مندرجات کا رخ کریں

"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

5 بائٹ کا ازالہ ،  13 جون 2015ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 75: سطر 75:

==بعثت انبیاء کے مقاصد اور فوائد==
==بعثت انبیاء کے مقاصد اور فوائد==
انبیاء کو بھیجنے کا مقصد خلقت انسان کے ہدف کو وجود بخشنا ہے پس انبیاء کے بھیجنے کا اصلی ہدف خلقت انسان کا ہدف ہے۔ اس ہدف اصلی کے ہمراہ دیگر ذیلی اہداف بھی موجود ہیں ۔ قرآن کریم نے بعثت انبیاء کے جن اہداف کو بیان کیا ہے انہیں یہاں مختصر طور پر بیان کیا جاتا ہے :-
انبیاء کو بھیجنے کا مقصد خلقت انسان کے ہدف کو وجود بخشنا ہے پس انبیاء کے بھیجنے کا اصلی مقصد خلقت انسان کا مقصد ہے۔ اس مقصد اصلی کے ہمراہ دیگر ذیلی مقاصد بھی موجود ہیں ۔ قرآن کریم نے بعثت انبیاء کے جن مقاصد کو بیان کیا ہے انہیں یہاں مختصر طور پر بیان کیا جاتا ہے :-
*معاشرے میں توحید کو مکمل کرنا
*معاشرے میں توحید کو مکمل کرنا

سطر 118: سطر 118:

انسانی معاشرے ہمیشہ سے اختلافات کی آتش میں جل رہے ہیں اور وہ خود ان اختلافات کو ختم کرنے کی قدرت نہیں رکھتے ہیں کیونکہ ایک طرف ان کا حقائق کا علم ہر لحاظ سے محدود ہے اور دوسری طرف نفس پرستی اسے بہت کم اطاعت کی اجازت دیتی ہے لیکن انبیاء کے  لا محدود بحر بیکران علم  خدا کے علم  سے فیضیاب ہوتے ہیں اور وہ انسانوں کے اعلی مرتبے پر فائز ہوتے ہیں لہذا وہ اختلافات کے ختم کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ قرآن پاک اس سلسلے میں ارشاد فرماتا ہے :-

<font color=green>{{حدیث|'''كَانَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً فَبَعَثَ اللَّـهُ النَّبِيِّينَ مُبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ وَأَنزَلَ مَعَهُمُ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِيَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ فِيمَا اخْتَلَفُوا فِيهِ ۚ وَمَا اخْتَلَفَ فِيهِ إِلَّا الَّذِينَ أُوتُوهُ مِن بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَاتُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ ۖ فَهَدَى اللَّـهُ الَّذِينَ آمَنُوا لِمَا اخْتَلَفُوا فِيهِ مِنَ الْحَقِّ بِإِذْنِهِ ۗ وَاللَّـهُ يَهْدِي مَن يَشَاءُ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ﴿٢١٣﴾'''}}<ref>بقرہ213</ref></font>  

ترجمہ:  
ترجمہ:

*حقیقی کامل زندگی کی طرف دعوت
*حقیقی کامل زندگی کی طرف دعوت
<font color=green>{{حدیث|'''
<font color=green>{{حدیث|'''
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّـهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ ۖ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّـهَ يَحُولُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهِ وَأَنَّهُ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ ﴿٢٤﴾'''}} <ref>انفال24</ref>  </font>

مذکورہ آیت  مادی ،معنوی، ثقافتی،اقتصادی، سیاسی، اخلاقی اور معاشرتی زندگی  کے تمام مختلف پہلوؤں کو بعثت کے مقاصد میں سے شمار کرتی ہے۔ <ref> مصباح یزدی، آموزش عقائد، 23-56</ref>

مذکورہ آیت زندگی کے تمام مختلف  مادی ،معنوی، ثقافتی،اقتصادی، سیاسی، اخلاقی اور معاشرتی زندگی پہلوؤں کو بعثت کے اہداف میں سے شمار کرتی ہے۔ <ref> مصباح یزدی، آموزش عقائد، 23-56</ref>
==انبیاءؑ کی خصوصیات ==
==انبیاءؑ کی خصوصیات ==

گمنام صارف