مندرجات کا رخ کریں

"ذات العرق" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 17: سطر 17:


==واقعات==
==واقعات==
*سریہ ذات العرق (سریہ زید بن حارثہ،سریہ قردۃ) ہجرت کے تیسرے سال جمادی الثانی میں زید بن حارث کی سپہ سالای میں اس جگہ ہوا تھا ۔
*سریہ [[ذات العرق]] (سریہ [[زید بن حارثہ]]،سریہ قردۃ) ہجرت کے تیسرے سال [[جمادی الثانی]] میں [[زید بن حارث]] کی سپہ سالای میں اس جگہ ہوا تھا <ref>انساب الاشراف، ج۱، ص۳۷۴</ref>۔
*ذات العرق وہ پہلا مقام ہے جہاں حضرت امام حسین ؑ نے قیام کیا نیز اسی جگہ قبیلہ بنی اسد کے بشیر بن غالب سے ملاقات ہوئی ۔ اس نے کوفہکے حالات سے آگاہی دی ۔اسراء کی 71ویں آیت کی تفسیر پوچھی۔شیخ صدوق کی امالی میں یہ گفتگو ثعلبیہ کے مقام پر منقول ہے ۔
*[[ذات العرق]] وہ پہلا مقام ہے جہاں حضرت [[امام حسین]] ؑ نے قیام کیا<ref>ارشاد، ج۲، ص۶۹</ref> نیز اسی جگہ قبیلہ [[بنی اسد]] کے [[بشیر بن غالب]] سے ملاقات ہوئی ۔ اس نے کوفہ کے حالات سے آگاہی دی<ref>ابن اعثم، فتوح، ج۵، ص۷۰؛ مثیرالاحزان، ص۴۲؛ سید بن طاوس، ص۶۹</ref> ۔اسراء کی 71ویں آیت کی تفسیر پوچھی<ref>صدوق، امالی، ص۱۵۳</ref>۔[[شیخ صدوق]] کی [[امالی]] میں یہ گفتگو [[ثعلبیہ]] کے مقام پر منقول ہے<ref>صدوق، امالی، ص۱۵۳</ref> ۔
*سماوی کے مطابق عبد اللہ بن جعفر کے فرزند محد اور عون وادیے عقیق میں اپنے باپ کا خط لے امام کے پاس پہنچے ۔لیکن سماوی نے اہل سیر  کے حوالے سے کہا ہے :
*سماوی کے مطابق [[عبد اللہ بن جعفر]] کے فرزند [[محد]] (بن عبد اللہ) اور [[عون]] وادیے [[عقیق]] میں اپنے باپ کا خط لے امام کے پاس پہنچے ۔لیکن سماوی نے اہل سیر  کے حوالے سے مزید کہا ہے :
::عبد اللہ بن جعفر نے مکہ سے حضرت امام حسین ؑ کو واپس بلانے کیلئے خط لکھا جو عون اور محمد کے ہاتھ روانہ کیا پھر  والیے مدینہ عمرو بن سعید بن عاص کے پاس آئے اور اس سے امان نامہ لکھوا کر اپنے بھائی یحیی کے ساتھ یہ خط لے کر حضرت امام حسین کے پاس آئے ۔امام نے خط پڑھا لیکن واپسی سے انکار کیا اور کہا :رسول اللہ نے مجھے خواب میں حکم میں دیا ہے پس میں اسی کو انجام دوں گا ۔عبد اللہ نے اپنے دونوں بیٹون کو حضرت امام حسین کے بارے میں نصیحت  کی اور امام کو  اپنا عذر پیش کیا ۔ وہ دونوں واپس آگئے<ref>سماوی، ابصارالعین، ص۷۵.</ref>۔
::[[عبد اللہ بن جعفر]] نے [[مکہ]] سے حضرت [[امام حسین]] ؑ کو واپس بلانے کیلئے خط لکھا جو عون اور محمد کے ہاتھ روانہ کیا پھر  والیے [[مدینہ]] [[عمرو بن سعید]] بن عاص کے پاس آئے اور اس سے امان نامہ لکھوا کر اپنے بھائی یحیی کے ساتھ یہ خط لے کر حضرت [[امام حسین]] کے پاس آئے ۔امام نے خط پڑھا لیکن واپسی سے انکار کیا اور کہا :[[رسول اللہ]] نے مجھے خواب میں حکم میں دیا ہے پس میں اسی کو انجام دوں گا ۔عبد اللہ نے اپنے دونوں بیٹون کو حضرت امام حسین کے بارے میں نصیحت  کی اور امام کو  اپنا عذر پیش کیا ۔ وہ دونوں واپس آگئے<ref>سماوی، ابصارالعین، ص۷۵.</ref>۔


==حوالہ جات ==
==حوالہ جات ==
گمنام صارف