مندرجات کا رخ کریں

"صلح حدیبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:نقشه منطقه حدیبیه.jpg|300px|thumbnail|<center>منطقۂ حدیبیہ کا نقشہ]] </center>

'''صلح حُدَیبیہ''' اس صلح کو کہا جاتا ہے جس پر سنہ 6 ہجری میں [[حدیبیہ]] کے مقام پر [[رسول خداؐ]] اور [[شرک|مشرکین]] [[مکہ]] نے دستخط کئے۔ [[سورہ فتح]] میں اس کا تذکرہ آیا ہے۔  
'''صلح حُدَیبیہ''' اس صلح کو کہا جاتا ہے جو سنہ 6 ہجری کو [[حدیبیہ]] کے مقام پر [[رسول خداؐ]] اور [[شرک|مشرکین]] [[مکہ]] کے درمیان منعقد ہوا۔ [[سورہ فتح]] میں اس کا تذکرہ آیا ہے۔  

[[رسول خداؐ]] مسلمانوں کے ہمراہ [[حج]] کی نیت سے [[مکہ]] روانہ ہوئے تھے لیکن انہیں مشرکین [[قریش]] کی مزاحمت اور ممانعت کا سامنا کرنا پڑا۔ آپؐ نے [[قریش]] کے یہاں مذاکرات کے لئے ایک شخص کو بھیجنے کیا۔ اس مقصد کے لئے ابتداء میں [[عمر بن خطاب|حضرت عمر]] کو منتخب کیا لیکن انھوں نے جانے سے انکار کیا اور [[عثمان بن عفان|حضرت عثمان]] کا نام تجویز کیا۔ حضرت عثمان چلے گئے تو ابتداء میں ان کے قتل کی خبر آئی جس کے بعد مسلمانوں نے [[رسول خداؐ]] کے ہاتھ پر از سر نو [[بیعت]] کی جو [[بیعت رضوان]] سے مشہور ہوئی۔ آخر کار فریقین کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں دس سالہ صلح کا معاہدہ منعقد ہوا جو صلح حدیبیبہ کے نام سے مشہور ہوا جس کے تحت مسلمان اس سال بغیر حج کئے [[مدینہ]] واپس لوٹ آئے اور اگلے سال [[عمرہ]] کے لئے مکہ روانہ ہوئے۔

سطر 124: سطر 124:
[[fr:Traité de paix de Hudaybîyya]]
[[fr:Traité de paix de Hudaybîyya]]
[[id:Perjanjian Hudaibiyah]]
[[id:Perjanjian Hudaibiyah]]
[[Category:رسول خدا کے معاہدے]]
[[Category:ہجرت تا وفات نبی کے واقعات]]
[[Category:چھٹی ہجری کے واقعات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ سوم مقالات]]
[[Category:رسول خدا کے معاہدے]]
[[Category:ہجرت تا وفات نبی کے واقعات]]
[[Category:چھٹی ہجری کے واقعات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ سوم مقالات]]

[[زمرہ:رسول خدا کے معاہدے]]
[[زمرہ:رسول خدا کے معاہدے]]
confirmed، templateeditor
8,851

ترامیم