مندرجات کا رخ کریں

"فاطمہ بنت امام حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 31: سطر 31:

حضرت [[امام محمد باقر]] کہتے ہیں: ایک مرتبہ ان کی والدہ نے اشارے کے ذریعے دیوار کو گرنے سے روک دیا۔<ref> بحار الانوار، ج۴۶، ص۲۱۵ ؛ منتهی الامال ج۲، ص۱۷۳</ref>

==شادی==
تاریخی مصادر میں ام عبد اللہ کی والدہ کا تذکرہ نہیں ہوا ہے نیز نہ ہی ان کی وفات و مقام دفن بیان ہوا ہے۔
[[امام سجاد]] سے ان سے شادی کے باعث ان کی اولاد کا سلسلہ نسب [[امام محمد باقر]] ؑ کے بعد والدہ کی طرف سے [[امام حسن]] اور والد کی طرف سے [[امام حسین]] ؑ تک پہنچتا ہے۔ اسی شادی کے باعث [[امام محمد باقر]] ؑ کو ہاشمیوں کے درمیان {{حدیث|'''ہاشمی بین الہاشمیین'''}}،{{حدیث|''' علوی بین العلویین'''}} یا {{حدیث|'''فاطمی بین الفاطمیین '''}} کا لقب دیا گیا۔<ref>اعیان الشیعہ، ج۸، ص ۳۹۰ ؛ بحار الانوار، ج۴۶، ص۲۱۵ ؛ منتہی الامال ج۲، ص۱۷۳</ref>

==کربلا میں موجودگی==
==کربلا میں موجودگی==

تاریخی مصادر میں ام عبد اللہ کی والدہ کا تذکرہ نہیں ہوا ہے نیز نہ ہی ان کی وفات و مقام دفن بیان ہوا ہے۔ [[فاطمہ بنت حسن]] [[واقعۂ کربلا]] میں موجود تھیں اور دوسری خاندان عصمت کی خواتین کے ساتھ اسیر ہوئیں۔<ref>تاریخ مدینہ دمشق، ج۷۰، ص۲۶۱</ref>
[[فاطمہ بنت حسن]] [[واقعۂ کربلا]] میں موجود تھیں اور دوسری خاندان عصمت کی خواتین کے ساتھ اسیر ہوئیں۔<ref>تاریخ مدینہ دمشق، ج۷۰، ص۲۶۱</ref>
 
[[امام سجاد]] سے ان سے شادی کے باعث ان کی اولاد کا سلسلہ نسب [[امام محمد باقر]] ؑ کے بعد والدہ کی طرف سے [[امام حسن]] اور والد کی طرف سے [[امام حسین]] ؑ تک پہنچتا ہے۔ اسی شادی کے باعث [[امام محمد باقر]] ؑ کو ہاشمیوں کے درمیان {{حدیث|'''ہاشمی بین الہاشمیین'''}}،{{حدیث|''' علوی بین العلویین'''}} یا {{حدیث|'''فاطمی بین الفاطمیین '''}} کا لقب دیا گیا۔<ref>اعیان الشیعہ، ج۸، ص ۳۹۰ ؛ بحار الانوار، ج۴۶، ص۲۱۵ ؛ منتہی الامال ج۲، ص۱۷۳</ref>

==حوالہ جات ==
==حوالہ جات ==
گمنام صارف