گمنام صارف
"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi م (←نبی کا تلفظ) |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
نبوت خدا کی جانب سے | نبوت "خدا کی جانب سے انسانوں کی ہدایت کیلئے اس کی طرف سے پیغام لاتا" ہے ۔ نبوت کو اصول دین میں سے شمار کیا جاتا ہےاور اس کا اعتقاد رکھنا مسلمان کی شرائط میں سے ہے ۔قران یا سنت نبوی میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور دوسرے پیغمبروں کو "پیامبران الہی" کہا جاتا ہے ۔حضرت آدم ؑ سے نبوت کا آغاز ہوا اور قران کی تصریح کے مطابق حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ختم ہوئی ہے نیز اس عقیدے میں اہل سنت اور شیعہ ایک جیسا اعتقاد رکھتے ہیں۔ | ||
==نبوت کا معنی == | ==نبوت کا معنی == | ||
===لغوی معنی === | ===لغوی معنی === | ||
سطر 11: | سطر 11: | ||
===نبی کا تلفظ === | ===نبی کا تلفظ === | ||
لغویوں کی نگاہ میں لفظ "نبی" کا تلفظ اس صورت میں ہے کہ اگر اس لفظ کو "نبا"یعنی ہمزہ کے ساتھ بنایا گیاہو تو اسے ہمزے کے ساتھ اور ہمزے کے بغیر پڑھا جا سکتا ہے اگرچہ ہمزے کے بغیر اس کا تلفظ فصیح تر ہے ۔لیکن نباوۃ اور نبوۃ مرتبے کی بلندی اور علو کے معنی سے لیا گیا ہو تو اسے بغیر ہمزے کے تلفظ کرنا چاہئے ۔<ref>طوسی۔ الاقتصادفیما یتعلق بالاعتقاد245۔</ref> | لغویوں کی نگاہ میں لفظ "نبی" کا تلفظ اس صورت میں ہے کہ اگر اس لفظ کو "نبا"یعنی ہمزہ کے ساتھ بنایا گیاہو تو اسے ہمزے کے ساتھ اور ہمزے کے بغیر پڑھا جا سکتا ہے اگرچہ ہمزے کے بغیر اس کا تلفظ فصیح تر ہے ۔لیکن نباوۃ اور نبوۃ مرتبے کی بلندی اور علو کے معنی سے لیا گیا ہو تو اسے بغیر ہمزے کے تلفظ کرنا چاہئے ۔<ref>طوسی۔ الاقتصادفیما یتعلق بالاعتقاد245۔</ref> | ||
===اصطلاحی معنی === | ===اصطلاحی معنی === | ||
ہر مسلک اور اعتقاد کے اسلامی مفکروں نے نبوت کی مختلف تعریفیں پیش کی ہیں ۔ ان میں سے بعض نے نبوت کے لوازمات اور اس کی خصوصیات بیان کی ہیں اور بعض نے اس کی دقیق ،مانع اور جامع تعریف پیش کرنے کی کوشش کی ہے ۔ نبوت کی تمام تعریفوں کے مشترک نکات درج ذیل ہیں:- | ہر مسلک اور اعتقاد کے اسلامی مفکروں نے نبوت کی مختلف تعریفیں پیش کی ہیں ۔ ان میں سے بعض نے نبوت کے لوازمات اور اس کی خصوصیات بیان کی ہیں اور بعض نے اس کی دقیق ،مانع اور جامع تعریف پیش کرنے کی کوشش کی ہے ۔ نبوت کی تمام تعریفوں کے مشترک نکات درج ذیل ہیں:- | ||
*نبی کا انسان ہونا یقینی ہے۔<ref>سورہ ابراہیم 11۔</ref> | *نبی کا انسان ہونا یقینی ہے۔<ref>سورہ ابراہیم 11۔</ref> | ||
*تمام انسانوں کی ہدایت ان کی تبلیغ کا ہدف ہے ۔<ref>میثم بحرانی ،قواعد المرام فی علم الکلام122۔</ref> | *تمام انسانوں کی ہدایت ان کی تبلیغ کا ہدف ہے ۔<ref>میثم بحرانی ،قواعد المرام فی علم الکلام122۔</ref> | ||
*ان کی دعوت اور تبلیغ مجموعی طور پر ان اسلامی اور الہی معارف پر مشتمل ہے کہ جو عملی اور نظری لحاظ سے لوگوں کی زندگی اور انہیں دنیاوی اور اخروی سعادت تک پہنچانے میں مؤثر ہیں۔<ref>سورۂ بقرہ129۔</ref> | *ان کی دعوت اور تبلیغ مجموعی طور پر ان اسلامی اور الہی معارف پر مشتمل ہے کہ جو عملی اور نظری لحاظ سے لوگوں کی زندگی اور انہیں دنیاوی اور اخروی سعادت تک پہنچانے میں مؤثر ہیں۔<ref>سورۂ بقرہ129۔</ref> | ||
*ان کے اقوال کا ماخذ اور منبع خدا ہے۔<ref>فاضل مقداد، النافع یوم الحشر24۔</ref> | *ان کے اقوال کا ماخذ اور منبع خدا ہے۔<ref>فاضل مقداد، النافع یوم الحشر24۔</ref> | ||
*کسی دوسرے انسان کے واسطے کے بغیر وحی کو حاصل کرنا۔<ref>حلی ، منایج الیقین فی اصول الدین 403۔</ref> | *کسی دوسرے انسان کے واسطے کے بغیر وحی کو حاصل کرنا۔<ref>حلی ، منایج الیقین فی اصول الدین 403۔</ref> | ||
٭خدا کے پیام کو انسانوں تک پہنچاتے ہیں۔<ref>حلی ، الباب الحادی عشر34۔</ref> | ٭خدا کے پیام کو انسانوں تک پہنچاتے ہیں۔<ref>حلی ، الباب الحادی عشر34۔</ref> |