مندرجات کا رخ کریں

"جنگ صفین" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا ازالہ ،  11 اکتوبر 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
'''جنگ صفین''' [[حضرت علیؑ]] اور [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ]] کے درمیان لڑی گئی جنگوں میں سے ایک ہے جو [[صفر المظفر|صفر]] [[سنہ 37 ہجری]] کو [[صفین]] کے مقام پر لڑی گئی۔  
'''جنگ صفین''' [[حضرت علیؑ]] اور [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ]] کے درمیان لڑی گئی جنگوں میں سے ایک ہے جو [[صفر المظفر|صفر]] [[سنہ 37 ہجری]] کو [[صفین]] کے مقام پر لڑی گئی۔  


اس جنگ میں معاویہ کی فوج نے جب جنگ کو ہارتے دیکھا تو قرآن کو نیزوں پر بلند کیا جس پر امام علیؑ کے بعض سادہ لوح ساتھیوں نے جنگ جاری رکھنے سے انکار کیا۔ آخر کار فریقین نے [[حکمیت]] کے ذریعے اختلافات کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا لیکن لشکر شام کے نمائندہ [[عمرو عاص]] نے طے شدہ معاہدہ کے خلاف لشکر عراق کے نمائندہ [[ابو موسی اشعری]] کو دھوکہ دے کر امام علیؑ کو خلافت سے معزول اور معاویہ کو خلافت پر برقرار رکھا۔
اس جنگ میں جب معاویہ نے جنگ کو ہارتے دیکھا تو قرآن کو نیزوں پر بلند کیا جس پر امام علیؑ کے بعض سادہ لوح ساتھیوں نے جنگ جاری رکھنے سے انکار کیا۔ آخر کار فریقین نے [[حکمیت]] کے ذریعے اختلافات کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا لیکن لشکر شام کے نمائندہ [[عمرو عاص]] نے طے شدہ معاہدہ کے خلاف لشکر عراق کے نمائندہ [[ابو موسی اشعری]] کو دھوکہ دے کر امام علیؑ کو خلافت سے معزول اور معاویہ کو خلافت پر برقرار رکھا۔


[[عمار یاسر]] اور [[خزیمہ بن ثابت]] اسی جنگ میں [[شہید]] ہوئے ہیں۔
[[عمار یاسر]] اور [[خزیمہ بن ثابت]] اسی جنگ میں [[شہید]] ہوئے ہیں۔
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم