مندرجات کا رخ کریں

"عبد مناف بن قصی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>S.j.mousavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 57: سطر 57:

==نام و نسب==
==نام و نسب==
'''عبد مناف'''، (نام: مغیرہ)، بن [[قصی بن کلاب|قصی]] (نام: زید)، بن [[کلاب بن مرہ|کلاب]] بن [[مرہ بن کعب|مرہ]]، بن [[لؤی بن غالب|لؤی]] بن [[غالب بن فہر|غالب]] بن [[مالک بن نضر|مالک]] بن [[نضر بن کنانہ|نضر]] بن [[کنانہ بن خزیمہ|کنانہ]] بن [[خزیمہ بن مدرکہ|خزیمہ]] بن [[مدرکہ بن الیاس|مدرکہ]] (نام: عامر) بن [[الیاس بن مضر|الیاس]] بن [[مضر بن نزار|مضر]] بن [[نزار بن معد|نزار]] بن [[معد بن عدنان|معد]] بن [[عدنان]]۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج1، ص1۔</ref>
'''عبد مناف'''، (نام: مغیرہ)، بن [[قصی بن کلاب|قصی]] (نام: زید)، بن [[کلاب بن مرہ|کلاب]] بن [[مرہ بن کعب|مرہ]]، بن [[لؤی بن غالب|لؤی]] بن [[غالب بن فہر|غالب]] بن [[مالک بن نضر|مالک]] بن [[نضر بن کنانہ|نضر]] بن [[کنانہ بن خزیمہ|کنانہ]] بن [[خزیمہ بن مدرکہ|خزیمہ]] بن [[مدرکہ بن الیاس|مدرکہ]] (نام: عامر) بن [[الیاس بن مضر|الیاس]] بن [[مضر بن نزار|مضر]] بن [[نزار بن معد|نزار]] بن [[معد بن عدنان|معد]] بن [[عدنان]]۔<ref>ابن ہشام، السیرة النبویۃ، ج1، ص1۔</ref>

ان کی والدہ [[حبى بنت حلیل|حُبَّى بنت حُلَیل]] بن حبشیہ بن سلول بن کعب بن عمرو (نام: [[خزاعہ]]) بن ربیعہ (نام: لحی) بن عامر بن عمیر (قمعہ) بن [[الیاس بن مضر|الیاس]] بن [[مضر بن نزار|مضر]] بن [[نزار بن معد|نزار]] بن [[معد بن عدنان|معد]] بن [[عدنان]] ہیں۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج1، ص70۔</ref>
ان کی والدہ [[حبى بنت حلیل|حُبَّى بنت حُلَیل]] بن حبشیہ بن سلول بن کعب بن عمرو (نام: [[خزاعہ]]) بن ربیعہ (نام: لحی) بن عامر بن عمیر (قمعہ) بن [[الیاس بن مضر|الیاس]] بن [[مضر بن نزار|مضر]] بن [[نزار بن معد|نزار]] بن [[معد بن عدنان|معد]] بن [[عدنان]] ہیں۔<ref>ابن ہشام، السیرة النبویۃ، ج1، ص70۔</ref>

==لقب اور ذاتی خصوصیات==
==لقب اور ذاتی خصوصیات==
سطر 68: سطر 68:
شہید [[غزوہ بدر|بدر]] جناب [[عبیدہ بن حارث]] کا سلسلۂ نسب [[مطلب بن عبد مناف|مُطَلِّب بن عبدمناف]] تک اور [[بنو امیہ]] کا سلسلۂ نسب [[عبد شمس بن عبد مناف]] تک پہنچتا ہے۔
شہید [[غزوہ بدر|بدر]] جناب [[عبیدہ بن حارث]] کا سلسلۂ نسب [[مطلب بن عبد مناف|مُطَلِّب بن عبدمناف]] تک اور [[بنو امیہ]] کا سلسلۂ نسب [[عبد شمس بن عبد مناف]] تک پہنچتا ہے۔

[[قصی بن کلاب]] نے وفات پائی اور انہیں [[مقبرہ حجون]] <ref>الحموی، معجم البلدان، ج2، ص225۔</ref> میں دفنایا گیا تو [[عبد مناف]] قوم کے سید و سردار بنے اور ان کی منزلت کی رفعت ملی اور [[مکہ]] کے امور و معاملات کا انتظام بغیر کسی نزاع تخاصم کے قصی کے فرزندوں کے پاس تھا۔<ref>آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ص41۔</ref>
[[قصی بن کلاب]] نے وفات پائی اور انہیں [[مقبرہ حجون]] <ref>الحموی، معجم البلدان، ج2، ص225۔</ref> میں دفنایا گیا تو [[عبد مناف]] قوم کے سید و سردار بنے اور ان کی منزلت کی رفعت ملی اور [[مکہ]] کے امور و معاملات کا انتظام بغیر کسی نزاع تخاصم کے قصی کے فرزندوں کے پاس تھا۔<ref>آیتی، تاریخ پیغمبر اسلام، ص41۔</ref>

==ازواج==
==ازواج==
# '''عاتکہ بنت مرہ''' بن ہلال بن فالج بن ذکوان بن ثعلبہ بن بہثہ بن سلیم بن منصور بن عکرمہ بنت خصفہ بن قیس بن عیلال بن [[مضر بن نزار|مضر]] بن [[نزار بن معد|نزار]] بن [[معد بن عدنان|معد]] بن [[عدنان بن ادّ|عدنان]]، السلمیہ جو [[ہاشم بن عبد مناف|ہاشم]] اور [[عبد شمس بن عبد مناف|عبد شمس]] اور[[مطلب بن عبد مناف|مطلب]] کی والدہ تھیں۔

# '''واقدہ بنت ابی عدی''' المازنیہ ـ جو بنو مازن بن منصور بن عکرمہ بن خصفہ بن قیس بن عیلان بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان سے تھیں۔ [[نوفل بن عبد مناف|نوفل]] کی والدہ ہیں۔
# '''واقدہ بنت ابی عدی''' المازنیہ ـ جو بنو مازن بن منصور بن عکرمہ بن خصفہ بن قیس بن عیلان بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان سے تھیں۔ [[نوفل بن عبد مناف|نوفل]] کی والدہ ہیں۔
۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج1، ص70۔</ref>
۔<ref>ابن ہشام، السیرة النبویۃ، ج1، ص70۔</ref>

==اولاد==
==اولاد==
سطر 82: سطر 82:
# [[ابو عمرو]]۔
# [[ابو عمرو]]۔

عبد مناف کی چھ بیٹیاں بھی تھیں۔۔<ref>آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ص:41۔</ref>
عبد مناف کی چھ بیٹیاں بھی تھیں۔۔<ref>آیتی، تاریخ پیغمبر اسلام، ص:41۔</ref>

ابن سعد لکھتے ہیں کہ عبدمناف کے چھ بیٹے تھے اور چھ بیٹیاں تھیں۔ [[مطلب بن عبد مناف|مطلب]] ان کے سب سے بڑے بیٹے تھے جنہوں نے تجارتی دورے کئے اور [[نجاشی (حبشہ کے بادشاہ)|نجاشی]] کے ساتھ معاہدہ منعقد کیا۔ [[ہاشم بن عبد مناف|ہاشم]] (جن کا نام عمرو ہے) نے [[روم]] میں [[ہرقل (روم کا بادشاہ)|ہرقل]] کے ساتھ تجارتی معاہدہ منعقد کیا کیونکہ وہ [[شام]] کا سفر کیا کرتے تھے۔ [[عبد شمس بن عبد مناف|عبد شمس]]، عبد مناف کی بیٹیاں "حنّہ"، قلابہ"، "بَرّہ"، اور "ہالہ"  اور ان سب کی والدہ عاتکہ کبری بن مرہ بن ہلال تھیں۔ علاوہ ازیں عبد مناف کے چوتھے بیٹے کا نام [[نوفل بن عبد مناف|نوفل]] ہے جنہوں نے [[یران]] کے بادشاہ کے ساتھ معاہدہ منعقد کرکے [[قریش]] اور [[عراق]] کے درمیان تجارت کو ممکن بنایا۔ ان کے پانچویں بیٹے کا نام [[ابو عمرو بن عبد مناف|ابو عمرو]] تھا اور چھٹا بیٹا "ابو عبید بن مناف" تھا جو طفولت میں گذر گیا تھا۔ مؤخر الذکر بیٹوں اور بیٹیوں کی والدہ "واقدہ بنت ابی عدی مازنیہ" تھیں۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبرى، ج1، ص74-75۔</ref>

سطر 126: سطر 126:
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}

==پاورقی حاشیے==
==حوالہ جات==
<div class="reflist4" style="height: 220px; overflow: auto; padding: 3px" >
{{طومار}}
{{حوالہ جات|2}}
{{حوالہ جات|2}}
</div>
{{خاتمہ}}

==مآخذ==
==مآخذ==
* آیتی، محمد ابراهیم (۱۳۴۳ - ۱۲۹۴)، تاریخ پیامبر اسلام، تجدیدنظر و اضافات و کوشش ابوالقاسم گرجی، دانشگاه تهران، موسسه انتشارات و چاپ، 1378 ه‍
{{طومار}}
* ابن سعد، أبو عبد الله محمد بن سعد، البصري، البغدادي (المتوفى: 230هـ)، المحقق: إحسان عباس، الناشر: دار صادر - بيروت الطبعة: الأولى، 1968عیسوی۔
* آیتی، محمد ابراہیم (۱۳۴۳ - ۱۲۹۴)، تاریخ پیغمبر اسلام، تجدیدنظر و اضافات و کوشش ابوالقاسم گرجی، دانشگاه تہران، موسسہ انتشارات و چاپ، 1378 ه‍
* ابن هشام، عبد الملك، السيرة النبوية، [سيرة النبي صلى الله عليه وآله ألفها إبن إسحاق وهذبها إبن هشام]، تحقیق: محمد محيى الدين عبد الحميد، مكتبة محمد على صبيح وأولاده، مصر 1356 ه‍ / 1937 ع‍
* ابن سعد، أبو عبد الله محمد بن سعد، البصري، البغدادي (المتوفى: 230هـ)، المحقق: إحسان عباس، الناشر: دار صادر - بيروت الطبعۃ: الأولى، 1968عیسوی۔
* ابن ہشام، عبد الملك، السيرة النبويۃ، [سيرة النبي صلى الله عليہ وآلہ ألفہا إبن إسحاق وہذبہا إبن ہشام]، تحقیق: محمد محيى الدين عبد الحميد، مكتبۃ محمد على صبيح وأولاده، مصر 1356 ه‍ / 1937 ع‍
* الحموی، یاقوت بن عبد الله الرومی البغدادی، معجم البلدان، دار إحیاء الثراث العربی بیروت - لبنان ـ 1399 ه‍ / 1979 ع‍
* الحموی، یاقوت بن عبد الله الرومی البغدادی، معجم البلدان، دار إحیاء الثراث العربی بیروت - لبنان ـ 1399 ه‍ / 1979 ع‍
* رسولی محلاتی، سید ہاشم، زندگانی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ، چاپ اول سال 1397 ه‍
* رسولی محلاتی، سید ہاشم، زندگانی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ، چاپ اول سال 1397 ه‍
* سبحانی تبریزی، جعفر، فروغ ابدیت، قم: بوستان کتاب قم، چاپ بیست و یکم، 1385 ه‍ ش
* سبحانی تبریزی، جعفر، فروغ ابدیت، قم: بوستان کتاب قم، چاپ بیست و یکم، 1385 ه‍ ش
* اليعقوبي، أحمد بن أبي يعقوب بن جعفر، تاريخ اليعقوبي، مؤسسه ونشر فرهنگ اهل بيت(ع) - قم ۔ دار صادر بيروت  1379 ه‍ / 1960 ع‍
* اليعقوبي، أحمد بن أبي يعقوب بن جعفر، تاريخ اليعقوبي، مؤسسہ ونشر فرہنگ اہل بيت(ع) - قم ۔ دار صادر بيروت  1379 ه‍ / 1960 ع‍
{{طومار}}

گمنام صارف