گمنام صارف
"عبد اللہ بن مسلم بن عقیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←تعارف
imported>Mabbassi م (←مآخذ) |
imported>Mabbassi م (←تعارف) |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
[[عبد اللہ بن مسلم بن عقیل]] [[کربلا]] کے ان شہیدوں میں سے ہیں جنہوں نے 61 ہجری قمری میں 10 [[محرم الحرام|محرم]] کو [[عاشورا]] کے دن [[کربلا]] میں حضرت [[امام حسین]] ؑ کی معیت میں [[شہادت]] پائی ۔ایک قول کی بنا پر آپ خاندانِ [[اہل بیت]] کے پہلے [[شہید]] ہیں ۔ | [[عبد اللہ بن مسلم بن عقیل]] [[کربلا]] کے ان شہیدوں میں سے ہیں جنہوں نے 61 ہجری قمری میں 10 [[محرم الحرام|محرم]] کو [[عاشورا]] کے دن [[کربلا]] میں حضرت [[امام حسین]] ؑ کی معیت میں [[شہادت]] پائی ۔ایک قول کی بنا پر آپ خاندانِ [[اہل بیت]] کے پہلے [[شہید]] ہیں ۔ | ||
==تعارف== | ==تعارف== | ||
آپ حضرت [[مسلم بن عقیل]] کے فرزند ہیں طبری کے مطابق آپ کی والدہ کا نام [[رقیہ بنت علی]] ہے اور [[رقیہ]] کی والدہ ایک کنیز | آپ حضرت [[مسلم بن عقیل]] کے فرزند ہیں طبری کے مطابق آپ کی والدہ کا نام [[رقیہ بنت علی]] ہے اور [[رقیہ]] کی والدہ ایک کنیز تھیں<ref>طبری، ج ۴، ص۳۵۹</ref>۔ | ||
61ہجری 10 [[محرم]] الحرام کو [[کربلا]] میں آپ کی [[شہادت]] واقع ہوئی۔شہادت کے وقت آپ کا سن 28 سال تھا اور مامقانی نے 14 سال ذکر کیا جبکہ دونوں کا درست ہونا بعید ہے ۔ | 61ہجری 10 [[محرم]] الحرام کو [[کربلا]] میں آپ کی [[شہادت]] واقع ہوئی۔شہادت کے وقت آپ کا سن 26 سال تھا<ref> محمدی ری شہری، دانشنامہ امام حسین(ع): برپایه قرآن و حدیث، قم: دارالحدیث، ۱۳۸۸، ص۱۶۰-۱۶۱</ref> جبکہ خود مسلم بن عقیل کا شہادت کے وقت سن 28 سال تھا<ref> شهیدی، سیدجعفر، پس از پنجاہ سال: پژوہشی تازه پیرامون قیام حسین علیهالسلام، تہران: دفتر نشر فرہنگ اسلامی، ۱۳۸۰، ص۱۲۲</ref> اور [[مامقانی]] نے 14 سال ذکر کیا<ref> تنقیح المقال، به نقل محمدی ری شہری، دانشنامہ امام حسین(ع): برپایه قرآن و حدیث، قم: دارالحدیث، ۱۳۸۸، ص۱۶۰-۱۶۱.</ref> جبکہ دونوں کا درست ہونا بعید ہے ۔ | ||
ابو الفرج اصفہانی نے نے لکھا ہے :[[مسلم بن عقیل]] کا کوئی بیٹا نہیں تھا لیکن بہت سے مؤرخین نے آپ کے بیٹے بلکہ بیٹیاں بھی ذکر کی ہیں البتہ ان کے سن و سال اور شہادت میں بہت زیادہ اختلاف مذکور ہے ۔ | ابو الفرج اصفہانی نے نے لکھا ہے :[[مسلم بن عقیل]] کا کوئی بیٹا نہیں تھا لیکن بہت سے مؤرخین نے آپ کے بیٹے بلکہ بیٹیاں بھی ذکر کی ہیں البتہ ان کے سن و سال اور شہادت میں بہت زیادہ اختلاف مذکور ہے ۔ | ||
==کربلا== | ==کربلا== | ||
خوارزمی کے مطابق جب تمام [[شہدائے کربلا|اصحاب امام حسین]] ؑ شہید ہو گئے تو [[جعفر بن عقیل|جعفر]]، [[عقیل بن ابی طالب|عقیل]] ،[[امام حسن|حسن]] اور [[حضرت علی|علی]] کے فرزند جمع ہوئے، آپس میں خدا حافظی کی اور انہوں نے میدان جنگ میں جانے کے عزم کا اظہار کیا ۔ پس عبد اللہ بن مسلم بن عقیل سب سے پہلے میدان جنگ میں گئے ۔ | خوارزمی کے مطابق جب تمام [[شہدائے کربلا|اصحاب امام حسین]] ؑ شہید ہو گئے تو [[جعفر بن عقیل|جعفر]]، [[عقیل بن ابی طالب|عقیل]] ،[[امام حسن|حسن]] اور [[حضرت علی|علی]] کے فرزند جمع ہوئے، آپس میں خدا حافظی کی اور انہوں نے میدان جنگ میں جانے کے عزم کا اظہار کیا ۔ پس عبد اللہ بن مسلم بن عقیل سب سے پہلے میدان جنگ میں گئے ۔ |