مندرجات کا رخ کریں

"عبد اللہ بن مسلم بن عقیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 3: سطر 3:
==تعارف==
==تعارف==
آپ حضرت [[مسلم بن عقیل]] کے فرزند ہیں طبری کے مطابق آپ کی والدہ کا نام [[رقیہ بنت علی]] ہے اور [[رقیہ]] کی والدہ ایک کنیز تھیں<ref>طبری، ج ۴، ص۳۵۹</ref>۔
آپ حضرت [[مسلم بن عقیل]] کے فرزند ہیں طبری کے مطابق آپ کی والدہ کا نام [[رقیہ بنت علی]] ہے اور [[رقیہ]] کی والدہ ایک کنیز تھیں<ref>طبری، ج ۴، ص۳۵۹</ref>۔
61ہجری 10 [[محرم]] الحرام کو [[کربلا]] میں آپ کی [[شہادت]] واقع ہوئی۔شہادت کے وقت آپ کا سن 26 سال تھا<ref> محمدی ری شہری، دانشنامہ امام حسین(ع): برپایه قرآن و حدیث، قم: دارالحدیث، ۱۳۸۸، ص۱۶۰-۱۶۱</ref> جبکہ خود مسلم بن عقیل کا شہادت کے وقت سن 28 سال تھا<ref> شهیدی، سیدجعفر، پس از پنجاہ سال: پژوہشی تازه پیرامون قیام حسین علیه‌السلام، تہران: دفتر نشر فرہنگ اسلامی، ۱۳۸۰، ص۱۲۲</ref> اور [[مامقانی]] نے 14 سال ذکر کیا<ref> تنقیح المقال، به نقل محمدی ری شہری، دانشنامہ امام حسین(ع): برپایه قرآن و حدیث، قم: دارالحدیث، ۱۳۸۸، ص۱۶۰-۱۶۱.</ref> جبکہ دونوں کا درست ہونا بعید ہے ۔
61ہجری 10 [[محرم]] الحرام کو [[کربلا]] میں آپ کی [[شہادت]] واقع ہوئی۔شہادت کے وقت آپ کا سن 26 سال تھا<ref> محمدی ری شہری، دانشنامہ امام حسین(ع): برپایه قرآن و حدیث، قم: دارالحدیث، ۱۳۸۸، ص۱۶۰-۱۶۱</ref> جبکہ خود مسلم بن عقیل کا شہادت کے وقت سن 28 سال تھا<ref> شهیدی، سیدجعفر، پس از پنجاہ سال: پژوہشی تازه پیرامون قیام حسین علیه‌السلام، تہران: دفتر نشر فرہنگ اسلامی، ۱۳۸۰، ص۱۲۲</ref> اور [[مامقانی]] نے 14 سال ذکر کیا<ref> تنقیح المقال، به نقل محمدی ری شہری، دانشنامہ امام حسین(ع) قم: دارالحدیث، ۱۳۸۸، ص۱۶۰-۱۶۱.</ref> جبکہ دونوں کا درست ہونا بعید ہے ۔


ابو الفرج اصفہانی نے نے لکھا ہے :[[مسلم بن عقیل]] کا کوئی بیٹا نہیں تھا لیکن بہت سے مؤرخین نے آپ کے بیٹے بلکہ بیٹیاں بھی ذکر کی ہیں البتہ ان کے سن و سال اور شہادت میں بہت زیادہ اختلاف مذکور ہے ۔
ابو الفرج اصفہانی نے نے لکھا ہے :[[مسلم بن عقیل]] کی والدہ ام ولد(کنیز) تھی جسے علیۃ کہا جاتا تھا اور اسے عقیل نے شام سے خریدا تھا اسی  سے مسلم پیدا ہوئے اور مسلم کی کوئی اولاد نہیں ہے<ref>مقاتل الطالبین ص 52</ref>  لیکن بہت سے مؤرخین نے آپ کے بیٹے بلکہ بیٹیاں بھی ذکر کی ہیں البتہ ان کے سن و سال اور شہادت میں بہت زیادہ اختلاف مذکور ہے ۔


==کربلا==
==کربلا==
گمنام صارف