مندرجات کا رخ کریں

"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Smnazem
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 124: سطر 124:


[[ملف:قبر و ضریح جعفربن ابی طالب.jpg|thumbnail|300px|<center>جعفر بن ابی طالب کی قبر اور ضریح کا ایک منظر]] </center>
[[ملف:قبر و ضریح جعفربن ابی طالب.jpg|thumbnail|300px|<center>جعفر بن ابی طالب کی قبر اور ضریح کا ایک منظر]] </center>
==شہادت==
جعفر بن ابی طالب نے [[جمادی الاول]] [[سنہ 8 ہجری]] میں لڑی جانے والی [[جنگ موتہ]] میں جام شہادت نوش کیا۔<ref>امین العاملي، اعیان الشیعة، ج4، ص118۔</ref>
[[ابوالفرج اصفہانی]]، کا کہنا ہے کہ اولاد [[ابو طالب]] میں اسلام کے سب پہلے شہید جعفر بن ابی طالب تھے۔<ref>الاصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص3۔</ref>
[[محمد بن جریر طبری|الطبری]] کا بیال ہے: زید کی شہادت کے بعد پرچم جعفر نے سنبھالا اور لڑنے لگے؛ جب دیکھا کہ دشمن نے انہیں گھیر لیا ہے تو گھوڑے سے اترے اور اس کو پے کر ڈالا اور لڑے حتی کہ ان کے دونوں ہاتھ کٹ گئے اور جام شہادت نوش کیا۔<ref>الطبري، تاریخ الطبری، ج2، ص321۔</ref> قول مشہور کے مطابق جعفر کی عمر بوقت شہادت 41 سال تھی اور وہ دسویں فرد تھے جو اس جنگ میں شہید ہوئے۔<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج22، ص126۔</ref>۔<ref>ابن عبد البر، الإستیعاب، ج1، ص245۔</ref>
[[شیخ صدوق]] نے روایت کی ہے کہ جعفر شہید ہوئے تو [[رسول اللہ(ص)]] ان کے اہل خانہ کے پاس تشریف فرما ہوئے اور بہت گریہ کیا<ref>من لا یحضره الفقیه، ج1، ص177۔</ref> جعفر کے بچوں کو آغوش میں لیا اور ان پر شفقت فرمائی۔<ref>مغازی واقدی، ج2، ص766۔</ref>
مروی ہے کہ [[اسماء بنت عمیس]]، [[کعب بن مالک]] اور [[حسان بن ثابت]] نے جعفر بن ابی طالب کے سوگ میں مرثیے کہے۔<ref>تهذیب الکمال، ج5، ص63۔</ref>۔<ref>الاصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص8 و 9۔</ref>۔</ref>ابن‌ کثیر، البدایة والنهایة، ج1، ص98ـ 99۔</ref>۔</ref>ابن‌ کثیر، البدایة و النهایة، ج1، ص295‌۔</ref>۔</ref>ابن‌ کثیر، البدایة و النهایة، ج1، ص323‌۔</ref>۔</ref>ابن‌ هشام‌، السیرة النبویة ج4، ص27ـ 28۔</ref>
== مدفن ==
جعفر بن ابی طالب اور دیگر شہدائے موتہ کا مدفن [[اردن]] کے شہر موتہ کے قریب مزار نامی مقام پر واقع ہوا ہے اور وہاں کے لوگ اس کے لئے عقیدت و احترام کے قائل ہیں۔ جعفر بن ابی طالب، عبداللہ بن رواحہ اور [[زید بن حارثہ ایک قبر میں مدفون ہوئے اور قبر کو خفیہ رکھا گیا۔<ref>ابن عنبة، عمدة الطالب، ص36۔</ref> [[وہابیت|وہابیوں]] نے اس مقبرے کو حالیہ برسوں میں نذر آتش کیا۔<ref>[http://www.farsnews.com/newstext.php?nn=13920214000197 خبرگزاری فارس.]</ref>


==پاورقی حاشیے==
==پاورقی حاشیے==
سطر 129: سطر 143:
{{حوالہ جات|2}}
{{حوالہ جات|2}}
</div>
</div>


[[fa:جعفر بن ابی طالب]]
[[fa:جعفر بن ابی طالب]]
[[en:Ja'far b. Abi Talib]]
[[en:Ja'far b. Abi Talib]]
==مآخذ==
<div class="reflist4" style="height: 220px; overflow: auto; padding: 3px" >
* الاصفهانی، ابوالفرج، مقاتل الطالبیین، نجف، المکتبة الحیدریة، 1385 ه‍
* العسقلاني، ابن حجر، الاصابه، بیروت، دار الکتب العلمیة، 1415 ه‍
* المجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، بیروت، مؤسسة الوفاء، 1403 ه‍
* ابن اثیر، علی، اسد الغابه، بیروت، دار الکتاب العربی.
* ابن عنبة، جمال الدين أحمد بن علي الحسيني (المتوفى سنة 828 ه‍)، عمدة الطالب في أنساب آل أبى طالب، المصحح: محمد حسن آل الطالقاني منشورات المطبعة الحيدرية في النجف، الطبعة الثانية 1380 ه‍ / 1961 ع‍
* صدوق، محمد بن علی، علل الشرائع، نجف، المکتبة الحیدریة، 1385 ه‍
* ابن سعد، محمد، الطبقات الکبری، دار صادر بیروت
* ابن قدامه، عبدالله، التبیین فی انساب القرشیین، بیروت، 1408 ه‍
* إبن حنبل، أحمد بن محمد الشیبانی المروزی البغدادی، مسند الإمام أحمد بن حنبل
* الحاكم النيسابورى، محمد بن عبد الله، المستدرك على الصحيحين، ت مقبل بن هادي الوادعي، دار الحرمين القاهرة 1417 ه‍ / 1997 ع‍
* ذهبی، محمد، سیر أعلام النبلاء، بیروت، مؤسسة الرسالة، 1413 ه‍
* القاضي نعمانالمغربي، أبو حنيفة النعمان بن محمد التميمي المغربي، شرح الأخبار في فضائل الأئمة الأطهار، قم، جامعه مدرسین، 1414 ه‍
* امین عاملی، سیدمحسن، اعیان الشیعة، بیروت، دارالتعارف.
* واقدی، محمد بن عمر، المغازی، بیروت، اعلمی،  1409 ه‍
* الحر العاملي، الشيخ محمد بن الحسن (المتوفى سنة 1104 ه‍)، وسائل الشيعة الى تحصيل مسائل الشريعة، تحقيق: مؤسسة آل البيت عليهم السلام لإحياء التراث قم 1414 ه‍ / 1372 ه‍ ش
* قمی، علی بن إبراهیم، تفسیر القمی، قم، مؤسسة دار الکتاب، 1404 ه‍
* ابن هشام، عبدالملک، السیرة النبویة، قاهره، مدنی، 1383 ه‍
* ابن عساکر، علی، تاریخ مدینة دمشق، بیروت، دار الفکر، 1415 ه‍
* البخاری، محمد بن اسماعیل الجعفی (194 - 256ه‍)، الجامع المسند الصحیح
* طوسی، محمد بن حسن، الأمالي، قم، دارالثقافه، 1414 ه‍
* ابن کثیر، اسماعیل، البدایة و النهایة، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، 1408 ه‍
* الطبري، أبو جعفر محمد بن جرير، تاريخ الامم والملوك، [قوبلت هذه الطبعة على النسخة المطبوعة] بمطبعة " بريل " بمدينة ليدن في سنة 1879 ع‍ ۔ مؤسسة الاعلمي للمطبوعات بيروت - لبنان  1403 ه‍
* ابن عبد البر، احمد، الاستیعاب، بیروت، دارالجیل، 1412 ه‍
* صدوق، محمد بن علی، من لا یحضره الفقیه، قم، جامعه مدرسین.
* مزی، جمال الدين أبو الحجاج يوسف، تهذيب الكمال في أسماء الرجال، بیروت، مؤسسة الرسالة، 1406 ه‍
</div>
==بیرونی روابط==
* مقاله جعفر بن ابی طالب در [http://www.encyclopaediaislamica.com/madkhal2.php?sid=4695 دانشنامه جهان اسلام]
* [http://www.ensani.ir/fa/content/85591/default.aspx با یاران پیامبر(ص) در مدینه (جعفر بن ابیطالب)]
* [http://www.ensani.ir/fa/content/228320/default.aspx جعفر طیار (مهاجر حبشه ؛ شهید موته)]
* [http://www.ensani.ir/storage/Files/20120504125941-6021-351.pdf طیار و ذوالجناحین]
{{صحابہ}}
[[زمرہ:پیغمبر اسلام(ص)]]
[[زمرہ:صحابہ]]
[[زمرہ:بنو ہاشم]]
[[زمرہ:شہدائے موتہ]]
[[زمرہ:مہاجرین حبشہ]]
گمنام صارف