مندرجات کا رخ کریں

"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,298 بائٹ کا اضافہ ،  16 جون 2015ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 204: سطر 204:
حضرت آدم سب سے پہلے انسان اور تمام انسانوں کے باپ ہیں ۔خدا نے اپنی روح اس کے ڈھانچے میں پھونکی ہے <ref>سورۂ حجر، آیه۲۹</ref> پھر خلقت آدم کی وجہ سے خدا نے اپنی تعریف کی ہے ۔<ref>سورۂ مومنون، آیه۱۴</ref>فرشتوں کو حکم دیا گیا کہ وہ اسے سجدہ کریں <ref>سورۂ بقرہ، آیه۳۴</ref> ان کی بیوی حضرت حوا ہیں<ref>سورۂ نساء، آیت۱</ref> ممنوعہ پھل کھانے کی وجہ سے انہیں جنت سے نکالا گیا ۔ وہ زمین پر خدا کی جانب سے  سب سے پہلے خلیفہ اور پہلے نبی الہی ہیں۔

==آخری نبی==
==آخری نبیؐ==
{{اصلی|حضرت محمد صلی الله علیہ و آلہ }}
{{اصلی|حضرت محمد صلی الله علیہ و آلہ }}
محمد بن عبداللّه بن عبدالمطّلب بن ہاشم (عام الفیل/۵۷۰م. مکہ–۱۱ه‍.ق./۶۳۲م. مدینہ)اولوالعزم پیغمبروں میں سے آخری نبیؐ ہیں ۔ان کا اصلی معجزہ قرآن پاک ہے ان کے والد کا نام [[عبدالله بن عبدالمطلب|عبدالله]] بن عبدالمطلب و ان کی والدہ ماجدہ [[آمنہ بنت وہب|آمنہ]] وہب کی بیٹی ہیں . آپؐ نے جوانی میں حضرت [[خدیجه]] بنت خویلد سے شادی کی اور ان کے بطن سے [[حضرت فاطمه]] کی ولادت ہوئی۔چالیس سال کی عمر میں [[غار حرا|غار حراء]] میں نبی [[بعثت|مبعوث]] ہوئے۔آپ ؐ نے  [[دین]][[اسلام]] کی تبلیغ کی ۔اس دین کی اساسی تعلیمات [[توحید|یکتاپرستی]] اور [[اخلاق]] پر مشتمل ہیں۔آپؐ [[حاکم]]، قانون بنانے والے ، اصلاح کرنے والے اور فوج کے سپہ سالار تھے ۔دین کی تبلیغ میں آپؐ نے بہت سی مشقتیں اٹھائیں ۔مشرکوں اور یہودیوں کی جانب سے آپؐ کو بہت سی جنگوں کا سامنا کرنا پڑا۔

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف