"سمانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
==جائے دفن== | ==جائے دفن== | ||
آپ کی قبر حضرت امام [[حسن عسکری]] اور حضرت [[امام علی نقی]] کے حرم: [[حرم عسکریین]] میں ہے۔<ref>[http://www.farsnews.com/newstext.php?nn=13911102000182 کسانیکہ در حرم عسکریین دفن شدہ اند | آپ کی قبر حضرت امام [[حسن عسکری]] اور حضرت [[امام علی نقی]] کے حرم: [[حرم عسکریین]] میں ہے۔<ref>[http://www.farsnews.com/newstext.php?nn=13911102000182 کسانیکہ در حرم عسکریین دفن شدہ اند]</ref> .حدیث نقل کرنے والی خواتین میں [[سمانہ]] نام آتا ہے ۔<ref>قہپائی، ج۷، ص۱۷۶</ref> | ||
==اولاد== | ==اولاد== | ||
حضرت [[امام محمد تقی]] علیہ السلام کے تمام فرزند کی والدہ حضرت [[سمانہ]] ہیں ۔ابو احمد موسی مبرقع، ابو احمد حسین ،ابو موسی عمران ان کے بیٹے اور فاطمہ،خدیجہ،ام کلثوم اور حکیمہ ان کی بیٹیاں ہیں ۔<ref>الخصال، ترجمه مدرس گیلانی، ج۲، ص۳۲۶؛ منتہی الآمال...، ج۲، ص۵۶۹</ref> | حضرت [[امام محمد تقی]] علیہ السلام کے تمام فرزند کی والدہ حضرت [[سمانہ]] ہیں ۔ابو احمد موسی مبرقع، ابو احمد حسین ،ابو موسی عمران ان کے بیٹے اور فاطمہ،خدیجہ،ام کلثوم اور حکیمہ ان کی بیٹیاں ہیں ۔<ref>الخصال، ترجمه مدرس گیلانی، ج۲، ص۳۲۶؛ منتہی الآمال...، ج۲، ص۵۶۹</ref> |
نسخہ بمطابق 12:34، 22 جنوری 2016ء
سمانہ حضرت امام محمد تقی ؑ کی زوجہ اور حضرت امام علی نقی ؑ کی والدہ محترمہ ہیں ۔حضرت امام علی نقی کے تمام فرزند اسی خاتون عالیہ سے ہیں ۔ان کا مدفن سامرا میں حرم عسکریین کے پاس ہے ۔
تعارف
سمانہ کو منفرشۃ مغربیہ کہا جاتا ہے۔ سیدہ اور ام الفضل کی کنیت سے معروف ہیں ۔ آپ حضرت امام محمد تقی ؑ کی زوجہ اور حضرت امام علی نقی ؑ کی والدہ ہیں ۔ البتہ حضرت امام علی نقی ؑ کی والدہ کا نام اسماء بھی ذکر ہوا ہے ۔
زندگینامہ
سمانہ ایک کنیز تھیں جنہیں نویں حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے حکم سے ستّر دینار کے بدلے میں خریداری کیا گیا۔آپ بہت زیادہ نماز گزار تھیں اور اکثر روزہ سے رہتی تھیں ۔ ایک حدیث نے امام علی نقی علیہ السلام نے آپ کو اپنے حق کی عارفہ اور اہل بہشت میں سے کہا ہے۔
جائے دفن
آپ کی قبر حضرت امام حسن عسکری اور حضرت امام علی نقی کے حرم: حرم عسکریین میں ہے۔[1] .حدیث نقل کرنے والی خواتین میں سمانہ نام آتا ہے ۔[2]
اولاد
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے تمام فرزند کی والدہ حضرت سمانہ ہیں ۔ابو احمد موسی مبرقع، ابو احمد حسین ،ابو موسی عمران ان کے بیٹے اور فاطمہ،خدیجہ،ام کلثوم اور حکیمہ ان کی بیٹیاں ہیں ۔[3]
- ↑ کسانیکہ در حرم عسکریین دفن شدہ اند
- ↑ قہپائی، ج۷، ص۱۷۶
- ↑ الخصال، ترجمه مدرس گیلانی، ج۲، ص۳۲۶؛ منتہی الآمال...، ج۲، ص۵۶۹