گمنام صارف
"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مشابہت
imported>Mabbassi م (←نبی اور رسول) |
imported>Mabbassi م (←مشابہت) |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
===مشابہت === | ===مشابہت === | ||
رسالت بھی نبوت کی طرح خدا کی طرف سے لوگوں پر مقام خلافت اور خدا اور بندوں کے درمیان واسطہ ہے ۔رسول خدا کے خواست اور چاہت کے بغیر کچھ نہیں کہتا ہے۔ رسول کا انجام رسالت اور خدا کا پیغام لوگوں تک پہچانے کے علاوہ کوئی اور ہدف اور مقصد نہیں ہوتا ہے ۔<ref>مصطفوی،التحقیق فی کلمات القرآن،ج3 ص118۔</ref> | رسالت بھی نبوت کی طرح خدا کی طرف سے لوگوں پر مقام خلافت اور خدا اور بندوں کے درمیان واسطہ ہے ۔رسول خدا کے خواست اور چاہت کے بغیر کچھ نہیں کہتا ہے۔ رسول کا انجام رسالت اور خدا کا پیغام لوگوں تک پہچانے کے علاوہ کوئی اور ہدف اور مقصد نہیں ہوتا ہے ۔<ref>مصطفوی،التحقیق فی کلمات القرآن،ج3 ص118۔</ref> | ||
===تفاوت=== | |||
رسول اور نبی کے درمیان اختلاف کے قائلین کے درمیان رسول اور نبی کے بارے میں مختلف نظریات پائے جاتے ہیں۔ ان میں سے اہم تریں درج ذیل ہیں:- | |||
*رسول نئی شریعت کا صاحب ہوتا ہے یا پہلی شریعت کے بعض احکام کو مسنوخ کرنے کیلئے مبعوث ہوتا ہےجبکہ نبی پہلی شریعت کے معارف،احکام کی وضاحت اور تبلیغ کیلئے مبعوث ہوتا ہے۔ | |||
*رسول وہ ہوتا ہے جس کی طرف بیداری اور نیند کی حالت میں وحی کی جاتی ہےاور وہ دونوں حالتوں میں فرشتے کو دیکھتا ہے جبکہ نبی کی طرف صرف نیند کی حالت میں وحی ہوتی ہے اور وہ نیند کے عالم میں فرشتے کو دیکھتا ہے۔ |