوں کی بنسبت طولانی ترین علمی خدمات انجام دیں ہیں۔ آل اعین کے افراد کوفی اور اکثر [[کوفہ]] شہر میں مقیم تھے۔<ref>ابو غالب زراری، مقدمہ مصحح، ص«د ».</ref> | '''زرارہ''' کا تعلق عرب کے معروف خاندان آل اعین سے ہے۔ خاندان اعین [[اعین بن سنسن]] سے منسوب ہے۔ اس خاندان نے دوسرے شیعہ خاندانوں کی بنسبت طولانی ترین علمی خدمات انجام دیں ہیں۔ آل اعین کے افراد کوفی اور اکثر [[کوفہ]] شہر میں مقیم تھے۔<ref>ابو غالب زراری، مقدمہ مصحح، ص«د ».</ref> | ||
'''زرارہ''' | '''زرارہ''' کے دادا '''سنسن''' ایک عیسائی راہب تھے اور طبیعی طور پر ان کے بیٹے '''اعین''' بھی عیسائی تھے لیکن اعین نے مسلمانوں کے ہاتھوں اسیر ہو کر قبیلہ بنی شیبان میں جانے کے بعد [[اسلام]] قبول کیا۔ [[شستری]] اعین کو [[اہل سنت]] مذہب سمجھتے ہیں اور ان کی اولاد بھی ان کی پیروی میں اہل سنت ہی تھی پھر ان میں سے بعض [[شیعہ]] ہوئے۔<ref>تستری، قاموس الرجال، ج۲، ص۱۷۲.</ref> | ||
== مقام علمی == | == مقام علمی == |