گمنام صارف
"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←صاحب شریعت اور تبلیغی انبیاء
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 221: | سطر 221: | ||
{{خاتمہ}} | {{خاتمہ}} | ||
==صاحب شریعت اور تبلیغی انبیاء== | ==صاحب شریعت اور تبلیغی انبیاء== | ||
انسان کی زندگی حضرت نوحؑ کے زمانے تک کسی قسم کی اجتماعی مشکلات کے بغیر سادہ طریقے سے گزر رہی تھی ۔اس طرح سے کہ اجتماعی اور معاشرتی ضرورتوں اور اجتماعی پروگراموں کو انجام دینے کیلئے کسی قسم کے قوانین بنانے اور معاشرے میں رہنے کے احکام بنائے جانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی تھی ۔زور گو اور طاقتور ابھی تک معاشرے میں ظاہر نہیں ہوئے تھے ۔ اسی وجہ سے حضرت نوحؑ کے زمانے تک صرفتعلیمات وحی کے بیان کرنے کی ضرورت تھی ۔ حضرت نوح ؑ کے زمانے تک کے انبیاء کے درمیان صرف کیفیت کی تبدیلی اور میزان تعلیم کا فرق تھا۔ | انسان کی زندگی حضرت نوحؑ کے زمانے تک کسی قسم کی اجتماعی مشکلات کے بغیر سادہ طریقے سے گزر رہی تھی ۔اس طرح سے کہ اجتماعی اور معاشرتی ضرورتوں اور اجتماعی پروگراموں کو انجام دینے کیلئے کسی قسم کے قوانین بنانے اور معاشرے میں رہنے کے احکام بنائے جانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی تھی ۔زور گو اور طاقتور ابھی تک معاشرے میں ظاہر نہیں ہوئے تھے ۔ اسی وجہ سے حضرت نوحؑ کے زمانے تک صرفتعلیمات وحی کے بیان کرنے کی ضرورت تھی ۔ حضرت نوح ؑ کے زمانے تک کے انبیاء کے درمیان صرف کیفیت کی تبدیلی اور میزان تعلیم کا فرق تھا۔ | ||
ایسی نبوت کہ جو حضرت نوحؑ کے زمانے سے پہلے تک موجود تھی،کہا جاتا ہے اور اس سے مراد یہ ہے کہ حضرت آدم ؑ ،حضرت شیث، حضرت ادریسؑ ،.....ان انبیاء کی نبوت "تبلیغی اور تعریفی" تھی یعنی وہ صرف توحید اوراس کی صفات اور قیامت جیسے دین کے اعتقادات کی تبلیغ اور وضاحت کرنے کے ذمہ دار تھے۔ | ایسی نبوت کہ جو حضرت نوحؑ کے زمانے سے پہلے تک موجود تھی،کہا جاتا ہے اور اس سے مراد یہ ہے کہ حضرت آدم ؑ ،حضرت شیث، حضرت ادریسؑ ،.....ان انبیاء کی نبوت "تبلیغی اور تعریفی" تھی یعنی وہ صرف توحید اوراس کی صفات اور قیامت جیسے دین کے اعتقادات کی تبلیغ اور وضاحت کرنے کے ذمہ دار تھے۔ | ||
لیکن انسان | لیکن انسان کی اپنی زندگی میں ترقی ،معاشروں میں توسیع اور پھیلاؤ، معاشرے میں موجود افراد کے درمیان معاشرتی تضادات کے ایجاد، معاشرے میں طاقتور اور زور گو طبقے کے پیدا ہوجانے اور لوگوں کی جانب سے خدائی دستوروں کی مخالفت کی وجہ سے ایک شریعت کی ضرورت زیادہ محسوس ہوئی ۔ اسی وجہ سے اس کے بعد دینی تعلیمات کے ابلاغ اور ان کی وضاحت کی ذمہ داری کے علاوہ انبیاء موظف تھے کہ وحی سے حاصل ہونے والے احکام کی تبلیغ کریں،لوگوں کو اخلاقی تعلیمات سے آراستہ کریں ، معاشرتی، سیاسی اور عبادتی قوانین و ضوابط بنائیں اور بیان کریں اور خلاصہ یہ کہ وہ انسان کیلئے خدا کی جانب سے قانون اور دستورالعمل لے کر آئیں۔<ref>سبزواری، شرح الأسماء الحسنیٰ، ص۵۵۲ و۵۵۳</ref>۔ایسی نبوت صرف "اولو العزم" پیغمبروں کے مخصوص تھی اور اسے " نبوت تشریعی" کہا جاتا ہے۔ | ||
== اولو العزم انبیاء == ۔ | == اولو العزم انبیاء == ۔ | ||