مندرجات کا رخ کریں

"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

19 بائٹ کا ازالہ ،  19 اکتوبر 2022ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 44: سطر 44:
#خدا حکیم ہے اور وہ کسی ہدف کے تحت خلق کرتا ہے۔
#خدا حکیم ہے اور وہ کسی ہدف کے تحت خلق کرتا ہے۔
#انسان کی خلقت سے اس کا مقصد کمال تک پہنچنا ہے۔
#انسان کی خلقت سے اس کا مقصد کمال تک پہنچنا ہے۔
#انسان ایک مختار موجودات میں سے ہے۔
#انسان ایک صاحب اختیار موجود ہے۔
#کمال تک رسائی اختیاری افعال کو انجام دینے کے ساتھ ممکن ہے۔
#کمال تک رسائی اختیاری افعال کو انجام دینے کے ساتھ ممکن ہے۔
#ایک اختیاری کام کا انجام پانا چند مقدمات پر موقوف ہے: صحیح راستے سے آگاہ ہونا،اس کام کے انجام پانے کے خارجی شرائط کا فراہم ہونا اور اس کام کے انجام دینے انسان کا قادر ہونا۔
#ایک اختیاری کام کا انجام پانا چند مقدمات پر موقوف ہے: صحیح راستے سے آگاہ ہونا، اس کام کے انجام پانے کے خارجی شرائط کا فراہم ہونا اور اس کام کے انجام دینے پر انسان کا قادر ہونا۔
#قاعدۂ لطف کی بنیاد پر خدا کیلئے ضروری ہے کہ انسان کو انتخاب کرنے کی قدرت دے اور انسان کیلئے صحیح راستے کی شناخت اور پہچان کیلئے شرائط کو بیان کرے ؛
#قاعدۂ لطف کی بنیاد پر خدا کیلئے ضروری ہے کہ انسان کو انتخاب کرنے کی قدرت دے اور انسان کیلئے صحیح راستے کی شناخت اور پہچان کیلئے شرائط کو بیان کرے ؛
#شناخت کے ذرائع اور وسائل حس، عقل اور وحی ہیں؛
#شناخت کے ذرائع اور وسائل حس، عقل اور وحی ہیں؛
#انسانی زندگی کے انفرادی اور معاشرتی، مادی اور معنوی، دنیاوی اور اخروی تمام پہلوؤں کی شناخت اور پہچان کے راستوں کی شناخت کیلئے حس اور عقل کے ذرائع ناکافی ہیں؛
#انسانی زندگی کے انفرادی اور معاشرتی، مادی اور معنوی، دنیاوی اور اخروی تمام پہلوؤں کی شناخت اور پہچان کے راستوں کی شناخت کیلئے حس اور عقل کے ذرائع ناکافی ہیں؛
#تخلیق انسان کی ہدف کے متحقق ہونے کیلئے خداوند حکیم اور لطیف پر ضروری ہے کہ وہ حس اور عقل کے علاوہ کسی اور راستے کی طرف انسان کی راہنمائی کرے اور وہ راہ علم غیب اور ارتباطِ وحی کے علاوہ کوئی اور راہ نہیں ہے۔
#تخلیق انسان کی ہدف کے متحقق ہونے کیلئے خداوند حکیم اور لطیف پر ضروری ہے کہ وہ حس اور عقل کے علاوہ کسی اور راستے کی طرف انسان کی راہنمائی کرے اور وہ علم غیب اور ارتباطِ وحی کے علاوہ کوئی اور نہیں ہے۔
#غیب سے رابطہ اور وحی کا حاصل کرنا ہر انسان کے بس کی بات نہیں ہے صرف چند افراد ہی صحیح افعال انجام دینے کے نتیجے میں ایسی قدرت اور توانائی حاصل کر سکتے ہیں۔<ref>مصباح یزدی، آموزش عقائد ص177 و 178؛مصباح یزدی، راہ و راہنما شناسی ص16۔</ref>
#غیب سے رابطہ اور دریافت وحی ہر انسان کے بس کی بات نہیں ہے صرف معدود افراد ہی صحیح افعال انجام دینے کے نتیجے میں ایسی قدرت اور توانائی حاصل کر سکتے ہیں۔<ref>مصباح یزدی، آموزش عقائد ص177 و 178؛مصباح یزدی، راہ و راہنما شناسی ص16۔</ref>

=== دینی نگاہ سے استدلال ===
=== دینی نگاہ سے استدلال ===
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم