مندرجات کا رخ کریں

"جنگ صفین" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 84: سطر 84:

==جنگ بندی==
==جنگ بندی==
اکا دکا لڑائیوں کے بعد [[محرم الحرام]] کا مہینہ شروع ہوتا ہے قرار پایا کہ جنگ روک دی جائے۔<ref>ابن مزاحم، وقعۃ صفین، ص 196۔</ref>
ایک دو لڑائیوں کے بعد [[محرم الحرام]] کا مہینہ شروع ہوتا ہے قرار پایا کہ جنگ روک دی جائے۔<ref>ابن مزاحم، وقعۃ صفین، ص 196۔</ref>

لیکن [[امیرالمؤمنینؑ]] اور معاویہ کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات جاری تھے اور [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ]] نے جنگ بندی کو [[عمار یاسر]]، [[عدی بن حاتم]]، [[مالک اشتر]] سمیت ان لوگوں کے قتل سے مشروط کردیا جو اس کے خیال میں قتل [[عثمان بن عفان|عثمان]] میں ملوث تھے! یہ شرط نہ تو [[امیرالمؤمنینؑ]] کے لئے قابل قبول تھی اور نہ ہی عراقی عوام کے لئے اور پھر ان افراد نے [[عثمان بن عفان|عثمان]] کے قتل میں کوئی کردار بھی ادا نہیں کیا تھا۔ یہ مسئلہ اس سے پہلے بھی  [[مسجد کوفہ]] میں جب [[ابو مسلم خولانی]] نے معاویہ کا خط لا کر [[امیرالمؤمنین]]ؑ سے [[عثمان بن عفان|عثمان]] کے قاتلوں کے حوالے کرنے کی درخواست کی تھی تب بھی مسجد میں موجود تمام افراد نے کھڑے ہوکر کہا تھا: "ہم سب عثمان کے قاتل ہیں"۔<ref>دینوری، اخبار الطوال، ص 163۔</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,344

ترامیم