گمنام صارف
"صلح حدیبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan (نیا صفحہ: {{خانۂ معلومات جنگ | جنگ = '''غزوہ حدیبیہ''' <br/> یا <> '''صلح حدیبیہ''' | سلسلۂ محارب: = رسول خدا(ص) کے غزوات...) |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانۂ معلومات جنگ | {{خانۂ معلومات جنگ | ||
| جنگ = '''غزوہ حدیبیہ''' <br/> یا <> '''صلح حدیبیہ''' | | جنگ = <font color = blue>'''غزوہ حدیبیہ'''</font> | ||
<br/> یا <br/> <font color = blue>'''صلح حدیبیہ'''</font> | |||
| سلسلۂ محارب: = [[رسول خدا(ص) کے غزوات]] | | سلسلۂ محارب: = [[رسول خدا(ص) کے غزوات]] | ||
| تصویر = [[ملف:نقشه منطقه حدیبیه.jpg|thumbnail]] | | تصویر = [[ملف:نقشه منطقه حدیبیه.jpg|thumbnail]] | ||
| زیرنوشت = نقشۂ منطقۂ [[حدیبیہ]] | | زیرنوشت = نقشۂ منطقۂ [[حدیبیہ]] | ||
| وقت = [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] سنہ 6 ہجری | | وقت = [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] سنہ 6 ہجری | ||
| مقام = [[حدیبیہ]] | | مقام = [[حدیبیہ]] | ||
| محل وقوع = حدیبیہ نامی قریہ جو [[مکہ]] سے ایک منزل (= تقریبا 24 کلومیٹر) کے فاصلے پر اور [[مدینہ]] سے 9 منزلوں کے فاصلے پر واقع ہے۔ | | محل وقوع = حدیبیہ نامی قریہ جو [[مکہ]] سے ایک منزل (= تقریبا 24 کلومیٹر) کے فاصلے پر اور [[مدینہ]] سے 9 منزلوں کے فاصلے پر واقع ہے۔ | ||
| سبب = [[رسول خدا(ص)]] نے خواب میں دیکھا کہ [[مکہ]] تشریف فرما ہوئے ہیں اور خانۂ خدا کا طواف اور مناسب عمرہ کی بجاآوری کی توفیق حاصل کرچکے ہیں؛ جس کے بعد آپ(ص) نے [[عمرہ]] انجام دینے کے لئے [[مکہ]] عزیمت کرنے کا فیصلہ کیا۔ | | سبب = [[رسول خدا(ص)]] نے خواب میں دیکھا کہ [[مکہ]] تشریف فرما ہوئے ہیں اور خانۂ خدا کا طواف اور مناسب عمرہ کی بجاآوری کی توفیق حاصل کرچکے ہیں؛ جس کے بعد آپ(ص) نے [[عمرہ]] انجام دینے کے لئے [[مکہ]] عزیمت کرنے کا فیصلہ کیا۔ | ||
| قلمرو = [[حجاز]] | | قلمرو = [[حجاز]] | ||
| نتیجہ = [[بیعت رضوان]] اور مشرکین کے ساتھ صلح بعنوان "صلح حدیبیہ" جو [[اسلام]] اور امت کے لئے عظیم برکات کا سبب بنی۔ | | نتیجہ = [[بیعت رضوان]] اور مشرکین کے ساتھ صلح بعنوان "صلح حدیبیہ" جو [[اسلام]] اور امت کے لئے عظیم برکات کا سبب بنی۔ | ||
| فریق اول = مسلمین | | فریق اول = مسلمین | ||
| فریق ثانی = مشرکین [[مکہ]] | | فریق ثانی = مشرکین [[مکہ]] | ||
| قائد فریق اول = [[رسول اللہ|حضرت محمد(ص)]] | | قائد فریق اول = [[رسول اللہ|حضرت محمد(ص)]] | ||
| قائد فریق ثانی = خالد بن ولید | | قائد فریق ثانی = خالد بن ولید وغیرہ | ||
| فریق اول کی قوت = 1400 | | فریق اول کی قوت = 1400 | ||
| فریق ثانی کی قوت = 200 افراد جو کراء الغمیم میں مورچہ بند ہوئے تھے۔ | | فریق ثانی کی قوت = 200 افراد جو کراء الغمیم میں مورچہ بند ہوئے تھے۔ | ||
| فریق اول کے نقصانات = | | فریق اول کے نقصانات = | ||
| فریق ثانی کے نقصانات = | | فریق ثانی کے نقصانات = | ||
| فریق ثالث کے نقصانات = | | فریق ثالث کے نقصانات = | ||
| یادداشت = [[رسول خدا(ص)]] کے اعجاز کے نتیجے میں سوکھا کنواں پانی سے بھرگیا اور سب کی پیاس بجھ گئی اور کئی بار بارش ہوئی۔ تاریخ گواہ ہے کہ آپ(ص) کی پیشنگوئی اور [[قرآن]] کے وعدوں کے مطابق مسلمین بہت سی برکات سے فیضیاب ہوئے۔ مؤرخین کے مطابق صدر اول میں صلح حدیبیہ سے کوئی بڑی فتح مسلمانوں کو نصیب نہیں ہوئی۔ کیونکہ اس کے نتیجے میں جنگ کی آگ بجھ گئی اور دعوت اسلام کو فروغ ملا اور اسلام پورے جزیرۃ العرب میں پھیل گیا؛ یہاں تک صلحنامے پر دستخطوں سے لے کر 22 مہینے بعد قریش کی طرف سے اس کی خلاف ورزی تک کے عرصے میں مسلمان ہونے والے افراد کی تعداد صلح سے پہلے تک ہونے والے مسلمانوں کی تعداد سے بھی زيادہ تھی۔ چنانچہ سنہ 10 ہجری میں [[فتح مکہ]] کے وقت مسلمانوں کی سپاہ کی تعداد 10000 افراد تک پہنچ گئی۔ | | یادداشت = [[رسول خدا(ص)]] کے اعجاز کے نتیجے میں سوکھا کنواں پانی سے بھرگیا اور سب کی پیاس بجھ گئی اور کئی بار بارش ہوئی۔ تاریخ گواہ ہے کہ آپ(ص) کی پیشنگوئی اور [[قرآن]] کے وعدوں کے مطابق مسلمین بہت سی برکات سے فیضیاب ہوئے۔ مؤرخین کے مطابق صدر اول میں صلح حدیبیہ سے کوئی بڑی فتح مسلمانوں کو نصیب نہیں ہوئی۔ کیونکہ اس کے نتیجے میں جنگ کی آگ بجھ گئی اور دعوت اسلام کو فروغ ملا اور اسلام پورے جزیرۃ العرب میں پھیل گیا؛ یہاں تک صلحنامے پر دستخطوں سے لے کر 22 مہینے بعد قریش کی طرف سے اس کی خلاف ورزی تک کے عرصے میں مسلمان ہونے والے افراد کی تعداد صلح سے پہلے تک ہونے والے مسلمانوں کی تعداد سے بھی زيادہ تھی۔ چنانچہ سنہ 10 ہجری میں [[فتح مکہ]] کے وقت مسلمانوں کی سپاہ کی تعداد 10000 افراد تک پہنچ گئی۔ | ||
}} | }} | ||
{{تاریخ صدر اسلام}} | {{تاریخ صدر اسلام}} | ||
سطر 25: | سطر 26: | ||
غَزوَہ [[اسلام]] کے صدر اول کی ان جنگوں کا عنوان ہے جس میں [[رسول اللہ]](ص) نے بذات خود شرکت کی ہو؛ خواہ آپ(ص) خود لڑے ہوں یا نہ لڑے ہوں۔ (ملاحظہ ہو: [[غزوہ]]) | غَزوَہ [[اسلام]] کے صدر اول کی ان جنگوں کا عنوان ہے جس میں [[رسول اللہ]](ص) نے بذات خود شرکت کی ہو؛ خواہ آپ(ص) خود لڑے ہوں یا نہ لڑے ہوں۔ (ملاحظہ ہو: [[غزوہ]]) | ||
'''صلح حُدَیبیہ'''، ـ جس کو غزوہ حدیبیہ کا عنوان بھی دیا گیا ہے ـ اس صلحنامے کا عنوان ہے جس پر سنہ 6 ہجری میں [[رسول خدا(ص)]] اور [[شرک|مشرکین]] [[مکہ]] نے دستخط کئے اور [[سورہ فتح]] میں اس کا تذکرہ آیا ہے۔ [[رسول خدا(ص)]] مسلمانوں کے ہمراہ [[حج]] کی نیت سے [[مکہ]] روانہ ہوئے تھے لیکن انہیں مشرکین [[قریش]] کی مزاحمت اور ممانعت کا سامنا کرنا پڑا۔ آپ(ص) نے ایک آدمی [[قریش]] کی طرف بطور ایلچی روانہ کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ جاکر مذاکرہ کرے اور آپ(ص) نے اس مقصد کے لئے ابتداء میں [[غمر تن چطہت]] کو منتخب کیا لیکن انھوں نے جانے سے انکار کیا اور [[عثمان بن عفان]] کا نام تجویز کیا۔ [[عثمان بن عفان|عثمان]] چلے گئے تو ان کے قتل کی خبر آئی جس کے بعد مسلمانوں نے [[رسول خدا(ص)]] کے ہاتھ پر از سر نو [[بیعت]] کی اور یہ بیعت [[بیعت رضوان]] کے عنوان سے مشہور ہوئی۔ آخر کار فریقین کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں صلح کا معاہدہ منعقد ہوا جو صلح حدیبیبہ کے نام سے مشہور ہوا۔ | '''صلح حُدَیبیہ'''، ـ جس کو غزوہ حدیبیہ کا عنوان بھی دیا گیا ہے ـ اس صلحنامے کا عنوان ہے جس پر سنہ 6 ہجری میں [[رسول خدا(ص)]] اور [[شرک|مشرکین]] [[مکہ]] نے دستخط کئے اور [[سورہ فتح]] میں اس کا تذکرہ آیا ہے۔ [[رسول خدا(ص)]] مسلمانوں کے ہمراہ [[حج]] کی نیت سے [[مکہ]] روانہ ہوئے تھے لیکن انہیں مشرکین [[قریش]] کی مزاحمت اور ممانعت کا سامنا کرنا پڑا۔ آپ(ص) نے ایک آدمی [[قریش]] کی طرف بطور ایلچی روانہ کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ جاکر مذاکرہ کرے اور آپ(ص) نے اس مقصد کے لئے ابتداء میں [[غمر تن چطہت]] کو منتخب کیا لیکن انھوں نے جانے سے انکار کیا اور [[عثمان بن عفان]] کا نام تجویز کیا۔ [[عثمان بن عفان|عثمان]] چلے گئے تو ان کے قتل کی خبر آئی جس کے بعد مسلمانوں نے [[رسول خدا(ص)]] کے ہاتھ پر از سر نو [[بیعت]] کی اور یہ بیعت [[بیعت رضوان]] کے عنوان سے مشہور ہوئی۔ آخر کار فریقین کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں صلح کا معاہدہ منعقد ہوا جو صلح حدیبیبہ کے نام سے مشہور ہوا۔ | ||
[[ملف:نقشه منطقه حدیبیه.jpg|thumbnail|<center>منطقۂ حدیبیہ کا نقشہ]] </center> | [[ملف:نقشه منطقه حدیبیه.jpg|thumbnail|<center>منطقۂ حدیبیہ کا نقشہ]] </center> |