مندرجات کا رخ کریں

"عبد اللہ بن حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24: سطر 24:
  | عمر          =  
  | عمر          =  
}}
}}
'''عبد اللہ بن حسن''' (شہادت سنہ 61 ھ) [[امام حسن مجتبی علیہ السلام]] کے ان فرزندوں میں سے ہیں جو [[واقعہ کربلا]] میں [[شہید]] ہوئے۔ [[روز عاشورا]] جب [[امام حسین علیہ السلام]] میدان جنگ میں تھے تو عبد اللہ نے خود کو مقتل میں پہچا دیا۔ نقل کے مطابق جب [[ابحر بن کعب]] نے [[امام حسین (ع)]] پر تلوار سے وار کیا تو عبد اللہ نے اپنے چچا کی جان بچانے کے لئے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا تو تلوار کے وار سے ہاتھ کٹ کر لٹکنے لگا۔ عبد اللہ امام کی آغوش میں تھے کہ [[حرملہ بن کاہل اسدی]] نے انہیں اپنے تیر کا نشانہ بنایا اور شہید کر دیا۔  
'''عبد اللہ بن حسن''' ([[شہادت]] سنہ 61 ھ)، [[امام حسن مجتبی علیہ السلام]] کے ان فرزندوں میں سے ہیں جو [[واقعہ کربلا]] میں [[شہید]] ہوئے۔ [[روز عاشورا]] جب [[امام حسین علیہ السلام]] میدان جنگ میں تھے تو عبد اللہ نے خود کو مقتل میں پہچا دیا۔ نقل کے مطابق جب [[ابحر بن کعب]] نے [[امام حسین (ع)]] پر تلوار سے وار کیا تو عبد اللہ نے اپنے چچا کو بچانے کے لئے اپنا ہاتھ آگے بڑھا دیا۔ تلوار کے وار سے عبد اللہ کا ہاتھ کٹ کر لٹکنے لگا اور وہ امام کی آغوش میں گر گئے۔ [[حرملہ بن کاہل اسدی]] نے انہیں اپنے تیر کا نشانہ بنایا اور شہید کر دیا۔  


==تعارف==
==نسب==
تاریخ ولادت کے متعلق کوئی معلومات مذکور نہیں البتہ لکھا گیا کہ شہادت کے وقت آپ حد بلوغ کو نہیں پہنچے تھے۔ بعض نے ان کی والدہ سلیل بن عبد اللہ کی بیٹی ذکر کی ہے جو جریر بن عبد اللہ کے بھائی ہیں اور بعض نے نام کے بغیر ایک کنیز ذکر کیا ہے۔<ref> اصفہانی، ص۹۳</ref> اپنے چچا حضرت [[امام حسین]] کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ [[عبد اللہ بن حسن]] کو طبری نے نوجوان کہا اور ان کا نام ذکر نہیں کیا ہے۔ [[ابن طاؤس]] اور [[شیخ مفید]] نے ان کا نام عبد اللہ بن حسن ذکر کیا ہے۔<ref> الارشاد  ج2 ص110۔لہوف ص 173 </ref>
عبد اللہ امام حسن مجتبی علیہ السلام کے فرزند ہیں۔ بعض نے ان کی والدہ سلیل بن عبد اللہ کی بیٹی ذکر کی ہے جو [[جریر بن عبد اللہ بجلی]] کے بھائی ہیں اور بعض نے کوئی نام ذکر کئے بغیر ایک کنیز ذکر کیا ہے۔<ref> اصفہانی، ص۹۳</ref>  
 
اپنے چچا حضرت [[امام حسین]] کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ [[عبد اللہ بن حسن]] کو طبری نے نوجوان کہا اور ان کا نام ذکر نہیں کیا ہے۔ [[ابن طاؤس]] اور [[شیخ مفید]] نے ان کا نام عبد اللہ بن حسن ذکر کیا ہے۔<ref> الارشاد  ج2 ص110۔لہوف ص 173 </ref>
 
==عمر ==
عبد اللہ بن حسن کی تاریخ ولادت کے متعلق کوئی معلومات مذکور نہیں ہیں۔ البتہ نقل ہوا ہے کہ [[شہادت]] کے وقت آپ حد [[بلوغ]] کو نہیں پہنچے تھے۔


==شہادت==
==شہادت==
گمنام صارف