گمنام صارف
"عبد مناف بن قصی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 57: | سطر 57: | ||
'''عبد مناف بن [[قصی بن کلاب|قصی]]''' بن [[کلاب بن مرہ|کلاب]] بن [[مرہ بن کعب]] بن [[کعب بن لؤوی]] [[رسول اللہ(ص)]] کے تیسرے جد امجد اور [[قریش]] کے سردار اور [[بنو عبد مناف]] کے مورث اعلی ہیں اور ایک قول کے مطابق ایلاف کی تجارتی مہمات کی بنیاد ان ہی نے رکھی تھی۔ | '''عبد مناف بن [[قصی بن کلاب|قصی]]''' بن [[کلاب بن مرہ|کلاب]] بن [[مرہ بن کعب]] بن [[کعب بن لؤوی]] [[رسول اللہ(ص)]] کے تیسرے جد امجد اور [[قریش]] کے سردار اور [[بنو عبد مناف]] کے مورث اعلی ہیں اور ایک قول کے مطابق ایلاف کی تجارتی مہمات کی بنیاد ان ہی نے رکھی تھی۔ | ||
[[ملف:جنۃ المعلاۃ.png|thumbnail|left|400px]] | |||
[[ملف:جنۃ المعلاۃ1.png|thumbnai|left|400px]] | |||
==نام و نسب== | ==نام و نسب== | ||
'''عبد مناف'''، (نام: مغیرہ)، بن [[قصی بن کلاب|قصی]] (نام: زيد)، بن [[کلاب بن مرہ|کلاب]] بن [[مرہ بن کعب|مرہ]]، بن [[لؤی بن غالب|لؤی]] بن [[غالب بن فہر|غالب]] بن [[مالک بن نضر|مالک]] بن [[نضر بن کنانہ|نضر]] بن [[کنانہ بن خزیمہ|کنانہ]] بن [[خزیمہ بن مدرکہ|خزیمہ]] بن [[مدرکہ بن الیاس|مدرکہ]] (نام: عامر) بن [[الیاس بن مضر|الیاس]] بن [[مضر بن نزار|مضر]] بن [[نزار بن معد|نزار]] بن [[معد بن عدنان|معد]] بن [[عدنان]]۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج1، | '''عبد مناف'''، (نام: مغیرہ)، بن [[قصی بن کلاب|قصی]] (نام: زيد)، بن [[کلاب بن مرہ|کلاب]] بن [[مرہ بن کعب|مرہ]]، بن [[لؤی بن غالب|لؤی]] بن [[غالب بن فہر|غالب]] بن [[مالک بن نضر|مالک]] بن [[نضر بن کنانہ|نضر]] بن [[کنانہ بن خزیمہ|کنانہ]] بن [[خزیمہ بن مدرکہ|خزیمہ]] بن [[مدرکہ بن الیاس|مدرکہ]] (نام: عامر) بن [[الیاس بن مضر|الیاس]] بن [[مضر بن نزار|مضر]] بن [[نزار بن معد|نزار]] بن [[معد بن عدنان|معد]] بن [[عدنان]]۔ | ||
ان کی والدہ [[حبى بنت حلیل|حُبَّى بنت حُلَیل]] بن حبشیہ بن سلول بن کعب بن عمرو (نام: [[خزاعہ]]) بن ربیعہ (نام: لحی) بن عامر بن عمیر (قمعہ) بن [[الیاس بن مضر|الیاس]] بن [[مضر بن نزار|مضر]] بن [[نزار بن معد|نزار]] بن [[معد بن عدنان|معد]] بن [[عدنان]] ہیں۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج1، ص11-14۔</ref> | |||
==لقب اور ذاتی خصوصیات== | |||
[[رسول خدا(ص)]] کے تیسرے جد امجد "مغیرہ" عبد مناف جو قمر البطحاء کے لقب سے مشہور تھے، اپنے بھائی [[عبد الدار بن قصی]] سے چھوٹے تھے لیکن لوگوں کے دلوں میں خاص مقام و منزلت رکھتے تھے۔ شعار پرہیزگاری اور [[تقوی]] ان کا تھا اور لوگوں کو بھی تقوی، حسن سلوک اور صلہ رحمی (= اعزاء و اقارب کے ساتھ تعلق برقرار رکھنے) کی دعوت دیتے تھے لیکن اپنی اعلی منزلت، ممتاز حیثیت اور ہردلعزیز کے باوجود کبھی بھی اپنے بھائی کے ساتھ مسابقت اور [[کعبہ]] کے اعلی مناصب پر قبضہ جمانے کے درپے نہ تھے۔<ref>جعفر سبحانی، فروغ ابدیت، ج1، ص111-112۔</ref> | |||
==مکہ کے مناصب== | |||
حکومت اور زعامت والد ([[قصی بن کلاب|قصی]] کی وصیت کے مطابق [[عبدالدار بن قصی|عبدالدار]] کے ہاتھ میں تھی لیکن دو بھائیوں کی وفات کے بعد ان کے بیٹوں کے درمیان ان مناصب پر تنازعہ رونما ہوا اور یہ کشمکش آخر کار مصالحت اور مناصب کی تقسیم پر منتج ہوئی اور فیصلہ ہوا کہ [[کعبہ]] کی تولیت اور [[دارالندوہ]] کی ریاست عبدالدار کے سپرد کی گئی اور [[سقایت]] اور حجاج کی مہمان داری اور ضيافت کا منصب عبدمناف کے فرزندوں کو سونپ دیا گیا اور مناصب کی یہ تقسیم ظہور [[اسلام]] تک برقرار تھی اور دارالندوہ کی ریاست عبدالدار کے فرزندوں کے پاس تھی اور حجاج کی ضیافت کا منصب عبد مناف کے فرزندوں کے پاس۔ | |||
[[ | واضح رہے کہ [[کعبہ]] کی تعمیر کے وقت متعلقہ مناصب موجود نہ تھے بلکہ ایام و اعوام گذرنے کے ساتھ ساتھ زمانے کے تقاضوں کی رو سے یہ مناصب معرض وجود میں آئے۔ اسلام سے قبل [[کعبہ]] کے مناصب چار تھے: | ||
# [[کعبہ]] کی تولیت (=متولی کا منصب) اور کلید داری؛ | |||
# [[سقایت]] (= حجاج کو پانی فراہم کرنے کا منصب)؛ | |||
# '''رفادت''' یعنی حجاج کو کھانا فراہم کرنا اور ان کی ضيافت کا اہتمام کرنا؛ | |||
# مکیوں کی سربراہی اور لشکر کی امارت | |||
مؤخر الذکر منصب دینی حیثیت نہیں رکھتا تھا۔<ref>جعفر سبحانی، وہی ماخذ۔</ref> | |||
==پاورقی حاشیے== | ==پاورقی حاشیے== | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |