گمنام صارف
"عبد اللہ بن حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق
←شہادت
imported>E.musavi (←عمر) |
imported>E.musavi (←شہادت) |
||
سطر 35: | سطر 35: | ||
==شہادت== | ==شہادت== | ||
اسی دوران عبد اللہ بن حسن ایک نابالغ بچہ چاند کی مانند دمکتے چہرے کے ساتھ خیام سے باہر آیا <ref> ابن کثیر ،البدایۃ و النہایۃ ج 8 ص 203</ref> اور [[امام حسین]] (ع) کے پاس آ کر کھڑا ہو گیا۔ حضرت [[زینب]] اس بچے کے پیچھے خیام سے باہر آئیں تو امام حسین (ع) نے آپ سے مخاطب ہو کر فرمایا: بہن اسے سنبھالو لیکن بچے نے واپس جانے سے انکار کیا اور وہاں مقاومت اختیار کی اور کہا: خدا کی قسم اپنے چچا سے ہر گز جدا نہ ہوں گا۔ ابجر بن کعب نے امام پر تلوار سے حملہ کیا تو بچے نے کہا: {{حدیث|'''یا بن الخبیثه! تقتل عمی؟ '''}} اے خبیث کی اولاد! کیا تو میرے چچا کو قتل کرے گا؟ اس نے تلوار سے امام پر وار کیا تو عبد اللہ نے امام کو بچانے کیلئے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا، ہاتھ کٹ گیا اور گوشت کے سہارے لٹکنے لگا۔ | اسی دوران عبد اللہ بن حسن ایک نابالغ بچہ چاند کی مانند دمکتے چہرے کے ساتھ خیام سے باہر آیا <ref> ابن کثیر ،البدایۃ و النہایۃ ج 8 ص 203</ref> اور [[امام حسین]] (ع) کے پاس آ کر کھڑا ہو گیا۔ حضرت [[زینب]] اس بچے کے پیچھے خیام سے باہر آئیں تو امام حسین (ع) نے آپ سے مخاطب ہو کر فرمایا: بہن اسے سنبھالو لیکن بچے نے واپس جانے سے انکار کیا اور وہاں مقاومت اختیار کی اور کہا: خدا کی قسم اپنے چچا سے ہر گز جدا نہ ہوں گا۔ ابجر بن کعب نے امام پر تلوار سے حملہ کیا تو بچے نے کہا: {{حدیث|'''یا بن الخبیثه! تقتل عمی؟ '''}} اے خبیث کی اولاد! کیا تو میرے چچا کو قتل کرے گا؟ اس نے تلوار سے امام پر وار کیا تو عبد اللہ نے امام کو بچانے کیلئے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا، ہاتھ کٹ گیا اور گوشت کے سہارے لٹکنے لگا۔<ref> طبری، تاریخ، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۴۵۱-۴۵۰؛ شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۶ق، ج۲، ص۱۱۱.</ref> | ||
===امام حسین (ع) کا رد عمل === | ===امام حسین (ع) کا رد عمل === | ||
امام حسین (ع) نے عبد اللہ کو اپنی آغوش میں لے لیا اور فرمایا: اے برادر زادے! جو کچھ تمھارے ساتھ ہوا اس پر صبر کرو [[توحید|خدا]] تمہیں تمہارے بہترین باپ [[رسول اللہ|رسول خدا]]، [[امام علی|علی بن ابی طالب]] اور چچا [[حمزہ]] کے ساتھ ملحق کرے۔ امام نے اپنا ہاتھ آسمان کی طرف بلند کرکے یوں بد دعا کی : خدایا ! انہیں باران رحمت سے دور رکھ اور زمین کی نعمتوں سے انہیں محروم رکھ ۔اگر ایک مدت تک نعمتوں سے استفادہ کیا ہے تو ان کے درمیان تفرقہ ڈال اور انہیں مختلف گروہوں میں تقسیم کر دے۔ ان کے حاکموں کو ان سے نا خوش رکھ کیونکہ انہوں نے ہمیں بلایا تا کہ ہماری مدد کریں لیکن انہوں نے ہم پہ ظلم کیا اور ہمارے قتل کے در پے ہو گئے۔<ref> شیخ مفید، | امام حسین (ع) نے عبد اللہ کو اپنی آغوش میں لے لیا اور فرمایا: اے برادر زادے! جو کچھ تمھارے ساتھ ہوا اس پر صبر کرو [[توحید|خدا]] تمہیں تمہارے بہترین باپ [[رسول اللہ|رسول خدا]]، [[امام علی|علی بن ابی طالب]] اور چچا [[حمزہ]] کے ساتھ ملحق کرے۔ امام نے اپنا ہاتھ آسمان کی طرف بلند کرکے یوں بد دعا کی : خدایا ! انہیں باران رحمت سے دور رکھ اور زمین کی نعمتوں سے انہیں محروم رکھ ۔اگر ایک مدت تک نعمتوں سے استفادہ کیا ہے تو ان کے درمیان تفرقہ ڈال اور انہیں مختلف گروہوں میں تقسیم کر دے۔ ان کے حاکموں کو ان سے نا خوش رکھ کیونکہ انہوں نے ہمیں بلایا تا کہ ہماری مدد کریں لیکن انہوں نے ہم پہ ظلم کیا اور ہمارے قتل کے در پے ہو گئے۔<ref> طبری، تاریخ، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۴۵۱-۴۵۰؛ شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۶ق، ج۲، ص۱۱۱.</ref> | ||
==قاتل == | ==قاتل == |