مندرجات کا رخ کریں

"زرارۃ ابن اعین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات صحابہ
| عنوان  =زرارہ بن اعین
| تصویر =
| سائز تصویر         =
|تصویر کی وضاحت        =
| مکمل نام =زرارۃ ابن اعین بن سُنسُن شَیبانی کوفی۔
| کنیت  =
| لقب    =
| وجہ شہرت  =فقیہ، متکلم، اصحاب اجماع
| تاریخ/محل ولادت     =تقریبا ۷۰ ھ
| محل زندگی    =[[کوفہ]]
| مہاجر/انصار  =
| نسب  =
| مشہوررشتہ دار  =بیٹے: عبید اللہ، عبد اللہ، حسن، حسین، یحیی و رومی۔
| شہادت/وفات            =تقریبا ۱۵۰ ھ، کوفہ
| کیفیت شہادت  =
| مدفن          =
|اسلام لانا              =
|کیفیت                  =
| جنگوں میں شرکت =
| ہجرت          =
| دینی                  =
| تالیفات              =الاستطاعۃ والجبر والعہود۔
}}
'''زرارۃ ابن اعین بن سُنسُن شَیبانی کوفی،'''  کہ جو تقریبا سنہ ۷۰ ہجری قمری میں پیدا اور سنہ ۱۵۰ ہجری قمری میں ہوئے، [[امام باقر]] (ع)، [[امام صادق]] (ع) اور [[امام کاظم]] (ع) کے خاص [[اصحاب]] اور بڑے پائے کے [[شیعہ]] فقہاء، متکلمین اور اصحاب اجماع میں سے تھے۔ امام صادق (ع) ان کے بارے میں فرماتے ہیں: اگر زرارہ نہ ہوتے تو میرے والد گرامی کی [[احادیث]] ختم ہو جاتیں۔  [[امام صادق (ع)]] نے ان کو [[بہشت]] کی بشارت دی  اور انہیں  مخبتین، اوتاد الارض ، السابقون السابقون و ... میں سے شمار کیا ہے۔ زرارہ کا تعلق عرب کے نامور خاندان [[آل اعین]] سے ہے اور اس خاندان کے بہت سارے افراد ہمارے آئمہ کے اصحاب اور [[شیعہ]] راویوں اور فقہا میں سے ہیں۔ اگرچہ زرارہ نے بہت ساری کتابیں تالیف کی ہیں لیکن رجالی کتابوں میں صرف ''الاستطاعه و الجبر و العہود'' نامی کتاب کے  علاوہ  کسی اور کتاب کا ذکر نہیں ملتا ہے۔

==تعارف==
==تعارف==
گمنام صارف