گمنام صارف
"نرجس خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق
←وفات اور مزار
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 65: | سطر 65: | ||
== وفات اور مزار== | == وفات اور مزار== | ||
[[ملف:نقشه حرم عسکریین.jpg|تصغیر| حرم امامین عسکریین و مقام دفن نرجس خاتون]] | [[ملف:نقشه حرم عسکریین.jpg|تصغیر| حرم امامین عسکریین و مقام دفن نرجس خاتون]] | ||
منقول | منقول ہے کہ [[امام زمان]] (ع) کی والدہ [[امام عسکری(ع)]] (260 ھ) کی [[شہادت]] سے قبل فوت ہو گئی تھیں۔<ref> شیخ صدوق، كمال الدین، ۱۳۵۹، ص۴۳۱.</ref> لیکن دوسری منقول روایات کے مطابق وہ امام حسن عسکری کی [[شہادت]] کے بعد زندہ تھیں۔ جیسا کہ آیا ہے کہ وہ امام کی [[شہادت]] کے موقع پر انکے سرہانے موجود تھیں۔<ref> شیخ صدوق، كمال الدین، ۱۳۵۹، ص۴۷۴.</ref> | ||
اسی طرح [[احمد بن علی نجاشی|نجّاشی]] لکھتا ہے کہ [[امام عسکری]] کی [[شہادت]] کے بعد | اسی طرح [[احمد بن علی نجاشی|نجّاشی]] لکھتا ہے کہ [[امام عسکری]] کی [[شہادت]] کے بعد ان کی والدہ با قید حیات اور محمد بن علی بن حمزه کے گھر تھیں۔<ref> نجاشی، رجال نجاشی، مؤسسة النشر الاسلامی، ص۲۶۸.</ref> | ||
نرجس خاتون کی قبر [[سامرا]] میں [[حرم عسکریین]] میں [[امام ہادی علیہ السلام|امام ہادی]] | نرجس خاتون کی قبر [[سامرا]] میں [[حرم عسکریین]] میں [[امام ہادی علیہ السلام|امام ہادی]] اور امام حسن عسکری (ع) کی قبر پاس ہے۔<ref> مقدس، راہنمای اماکن زیارتی و سیاحتی در عراق، ص۳۰۹.</ref> ابن مشہدی نے ان کے لئے [[زیارت نامہ]] نقل کیا ہے البتہ یہ زیارت نامہ امام کی طرف سے نہیں ہے۔<ref> ر.ک: ابن مشہدی، المزار الکبیر، ص۶۶۰.</ref> | ||
==حوالہ جات == | ==حوالہ جات == |