گمنام صارف
"امام جعفر صادق علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←منتخب کلام
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 149: | سطر 149: | ||
*حدیث توحید مُفَضَّل: [[توحید مفضل|توحید مُفَضَّل]] ایک طولانی حدیث ہے جسے امام صادقؑ نے چار نشستوں میں [[مفضل بن عمر|مُفَضَّل بن عمر]] کو املاء فرمایا۔<ref> مفضل بن عمر، توحید مفضل، ترجمہ میرزایی، ۱۳۷۳ش.</ref> اس حدیث میں آفرینش جہاں، خلقت انسان، دنیائے حیوانات کی حیرت انگیزیاں، آسمان اور زمین کی حیرت انگیزیاں، موت کی حقیقت اور اس کا فلسفہ وغیرہ جیسے موضوعات پر بحث کی گئی ہے۔<ref>مفضل بن عمر، توحید مفضل، ۱۳۷۳ش.</ref> | *حدیث توحید مُفَضَّل: [[توحید مفضل|توحید مُفَضَّل]] ایک طولانی حدیث ہے جسے امام صادقؑ نے چار نشستوں میں [[مفضل بن عمر|مُفَضَّل بن عمر]] کو املاء فرمایا۔<ref> مفضل بن عمر، توحید مفضل، ترجمہ میرزایی، ۱۳۷۳ش.</ref> اس حدیث میں آفرینش جہاں، خلقت انسان، دنیائے حیوانات کی حیرت انگیزیاں، آسمان اور زمین کی حیرت انگیزیاں، موت کی حقیقت اور اس کا فلسفہ وغیرہ جیسے موضوعات پر بحث کی گئی ہے۔<ref>مفضل بن عمر، توحید مفضل، ۱۳۷۳ش.</ref> | ||
*حدیث عِنوان بَصری: | *حدیث عِنوان بَصری: حدیث عِنوان بَصری میں امام صادقؑ نے عبودیت کی تعریف کے بعد [[عنوان بصری|عِنوان بصری]] نامی شخص کے لئے ریاضت نفس، بردباری اور علم و معرفت کے حوالے سے مختلف دستورالعمل بیان فرمایا ہے۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۱، ص۲۲۴-۲۲۶.</ref> | ||
*[[مقبولہ عمر بن حنظلہ|مقبولہ عُمَر بن حَنظَلہ]]: | *[[مقبولہ عمر بن حنظلہ|مقبولہ عُمَر بن حَنظَلہ]]: اس حدیث میں قضاوت اور تعارض روایات کے موضوع پر بحث فرمائی ہے۔<ref> کلینی، کافی، ج۱، ص۶۷.</ref> [[ولایت فقیہ]] کے قائلین اس مسئلے پر اسی حدیث سے استناد کرتے ہیں۔<ref>امام خمینی، الحکومۃ الاسلامیۃ، ۱۴۲۹ق/۲۰۰۸م، ص۱۱۵-۱۲۱؛ مصباح یزدی، نگاہی گذرا بہ نظریہ ولایت فقیہ، ۱۳۹۱ش، ص۱۰۰.</ref> | ||
==آپ کے بارے میں اہل سنت کا نظریہ== | ==آپ کے بارے میں اہل سنت کا نظریہ== |