گمنام صارف
"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
←آپ کا اسلام قبول کرنا
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 46: | سطر 46: | ||
==آپ کا اسلام قبول کرنا== | ==آپ کا اسلام قبول کرنا== | ||
اپنے بھائی [[حضرت علی(ع)]] کے بعد جعفر طیار | اپنے بھائی [[حضرت علی (ع)]] کے بعد جعفر طیار دوسرے شخص تھے جو [[رسول خدا(ص)]] پر [[ایمان]] لے آئے اور مسلمان ہوئے۔ [[ابو طالب]] نے بیٹے [[علی (ع)]] کو مسجد میں [[رسول اللہ (ص)]] کے دائیں جانب، [[نماز]] ادا کرتے ہوئے دیکھا تو جعفر سے فرمایا: "جاؤ اور [[رسول اللہ|پیغمبر (ص)]] کے بائیں جانب کھڑے ہوکر [[نماز]] ادا کرو۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابہ، ج1، ص287۔</ref> بعض مؤرخین کا کہنا ہے کہ جعفر طیار چھبیسویں یا بتیسویں مرد تھے جنہوں نے [[اسلام]] قبول کیا۔<ref> العسقلاني، الاصابۃ، ج1، 592۔</ref> ابن سعد کا کہنا ہے کہ جعفر طیار [[رسول خدا (ص)]] کے ارقم کے گھر میں داخل ہونے سے قبل مسلمان ہوئے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج4، ص34۔</ref> | ||
==جعفر کی منزلت== | ==جعفر کی منزلت== |