مندرجات کا رخ کریں

"نرجس خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:مدفن نرجس خاتون مادر امام زمان (عج).jpg|تصغیر|مرقد نرجس خاتون]]
[[ملف:مدفن نرجس خاتون مادر امام زمان (عج).jpg|تصغیر|مرقد نرجس خاتون]]
[[نرجس]] خاتون مشہور قول کی بنا پر  [[شیعہ]] مکتب فکر کے گیارہویں پیشوا حضرت [[امام حسن عسکری]] کی کنیز  اور بارہویں پیشوا حضرت [[امام زمانہ(عج)]] کی والدہ ماجدہ ہیں۔ آپ کے بعض دیگر نام جیسے سوسن، صَقیل یا صِیقَل، حدیثہ، ملیکہ و ریحانہ بھی ذکر ہوئے ہیں ۔ نرجس خاتون کے متعلق کوئی زیادہ اطلاعات موجود نہیں ہیں ۔زیادہ تر جن منابع میں انکی قوم اور ذاتی شخصیت کے متعلق لکھا گیا ہے اس میں بھی بہت زیادہ اختلاف مذکور ہے۔بعض منابع میں مذکور ہے کہ وہ [[امام حسن عسکری]] کی پھوپھی [[حکیمہ خاتون]] کی تربیت یافتہ تھیں جبکہ بعض میں آیا ہے کہ وہ حبشی نسل سے یا اہل نوبہ کی کنیز تھیں ۔یہ [[حدیث]] بھی موجود ہے کہ [[امام زمانہ]] کی والدہ روم کے بادشاہ کی نواسی ملیکہ(ملیکا) ہیں کہ جو مسلمانوں کی اسارت میں آئیں۔ اس روایت کے راویوں میں ضعیف اور مجہول راویوں کی بنا پر بعض علما اسے قابل اعتبار نہیں سمجھتے ہیں۔
[[نرجس]] خاتون مشہور قول کی بنا پر  [[شیعہ]] مکتب فکر کے گیارہویں پیشوا حضرت [[امام حسن عسکری]] کی کنیز  اور بارہویں پیشوا حضرت [[امام زمانہ(عج)]] کی والدہ ماجدہ ہیں۔ آپ کے بعض دیگر نام جیسے سوسن، صَقیل یا صِیقَل، حدیثہ، ملیکہ اور ریحانہ بھی ذکر ہوئے ہیں ۔ نرجس خاتون کے متعلق کوئی زیادہ اطلاعات موجود نہیں ہیں ۔زیادہ تر جن منابع میں انکی قوم اور ذاتی شخصیت کے متعلق لکھا گیا ہے اس میں بھی بہت زیادہ اختلاف مذکور ہے۔ بعض منابع میں مذکور ہے کہ وہ [[امام حسن عسکری]] کی پھوپھی [[حکیمہ خاتون]] کی تربیت یافتہ تھیں جبکہ بعض میں آیا ہے کہ وہ حبشی نسل سے یا اہل نوبہ کی کنیز تھیں ۔یہ [[حدیث]] بھی موجود ہے کہ [[امام زمانہ]] کی والدہ روم کے بادشاہ کی نواسی ملیکہ(ملیکا) ہیں کہ جو مسلمانوں کی اسارت میں آئیں۔ اس روایت کے راویوں میں ضعیف اور مجہول راویوں کی بنا پر بعض علما اسے قابل اعتبار نہیں سمجھتے ہیں۔
نیز  [[امام زمان]] کی والدہ کی شخصیت اور قومیت کے واضح نہ ہونے کے دلائل میں سے ایک دلیل [[امام زمانہ]] کی ولادت  کے مخفی ہونے کو قرار دیتے ہیں۔
نیز  [[امام زمان]] کی والدہ کی شخصیت اور قومیت کے واضح نہ ہونے کے دلائل میں سے ایک دلیل [[امام زمانہ]] کی ولادت  کے مخفی ہونے کو قرار دیتے ہیں۔
کہا گیا ہے کہ [[امام زمانہ]] کی والدہ [[امام حسن عسکری]] کی [[شہادت]] سے پہلے فوت ہو گئیں جبکہ بعض کتب میں امام حسن کی [[شہادت]] کے وقت انکے پاس موجود تھیں۔ نرجس خاتون کی قبر سامرا میں [[حرم عسکریین|عسکریین]] کے حرم میں [[امام ہادی]] اور [[امام عسکری]] کی قبر کے پاس ہے۔  

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,344

ترامیم