مندرجات کا رخ کریں

"زرارۃ ابن اعین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
| تالیفات              =الاستطاعۃ والجبر والعہود۔
| تالیفات              =الاستطاعۃ والجبر والعہود۔
}}
}}
'''زرارۃ ابن اعین بن سُنسُن شَیبانی کوفی،''' کہ جو تقریبا سنہ ۷۰ ہجری قمری میں پیدا اور سنہ ۱۵۰ ہجری قمری میں ہوئے، [[امام باقر]] (ع)، [[امام صادق]] (ع) اور [[امام کاظم]] (ع) کے خاص [[اصحاب]] اور بڑے پائے کے [[شیعہ]] فقہاء، متکلمین اور اصحاب اجماع میں سے تھے۔ امام صادق (ع) ان کے بارے میں فرماتے ہیں: اگر زرارہ نہ ہوتے تو میرے والد گرامی کی [[احادیث]] ختم ہو جاتیں۔  [[امام صادق (ع)]] نے ان کو [[بہشت]] کی بشارت دی اور انہیں  مخبتین، اوتاد الارض ، السابقون السابقون و ... میں سے شمار کیا ہے۔ زرارہ کا تعلق عرب کے نامور خاندان [[آل اعین]] سے ہے اور اس خاندان کے بہت سارے افراد ہمارے آئمہ کے اصحاب اور [[شیعہ]] راویوں اور فقہا میں سے ہیں۔ اگرچہ زرارہ نے بہت ساری کتابیں تالیف کی ہیں لیکن رجالی کتابوں میں صرف ''الاستطاعه و الجبر و العہود'' نامی کتاب کے علاوہ  کسی اور کتاب کا ذکر نہیں ملتا ہے۔
'''زرارۃ ابن اعین بن سُنسُن شَیبانی کوفی''' (تقریبا ۷۰۔۱۵۰ ھ)، [[امام باقر]] (ع)، [[امام صادق]] (ع) اور [[امام کاظم]] (ع) کے خاص [[اصحاب]] اور بڑے پایہ کے [[شیعہ]] فقہاء، متکلمین اور اصحاب اجماع میں سے تھے۔ امام صادق (ع) ان کے بارے میں فرماتے ہیں: اگر زرارہ نہ ہوتے تو میرے والد گرامی کی [[احادیث]] ختم ہو جاتیں۔  [[امام صادق (ع)]] نے ان کو [[بہشت]] کی بشارت دی اور انہیں  مخبتین، اوتاد الارض، السابقون السابقون و ... میں سے شمار کیا ہے۔ زرارہ کا تعلق عرب کے نامور خاندان [[آل اعین]] سے ہے اور اس خاندان کے بہت سارے افراد ہمارے ائمہ کے اصحاب اور [[شیعہ]] راویوں اور فقہا میں سے ہیں۔ اگرچہ زرارہ نے بہت ساری کتابیں تالیف کی ہیں لیکن رجالی کتابوں میں صرف ''الاستطاعه و الجبر و العہود'' نامی کتاب کے علاوہ  کسی اور کتاب کا ذکر نہیں ملتا ہے۔
==تعارف==
==تعارف==
{{اصحاب اجماع}}
{{اصحاب اجماع}}
گمنام صارف