"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
←کنیات و القاب
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 40: | سطر 40: | ||
[[رسول اکرمؐ]] نے ایک [[حدیث]] کے ضمن میں فرمایا: "میں ایک رات جنت میں داخل ہوا تو دیکھا جعفر ملائکہ کے ساتھ پرواز کر رہے تھے۔"<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج22، ص277۔</ref> | [[رسول اکرمؐ]] نے ایک [[حدیث]] کے ضمن میں فرمایا: "میں ایک رات جنت میں داخل ہوا تو دیکھا جعفر ملائکہ کے ساتھ پرواز کر رہے تھے۔"<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج22، ص277۔</ref> | ||
[[امام محمد باقر علیہ السلام|امام باقرؑ]] نے فرمایا: "خداوند عالم دوران جاہلیت کی چار خصلتوں کی تکریم فرماتا ہے"؛ کسی نے پوچھا وہ کون سی چار خصلتیں ہیں؟؛ امامؑ نے فرمایا: "جعفر شراب نوشی سے پرہیز کرتے تھے، جھوٹ نہیں بولتے تھے، فحاشی سے اجتناب کرتے تھے اور بتوں کی پوجا نہیں کرتے تھے؛ اور [[رسول اکرمؐ]] نے بھی ان کے حق میں [[دعا]] کی اور فرمایا: حق ہے کہ خداوند متعال تم (جعفر) کو دو پر عطا فرمائے تاکہ ملائکہ کے ساتھ جنت میں پرواز کرو۔"<ref>صدوق، علل الشرایع، ج2، ص558۔</ref> ان کے دیگر القاب میں "ذوالہجرتین" شامل ہے جس کا سبب ان کی [[ہجرت حبشہ]] اور [[ہجرت مدینہ]] ہے۔<ref>ابن عنبۃ، عمدۃ الطالب، ص35۔</ref> | [[امام محمد باقر علیہ السلام|امام باقرؑ]] نے فرمایا: "خداوند عالم دوران جاہلیت میں جعفر کی چار خصلتوں کی تکریم فرماتا ہے"؛ کسی نے پوچھا وہ کون سی چار خصلتیں ہیں؟؛ امامؑ نے فرمایا: "جعفر شراب نوشی سے پرہیز کرتے تھے، جھوٹ نہیں بولتے تھے، فحاشی سے اجتناب کرتے تھے اور بتوں کی پوجا نہیں کرتے تھے؛ اور [[رسول اکرمؐ]] نے بھی ان کے حق میں [[دعا]] کی اور فرمایا: حق ہے کہ خداوند متعال تم (جعفر) کو دو پر عطا فرمائے تاکہ ملائکہ کے ساتھ جنت میں پرواز کرو۔"<ref>صدوق، علل الشرایع، ج2، ص558۔</ref> ان کے دیگر القاب میں "ذوالہجرتین" شامل ہے جس کا سبب ان کی [[ہجرت حبشہ]] اور [[ہجرت مدینہ]] ہے۔<ref>ابن عنبۃ، عمدۃ الطالب، ص35۔</ref> | ||
==زوجہ اور اولاد== | ==زوجہ اور اولاد== |