مندرجات کا رخ کریں

"عبد اللہ بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Noorkhan
imported>Noorkhan
سطر 80: سطر 80:
[[رسول اللہ(ص)]] کے آباء و اجداد کے [[ایمان]] اور یکتا پرستی کے بارے میں دو قسم کی [[حدیث|حدیثیں]] وارد ہوئی ہیں:

[[امام صادق(ع)]] می‌فرماید: «جبرئیل علیه‌السلام بر پیغمبر نازل شد و گفت:‌ای محمد! پروردگارت به تو سلام می‌رساند و می‌فرماید: من آتش دوزخ را حرام کردم بر پشتی (صُلب) که تو را فرود آورد، و شکمی که به تو آبستن شد و دامانی که تو را پروراند:  

1۔ وہ [[احادیث]] جو [[رسول خدا(ص)]] کے آباء اور ماؤں کی پاکیزگی اور طہارت پر دلالت کرتی ہیں جیسا کہ [[امام صادق(ع)]] فرماتے ہیں کہ [[رسول اللہ|آنحضرت(ص)]] نے فرمایا: <font color = green>"{{حدیث|'''جبرائیل مجھ پر نازل ہوئے اور کہا اے [[محمد]]! خداوند عزّ و جلّ خداوند متعال نے آپ پر درود بھیجتا ہے اور فرماتا ہے: بےشک میں نے آگ کو حرام کردیا ہر صلب پر جس نے آپ کو اتارا ہے اور ہر رَحِم (= کوکھ) پر جس نے آپ کو حمل کیا ہے، اور ہر دامن پر جس نے آپ کو پالا ہے اور آپ کی کفالت کی ہے'''}}</font>۔<ref>صدوق، علل الشرائع، ج1، ص177۔</ref>۔<ref>[http://lib.eshia.ir/11005/1/446/%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B7%D9%84%D8%A8 کلینی، الکافی، ج1، ص446]۔</ref>

سطر 90: سطر 90:
<font color = green>"{{حدیث|'''میں نے اپنے پروردگار سے التجا کی کہ چار افراد کو بخش دے اور خدا انہیں بخش دے گا ان شاء اللہ: [میری والدہ] [[آمنہ بنت وہب]]، [میرے والد] عبداللہ بن عبدالمطلب، [میرے چچا] [[ابو طالب علیہ السلام|ابو طالب بن عبدالمطلب]]، اور ایک انصاری مرد جس کے ساتھ میرا عہد پیمان تھا}}'''}}</font>۔<ref>حمیری، قرب الاسناد، ص56۔</ref> حالانکہ [[قرآن]] کی روشنی میں [[رسول اللہ(ص)]] کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ مشرکین کے لئے طلب مغفرت اور ان کی [[شفاعت]] کریں؛ ارشاد ہوتا ہے:

<font color = green>"{{قرآن کا متن|'''مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُواْ أَن يَسْتَغْفِرُواْ لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُواْ أُوْلِي قُرْبَى مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُمْ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ|ترجمہ=پیغمبر کو اور انہیں جو ایمان لائے ہیں، یہ حق نہیں کہ وہ دعائے مغفرت کریں مشرکوں کے لیے، چاہے وہ عزیز ہوں بعد اس کے کہ ان پر ثابت ہو گیا وہ دوزخ والے ہیں|سورت|[[سورہ توبہ|آیت=113'''}}"۔ اور یہ جو [[رسول خدا(ص)]] نے فرمایا ہے کہ "میں اپنے والدین کی [[شفاعت]] کرتا ہوں" اس بات کی دلیل ہے کہ وہ موحد اور یکتا پرست تھے۔<ref>مجلسی، بحار الأنوار، ج15، ص108۔</ref>
<font color = green>"{{قرآن کا متن|'''مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُواْ أَن يَسْتَغْفِرُواْ لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُواْ أُوْلِي قُرْبَى مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُمْ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ|ترجمہ=پیغمبر کو اور انہیں جو ایمان لائے ہیں، یہ حق نہیں کہ وہ دعائے مغفرت کریں مشرکوں کے لیے، چاہے وہ عزیز ہوں بعد اس کے کہ ان پر ثابت ہو گیا وہ دوزخ والے ہیں|سورت|[[سورہ توبہ|آیت=113'''}}"۔</font> اور یہ جو [[رسول خدا(ص)]] نے فرمایا ہے کہ "میں اپنے والدین کی [[شفاعت]] کرتا ہوں" اس بات کی دلیل ہے کہ وہ موحد اور یکتا پرست تھے۔<ref>مجلسی، بحار الأنوار، ج15، ص108۔</ref>

[[شیخ صدوق]] نے [[امام جعفر صادق علیہ السلام|امام صادق]](ع) سے نقل کیا ہے کہ [[رسول اللہ|پیغمبر اسلام(ص)]] نے [[امیرالمؤمنین|امام علی(ع)]] سے مخاطب ہوکر فرمایا: "عبدالمطلب نے کبھی بھی قمار بازی (= جوا بازی) نہیں کی اور بتوں کی پوجا نہیں کی اور ۔۔۔۔ اور وہ کہا کرتے تھے کہ میں اپنے باپ [[حضرت ابراہیم علیہ السلام|ابراہیم خلیل]](ع) کے دین پر ہوں"۔<ref>صدوق، خصال، ج‏1، ص455۔</ref>

نیز [[شیخ صدوق]] کہتے ہیں: ہمارا اعتقاد یہ ہے کہ [[رسول خدا(ص)]] کے آباء و اجداد [[حضرت آدم علیہ السلام|آدم(ع)]] تک، نیز [[ابوطالب]] اور [[رسول اکرم(ص)]] کی والدہ [[آمنہ بنت وہب|آمنہ]] سب مسلمان اور صاحب ایمان تھے۔<ref>صدوق، الاعتقادات، ص110۔</ref>  

===تاریخ کی روشنی میں===
===تاریخ کی روشنی میں===
گمنام صارف