مندرجات کا رخ کریں

"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,471 بائٹ کا اضافہ ،  16 جون 2015ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 168: سطر 168:
=== علم غیب ===
=== علم غیب ===
{{اصلی|علم غیب}}
{{اصلی|علم غیب}}
لوگوں کو کمال اور قرب خدا تک پہچانے کیلئے پیغمبران الہی ولایت باطنی اور معاشرے کی حاکمیت اور رہبری کے حامل تھے ۔اس رہبری اور لوگوں کی ہدایت کو بہتر طریقے سے انجام دینے کیلئے ضروری ہے کہ وہ احکام شرعی اور ان کے معیاروں کا علم رکھتے ہوں اور بعض تکوینی امور سے آگاہ ہوں ۔قرآن کریم نے علم اور حکمت کو انبیائے الہی کی دو اہم ترین خصوصیات کے عنوان سے یاد کرتا ہے اور ان کے علم اور آگاہی کو چند چیزوں کے ہمراہ ذکر کرتا ہے  ۔ علم کو درج ذیل چیزوں کے ہمراہ ذکر کیا ہے :
دیگر آسمانی کتابوں کا علم،امور تکوینی اور اسمائے الہی کا علم<ref>علی بن ابراهیم، تفسیر قمی، ج۱، صص۴۶</ref> دوسرے علوم کے ساتھ علم جیسے حضرت داؤد کے زرہ بنانے کا علم <ref>سوره انبیاء، آیه۸۰</ref>  جنوں سے کام لینے کی کیفیت اور پرندوں کی زبان کا علم<ref>سوره نمل، آیه۱۶</ref> یا حضرت یوسف کو عطا کئے گئے تعبیر خواب کا علم<ref> سوره یوسف، آیه۲۱</ref> اور علم ۔ 
==تکرار انبیاء کی حکمت ==


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف