گمنام صارف
"عبد اللہ بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi م (←پاورقی حاشیے) |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 65: | سطر 65: | ||
==آمنہ کے ساتھ شادی== | ==آمنہ کے ساتھ شادی== | ||
بعض روایات کے مطابق [[عبدالمطلب]] نے [[نذر]] کے واقعے اور 100 اونٹوں کی قربانی دینے کے بعد، عبداللہ کا ہاتھ پکڑ لیا اور فوری طور پر [[وہب بن عبد مناف]] کے گھر پہنچے۔ وہب ان دنوں اپنے خاندان "[[بنو زہرہ]] کے سربراہ تھے۔ [[عبدالمطلب]] نے ان کی بیٹی [[آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا|آمنہ بنت وہب]] کا رشتہ مانگا جو ان دنوں نسب اور منزلت کے لحاظ سے [[قریش]] کی عظیم ترین خواتین میں شمار ہوتی تھیں اور عبداللہ سے ان کا نکاح کرلیا؛<ref>ابن هشام، السيرة النبوية، ج1، ص156۔</ref> لیکن بعض دوسری روایات کے مطابق عبداللہ کی شادی واقعۂ [[نذر]] کے ایک سال بعد انجام پائی۔<ref>آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ص42۔</ref> | بعض روایات کے مطابق [[عبدالمطلب]] نے [[نذر]] کے واقعے اور 100 اونٹوں کی قربانی دینے کے بعد، عبداللہ کا ہاتھ پکڑ لیا اور فوری طور پر [[وہب بن عبد مناف]] کے گھر پہنچے۔ وہب ان دنوں اپنے خاندان "[[بنو زہرہ]] کے سربراہ تھے۔ [[عبدالمطلب]] نے ان کی بیٹی [[آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا|آمنہ بنت وہب]] کا رشتہ مانگا جو ان دنوں نسب اور منزلت کے لحاظ سے [[قریش]] کی عظیم ترین خواتین میں شمار ہوتی تھیں اور عبداللہ سے ان کا نکاح کرلیا؛<ref>ابن هشام، السيرة النبوية، ج1، ص156۔</ref> لیکن بعض دوسری روایات کے مطابق عبداللہ کی شادی واقعۂ [[نذر]] کے ایک سال بعد انجام پائی۔<ref>آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ص42۔</ref> | ||
==عبداللہ صاحب ایمان== | |||
عبداللہ بن عبدالمطلب علیہ السلام کے [[ایمان]] کے سلسلے میں مسلمانوں کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔ [[اہل سنت]] کے بعض فرقوں کے علماء انہیں [[کافر]] سمجھتے ہیں لیکن [[:زمرہ:علمائے شیعہ|علمائے امامیہ]] کا اتفاق ہے کہ [[رسول خدا(ص)]] کے آباء و اجداد عبداللہ سے لے کر [[حضرت آدم علیہ السلام|آدم(ع)]] تک سب یکتا پرست اور مؤمن تھے۔<ref>عاملی، الصحیح من سیرة النبی الاعظم، ج2، 75۔</ref> | |||
بہر حال [[:زمرہ:علمائے شیعہ|علمائے امامیہ]]۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، ج15، ص117۔</ref>۔<ref>صدوق، الاعتقادات، ص110۔</ref> اور [[اہل سنت]] کی ایک جماعت۔<ref>الآلوسی، تفسیر روح المعانی، ج10، ص135۔</ref>۔<ref>فخر رازی، تفسیر مفاتیح الغیب، ج13، ص32-33۔</ref>۔<ref>حقی بروسوی، تفسیر روح البیان، ج6، ص313-124۔</ref>۔<ref>عجلونی جراحی، کشف الخفاء، ج1، ص60-62۔</ref> کا عقیدہ ہے کہ [[رسول خدا(ص) کے والدین اور آباء و اجداد مسلمان اور یکتا پرست تھے۔ | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |