گمنام صارف
"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اولو العزم انبیاء
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 226: | سطر 226: | ||
لیکن انسان کی اپنی زندگی میں ترقی ،معاشروں میں توسیع اور پھیلاؤ، معاشرے میں موجود افراد کے درمیان معاشرتی تضادات کے ایجاد، معاشرے میں طاقتور اور زور گو طبقے کے پیدا ہوجانے اور لوگوں کی جانب سے خدائی دستوروں کی مخالفت کی وجہ سے ایک شریعت کی ضرورت زیادہ محسوس ہوئی ۔ اسی وجہ سے اس کے بعد دینی تعلیمات کے ابلاغ اور ان کی وضاحت کی ذمہ داری کے علاوہ انبیاء موظف تھے کہ وحی سے حاصل ہونے والے احکام کی تبلیغ کریں،لوگوں کو اخلاقی تعلیمات سے آراستہ کریں ، معاشرتی، سیاسی اور عبادتی قوانین و ضوابط بنائیں اور بیان کریں اور خلاصہ یہ کہ وہ انسان کیلئے خدا کی جانب سے قانون اور دستورالعمل لے کر آئیں۔<ref>سبزواری، شرح الأسماء الحسنیٰ، ص۵۵۲ و۵۵۳</ref>۔ایسی نبوت صرف "اولو العزم" پیغمبروں کے مخصوص تھی اور اسے " نبوت تشریعی" کہا جاتا ہے۔ | لیکن انسان کی اپنی زندگی میں ترقی ،معاشروں میں توسیع اور پھیلاؤ، معاشرے میں موجود افراد کے درمیان معاشرتی تضادات کے ایجاد، معاشرے میں طاقتور اور زور گو طبقے کے پیدا ہوجانے اور لوگوں کی جانب سے خدائی دستوروں کی مخالفت کی وجہ سے ایک شریعت کی ضرورت زیادہ محسوس ہوئی ۔ اسی وجہ سے اس کے بعد دینی تعلیمات کے ابلاغ اور ان کی وضاحت کی ذمہ داری کے علاوہ انبیاء موظف تھے کہ وحی سے حاصل ہونے والے احکام کی تبلیغ کریں،لوگوں کو اخلاقی تعلیمات سے آراستہ کریں ، معاشرتی، سیاسی اور عبادتی قوانین و ضوابط بنائیں اور بیان کریں اور خلاصہ یہ کہ وہ انسان کیلئے خدا کی جانب سے قانون اور دستورالعمل لے کر آئیں۔<ref>سبزواری، شرح الأسماء الحسنیٰ، ص۵۵۲ و۵۵۳</ref>۔ایسی نبوت صرف "اولو العزم" پیغمبروں کے مخصوص تھی اور اسے " نبوت تشریعی" کہا جاتا ہے۔ | ||
== اولو العزم انبیاء == | == اولو العزم انبیاءؑ == | ||
{{اصلی|اولو العزم}} | |||
کچھ انبیاء اولو العزم نبی کہلاتے ہیں ۔ اولو العزم کے معنی ،تعداد نیز ان کی رسالت سارے جہان کیلئے تھی یا محدود تھی ، میں مختلف نظریات بیان ہوئے ہیں ۔ ان میں سے مشہور یہ ہے کہ اولو العزم پانچ صاحب شریعت انبیاء حضرت نوح ، حضرت ابراهیم، حضرت موسی،حضرت عیسی، و محمد علیهم السلام ہیں ۔ <ref>طباطبایی، المیزان، ج۲، ص۱۴۱ و ۱۴۲</ref>۔ | |||
==ختم نبوت== | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |