گمنام صارف
"امام جعفر صادق علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←عراق کا سفر
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 117: | سطر 117: | ||
==عراق کا سفر== | ==عراق کا سفر== | ||
[[ملف:مقام امام صادق در مسجد سهله.jpg|260px|تصغیر|[[مسجد سہلہ]] میں مقام امام صادق]] | [[ملف:مقام امام صادق در مسجد سهله.jpg|260px|تصغیر|[[مسجد سہلہ]] میں مقام امام صادق]] | ||
سفاح اور منصور دوانیقی کی طرف سے دربار میں طلب کئے جانے کی وجہ سے امام صادقؑ کو کئی بار [[عراق]] کا سفر اختیار کرنا پڑا۔ عراق سفر کے دوران آپ [[کربلا]]، [[نجف]]، [[کوفہ]] اور [[حیرہ]] بھی تشریف لے گئے۔<ref>مظفر، الامام الصادق، مؤسسۃ النشر الاسلامی، ج۱، ص۱۲۶و۱۳۰.</ref> محمد بن معروف ہلالی نقل کرتے ہیں کہ جب امام صادقؑ حیرہ تشریف لے گئے تو لوگوں کی کثیر تعداد آپ کی استقبال کیلئے جمع ہو گئے تھے یہاں تک کہ مقلاقاتیوں کی کثرت کی وجہ سے کئی دن تک امام سے ملاقات نہ ہو سکی۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۴۷، ص۹۳، ۹۴.</ref><br /> | |||
[[مسجد کوفہ]] میں [[مسلم بن عقیل]] کی قبر کے نزدیک واقع | [[مسجد کوفہ]] میں [[مسلم بن عقیل]] کی قبر کے نزدیک واقع محراب امام صادق اور [[مسجد سہلہ]] میں مقام امام صادق آپ کی عراق تشریف آوری کا پتہ دیتا ہے۔<ref>مظفر، الامام الصادق، مؤسسۃ النشر الاسلامی، ج۱، ص۱۲۹.</ref> کربلا میں [[امام حسینؑ]] کی [[زیارت]] آپ کے اس سفر کے دیگر اہم سرگرمیوں میں شامل ہے۔<ref>مظفر، الامام الصادق، مؤسسۃ النشر الاسلامی، ج۱، ص۱۳۰.</ref> کربلا میں دریائے حسینیہ کے کنارے بھی آپ سے منسوب ایک مقام ہے جو محراب امام صادق کے نام سے مشہور ہے۔<ref>مظفر، الامام الصادق، مؤسسۃ النشر الاسلامی، ج۱، ص۱۳۰.</ref> | ||
*حضرت علی کی قبر کی نشاندہی | *حضرت علی کی قبر کی نشاندہی |