مندرجات کا رخ کریں

"وضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  20 فروری 2021ء
م
سطر 7: سطر 7:
وضو میں ہاتھ کے دھونے نیز سر اور پاؤں کے مسح میں [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] کے درمیان اختلاف ہے؛ جیسے شیعہ ہاتھوں کو اوپر سے نیچے کی طرف دھونے کو واجب سمجھتے ہیں لیکن اہل سنت ہاتھوں کو نیچے سے اوپر کی طرف دھونے کو واجب سمجھتے ہیں۔ احادیث کے مطابق [[خلیفۂ دوم]] کی [[خلافت]] کے آخر تک مسلمانوں کے درمیان وضو کے بارے میں کوئی اہم اختلاف نہیں تھا اور سب ایک ہی طریقے(شیعوں کا طریقہ) سے وضو کرتے تھے۔ [[اسلام|اسلامی]] مآخذ وضو میں شیعہ اور سنی کے اختلاف کو [[تیسرے خلیفے]] کے دور سے قرار دیتے ہیں۔

==مفهوم‌شناسی==
==مفہوم‌شناسی==
اللہ کے حکم کی تعمیل اور قربت کی قصد سے ہاتھ اور منہ دھونے نیز سر اور پاؤں کو کسی خاص طریقے سے مسح کرنے کو وضو کہا جاتا ہے۔<ref>فلاح‌زاده، احکام دین، ۱۳۸۶ش، ص۴۴-۴۵؛ حسینی دشتی، «وضوء»، در معارف و معاریف، ج۱۰، ص۳۷۰.</ref> یہ عبادی عمل بعض دوسری عبادات جیسے نماز اور طواف صحیح ہونے کی شرط ہے اور اسی طرح سے قرآن مجید کے حروف کو چَھونا جائز ہونے کے لئے شرط ہے۔<ref>فلاح‌زاده، احکام دین، ۱۳۸۶ش، ص۴۴-۴۵؛ حسینی دشتی، «وضو»، در معارف و معاریف، ج۱۰، ص۳۷۰.</ref>  

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم