مندرجات کا رخ کریں

"سمانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 1: سطر 1:
[[سمانہ]] حضرت [[امام محمد تقی]] ؑ کی زوجہ اور حضرت [[امام علی نقی]] ؑ کی والدہ محترمہ ہیں ۔حضرت [[امام علی نقی]] کے تمام فرزند اسی خاتون عالیہ سے ہیں ۔ان کا مدفن سامرا میں [[حرم عسکریین]] کے پاس ہے ۔
[[سمانہ]] حضرت [[امام محمد تقی]] ؑ کی زوجہ اور حضرت [[امام علی نقی]] ؑ کی والدہ محترمہ ہیں ۔حضرت [[امام علی نقی]] کے تمام فرزند اسی خاتون عالیہ سے ہیں ۔ان کا مدفن سامرا میں [[حرم عسکریین]] کے پاس ہے ۔
==تعارف==
==تعارف==
[[سمانہ]] کو منفرشۃ مغربیہ کہا جاتا ہے۔<ref>ابن خشاب بغدادی ،تاریخ موالید الآئمہ، ص 42۔</ref> '''سیدہ''' اور '''ام الفضل''' کی کنیت سے معروف ہیں ۔ آپ حضرت [[امام محمد تقی]] ؑ کی زوجہ اور حضرت [[امام علی نقی]] ؑ کی والدہ ہیں <ref>اعیان الشیعہ، ج۲، ص۳۶؛ اعلام الوری باعلام الہدی، ص۳۵۵</ref>۔ البتہ حضرت [[امام علی نقی]] ؑ کی والدہ کا نام '''اسماء''' بھی ذکر ہوا ہے ۔
[[سمانہ]] کو منفرشۃ مغربیہ کہا جاتا ہے۔<ref>ابن خشاب بغدادی ،تاریخ موالید الآئمہ، ص 42۔</ref> '''سیدہ''' اور '''ام الفضل''' کی کنیت سے معروف ہیں ۔ آپ حضرت [[امام محمد تقی]] ؑ کی زوجہ اور حضرت [[امام علی نقی]] ؑ کی والدہ ہیں <ref>اعیان الشیعہ، ج۲، ص۳۶؛ اعلام الوری باعلام الہدی، ص۳۵۵</ref>۔ البتہ حضرت [[امام علی نقی]] ؑ کی والدہ کا نام '''اسماء''' بھی ذکر ہوا ہے <ref>تاریخ أہل البیت نقلا عن الأئمة علیہم السلام، ص۱۲۴</ref>۔


==زندگینامہ==
==زندگینامہ==

نسخہ بمطابق 12:50، 22 جنوری 2016ء

سمانہ حضرت امام محمد تقی ؑ کی زوجہ اور حضرت امام علی نقی ؑ کی والدہ محترمہ ہیں ۔حضرت امام علی نقی کے تمام فرزند اسی خاتون عالیہ سے ہیں ۔ان کا مدفن سامرا میں حرم عسکریین کے پاس ہے ۔

تعارف

سمانہ کو منفرشۃ مغربیہ کہا جاتا ہے۔[1] سیدہ اور ام الفضل کی کنیت سے معروف ہیں ۔ آپ حضرت امام محمد تقی ؑ کی زوجہ اور حضرت امام علی نقی ؑ کی والدہ ہیں [2]۔ البتہ حضرت امام علی نقی ؑ کی والدہ کا نام اسماء بھی ذکر ہوا ہے [3]۔

زندگینامہ

سمانہ ایک کنیز تھیں جنہیں نویں حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے حکم سے ستّر دینار کے بدلے میں خریداری کیا گیا۔آپ بہت زیادہ نماز گزار تھیں اور اکثر روزہ سے رہتی تھیں ۔ ایک حدیث نے امام علی نقی علیہ السلام نے آپ کو اپنے حق کی عارفہ اور اہل بہشت میں سے کہا ہے۔

جائے دفن

آپ کی قبر حضرت امام حسن عسکری اور حضرت امام علی نقی کے حرم: حرم عسکریین میں ہے۔[4] .حدیث نقل کرنے والی خواتین میں سمانہ کا نام آتا ہے ۔[5]

اولاد

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے تمام فرزند کی والدہ حضرت سمانہ ہیں ۔ابو احمد موسی مبرقع، ابو احمد حسین ،ابو موسی عمران ان کے بیٹے اور فاطمہ،خدیجہ،ام کلثوم اور حکیمہ ان کی بیٹیاں ہیں ۔[6]

  1. ابن خشاب بغدادی ،تاریخ موالید الآئمہ، ص 42۔
  2. اعیان الشیعہ، ج۲، ص۳۶؛ اعلام الوری باعلام الہدی، ص۳۵۵
  3. تاریخ أہل البیت نقلا عن الأئمة علیہم السلام، ص۱۲۴
  4. کسانیکہ در حرم عسکریین دفن شدہ اند
  5. قہپائی، ج۷، ص۱۷۶
  6. الخصال، ترجمه مدرس گیلانی، ج‌۲، ص۳۲۶؛ منتہی الآمال...، ج۲، ص۵۶۹