مندرجات کا رخ کریں

"غزوہ تبوک" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 207: سطر 207:


===منافقین کا رسول اللہ(ص) پر قاتلانہ حملہ===
===منافقین کا رسول اللہ(ص) پر قاتلانہ حملہ===
[تبوک]] سے واپسی کے دوران "عقبہ" کے مقام پر بعض [[منافقین]] نے [[رسول خدا(ص)]] پر قاتلانہ حملہ کرنے کی سازش بنائی لیکن خداوند متعال نے اپنے [[رسول اللہ(ص)|حبیب]] کو سازش سے آگاہ کیا اور آپ(ص) نے [[حذیفہ بن یمان|حذیفہ]] اور [[عمار بن یاسر|عمار]] کو ساتھ لے کر روانہ ہوئے تاکہ گھاٹی سے گذر جائیں۔ نقاب پوش [[منافقین]] نے آپ(ص) کی اونٹنی کو ہنکانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ [[عمار بن یاسر]] آپ(ص) کی اونٹنی کی باگ پکڑے ہوئے تھے اور حذیفہ پیچھے سے ہانک رہے تھے۔ چلتے چلتے [[منافقین]] کے ایک گروہ نے آپ(ص) کو گھیر لیا۔ آپ(ص) نے انہیں ڈانٹا؛ حذیفہ نے [[رسول اللہ(ص)]] کے حکم پر ان اپنے ڈنڈے سے ان کی سواریوں کا منہ موڑ دیا؛ اور فرار ہوکر لشکر میں بکھر گئے۔<ref>ابن كثير، البداية والنها‌ية، ج5، ص24-25۔</ref>۔<ref>ابن حنبل، مسند، ج5، ص390-391۔</ref> [[رسول خدا(ص)]] نے حملہ آور [[منافقین]] کے نام حذیفہ اور عمار کے لئے فاش کردیئے تھے اور انہیں امانت داری کا حکم دیتے ہوئے انہیں خفیہ رکھنے کی ہدایت کی تھی۔
[[تبوک]] سے واپسی کے دوران "عقبہ" کے مقام پر بعض [[منافقین]] نے [[رسول خدا(ص)]] پر قاتلانہ حملہ کرنے کی سازش بنائی لیکن خداوند متعال نے اپنے [[رسول اللہ(ص)|حبیب]] کو سازش سے آگاہ کیا اور آپ(ص) نے [[حذیفہ بن یمان|حذیفہ]] اور [[عمار بن یاسر|عمار]] کو ساتھ لے کر روانہ ہوئے تاکہ گھاٹی سے گذر جائیں۔ نقاب پوش [[منافقین]] نے آپ(ص) کی اونٹنی کو ہنکانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ [[عمار بن یاسر]] آپ(ص) کی اونٹنی کی باگ پکڑے ہوئے تھے اور حذیفہ پیچھے سے ہانک رہے تھے۔ چلتے چلتے [[منافقین]] کے ایک گروہ نے آپ(ص) کو گھیر لیا۔ آپ(ص) نے انہیں ڈانٹا؛ حذیفہ نے [[رسول اللہ(ص)]] کے حکم پر ان اپنے ڈنڈے سے ان کی سواریوں کا منہ موڑ دیا؛ اور فرار ہوکر لشکر میں بکھر گئے۔<ref>ابن كثير، البداية والنها‌ية، ج5، ص24-25۔</ref>۔<ref>ابن حنبل، مسند، ج5، ص390-391۔</ref> [[رسول خدا(ص)]] نے حملہ آور [[منافقین]] کے نام حذیفہ اور عمار کے لئے فاش کردیئے تھے اور انہیں امانت داری کا حکم دیتے ہوئے انہیں خفیہ رکھنے کی ہدایت کی تھی۔


تفصیل کے لئے رجوع کریں: '''[[اصحاب عقبہ]]'''
تفصیل کے لئے رجوع کریں: '''[[اصحاب عقبہ]]'''
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم