مندرجات کا رخ کریں

"عبد اللہ بن حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:


==شہادت==
==شہادت==
اسی دوران عبد اللہ بن حسن ایک نابالغ  بچہ چاند کی مانند دمکتے چہرے کے ساتھ خیام سے باہر آیا <ref>ابن کثیر ،البدایۃ و النہایۃ ج 8 ص 203</ref>اور [[امام حسین]] (ع) کے پاس آ کر کھڑا ہو گیا۔ حضرت [[زینب]] اس بچے کے پیچھے خیام سے باہر آئیں تو امام حسین(ع) نے آپ سے مخاطب ہو کر فرمایا: بہن اسے سنبھالو لیکن بچے نے واپس جانے سے انکار کیا اور وہاں مقاومت اختیار کی اور کہا : خدا کی قسم اپنے چچا سے ہر گز جدا نہ ہوں گا۔ابجر بن کعب نے امام پر تلوار سے حملہ کیا تو بچے نے کہا : {{حدیث|'''یا بن الخبیثه!تقتل عمی؟ '''}}اے خبیث کی اولاد! کیا تو میرے چچا کو قتل کرو گے؟ اس نے تلوار سے امام پر وار کیا تو عبد اللہ نے امام کو بچانے کیلئے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا،  ہاتھ کٹ گیا اور گوشت کے سہارے لٹکنے لگا۔عبد اللہ نے آواز دی : اے اماں جان!۔ امام نے اسے اپنی آغوش میں لے لیا نیز کہا اے برادر زادے! جو کچھ تمھارے ساتھ ہوا اس پر صبر کرو [[توحید|خدا]] تمہیں تمہارے بہترین باپ [[رسول اللہ|رسول خدا]] ، [[امام علی|علی بن ابی طالب]] اور چچا [[حمزہ]] کے ساتھ ملحق کرے۔ امام نے اپنا ہاتھ آسمان کی طرف بلند کرکے یوں بد دعا کی : خدایا ! انہیں  باران رحمت سے دور رکھ اور زمین کی محروم رکھ ۔اگر ایک مدت تک نعمتوں سے استفادہ کیا ہے تو ان کے درمیان تفرقہ ڈال اور انہیں مختلف گروہوں میں تقسیم کر دے ۔ ان کے حاکموں کے ان سے نا خوش رکھ  کیونکہ انہوں نے ہمیں بلایا تا کہ ہماری مدد کریں لیکن انہوں نے ہم پہ ظلم کیا اور ہمارے قتل کے در پے ہو گئے ہیں۔<ref>شیخ مفید ، الارشاد ج 2 ص 110 و111۔ تاریخ طبری طبری ج 5 ص 451</ref>
اسی دوران عبد اللہ بن حسن ایک نابالغ  بچہ چاند کی مانند دمکتے چہرے کے ساتھ خیام سے باہر آیا <ref>ابن کثیر ،البدایۃ و النہایۃ ج 8 ص 203</ref>اور [[امام حسین]] (ع) کے پاس آ کر کھڑا ہو گیا۔ حضرت [[زینب]] اس بچے کے پیچھے خیام سے باہر آئیں تو امام حسین(ع) نے آپ سے مخاطب ہو کر فرمایا: بہن اسے سنبھالو لیکن بچے نے واپس جانے سے انکار کیا اور وہاں مقاومت اختیار کی اور کہا : خدا کی قسم اپنے چچا سے ہر گز جدا نہ ہوں گا۔ابجر بن کعب نے امام پر تلوار سے حملہ کیا تو بچے نے کہا : {{حدیث|'''یا بن الخبیثه!تقتل عمی؟ '''}}اے خبیث کی اولاد! کیا تو میرے چچا کو قتل کرو گے؟ اس نے تلوار سے امام پر وار کیا تو عبد اللہ نے امام کو بچانے کیلئے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا،  ہاتھ کٹ گیا اور گوشت کے سہارے لٹکنے لگا۔عبد اللہ نے آواز دی : اے اماں جان!۔ امام نے اسے اپنی آغوش میں لے لیا نیز کہا اے برادر زادے! جو کچھ تمھارے ساتھ ہوا اس پر صبر کرو [[توحید|خدا]] تمہیں تمہارے بہترین باپ [[رسول اللہ|رسول خدا]] ، [[امام علی|علی بن ابی طالب]] اور چچا [[حمزہ]] کے ساتھ ملحق کرے۔ امام نے اپنا ہاتھ آسمان کی طرف بلند کرکے یوں بد دعا کی : خدایا ! انہیں  باران رحمت سے دور رکھ اور زمین کی نعمتوں سے انہیں محروم رکھ ۔اگر ایک مدت تک نعمتوں سے استفادہ کیا ہے تو ان کے درمیان تفرقہ ڈال اور انہیں مختلف گروہوں میں تقسیم کر دے ۔ ان کے حاکموں کو ان سے نا خوش رکھ  کیونکہ انہوں نے ہمیں بلایا تا کہ ہماری مدد کریں لیکن انہوں نے ہم پہ ظلم کیا اور ہمارے قتل کے در پے ہو گئے۔<ref>شیخ مفید ، الارشاد ج 2 ص 110 و111۔ تاریخ طبری طبری ج 5 ص 451</ref>
 
==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
confirmed، templateeditor
7,303

ترامیم