مندرجات کا رخ کریں

"غزوہ حمراء الاسد" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 75: سطر 75:
==نئے حملے سے مشرکین کا خوف==
==نئے حملے سے مشرکین کا خوف==
روحا میں قیام کے دوران [[ابو سفیان]] بدستور [[مدینہ]] پر نئے حملے کے بارے میں سوچ رہا تھا اور وہ قریش کو اس حملے کے لئے قائل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ [[ابو سفیان]] نے اپنے دو سواروں کے توسط سے ـ جو لشکر کے لئے اشیاء خورد و نوش فراہم کرنے کی غرض سے [[مدینہ]] جارہے تھے ـ [[رسول اللہ]]ؐ کو پیغام بھیجا کہ "باقی ماندہ مسلمانوں کو نیست و نابود کرنے کے لئے [[مدینہ]] لوٹ کر آئے گا۔ [[رسول اللہ]]ؐ اور مسلمانوں نے جواب دیا:

::'''حَسْبُنَا اللّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ'''۔
ترجمہ: ہمارے لیے اللہ کافی ہے اور بڑا اچھا کارساز۔<ref>[[سورہ آل عمران]] آیت 173؛ یا واقعہ خداوند متعال نے یوں بیان فرمایا ہے:
'''الَّذِينَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُواْ لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَاناً وَقَالُواْ حَسْبُنَا اللّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ'''۔
ترجمہ: وہ کہ جن سے لوگوں نے کہا کہ لوگوں نے تمہارے مقابلہ کے لیے بڑا لشکر جمع کیا ہے، ان سے ڈرو تو اس سے ان کے ایمان میں اور اضافہ ہوا اور انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے اللہ کافی ہے اور بڑا اچھا کارساز۔</ref>
::{{قرآن کا متن|'''حَسْبُنَا اللّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ'''}}۔
ترجمہ: ہمارے لیے اللہ کافی ہے اور بڑا اچھا کارساز۔<ref>[[سورہ آل عمران]] آیت 173؛ یا واقعہ خداوند متعال نے یوں بیان فرمایا ہے:{{قرآن کا متن|'''الَّذِينَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُواْ لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَاناً وَقَالُواْ حَسْبُنَا اللّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ'''}}۔
ترجمہ: وہ کہ جن سے لوگوں نے کہا کہ لوگوں نے تمہارے مقابلہ کے لیے بڑا لشکر جمع کیا ہے، ان سے ڈرو تو اس سے ان کے ایمان میں اور اضافہ ہوا اور انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے اللہ کافی ہے اور بڑا اچھا کارساز۔</ref>

اس اثناء میں [[معبد بن ابی معبد|مَعْبَد بن اَبی مَعبَد خُزاعی]]، ـ جو اپنے قبیلے کے دوسرے افراد کی مانند [[رسول اللہ]]ؐ کا حلیف اور حامی تھا ـ نے [[ابو سفیان]] سے ملاقات کی اور اپنے کلام اور اشعار سے [[قریش]] کے سرغنوں کو [[مدینہ]] پر حملہ کرنے سے باز رکھا۔ اس نے [[ابو سفیان]] سے کہا: "[[رسول اللہ|محمد]]ؐ ایسے افراد کو لے کر حمراء الاسد میں آئے ہیں جن کے چہرے غیظ و غضب کی شدت سے تمتما رہے ہیں اور میں نے اپنی زندگی میں اتنے غضبناک چہرے نہیں دیکھے ہیں"۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص338۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیره النبویه، ج3، ص108ـ 109۔</ref> اور یوں جنگ سے تھکے ہارے اور اپنی کامیابی سے مسرور مشرکین مسلمانوں کے غضب سے خائف ہوکر تیزرفتاری سے [[مکہ]] کی جانب پلٹ گئے؛<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص339۔</ref>۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ج1، ص403۔</ref> معبد خزاعی نے ایک قاصد کے توسط سے [[رسول اللہ]]ؐ کو پیغام دیا کہ مشرکین [[مکہ]] چلے گئے ہیں۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص339ـ340۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیره النبویه، ج3، ص109ـ110۔</ref>
اس اثناء میں [[معبد بن ابی معبد|مَعْبَد بن اَبی مَعبَد خُزاعی]]، ـ جو اپنے قبیلے کے دوسرے افراد کی مانند [[رسول اللہ]]ؐ کا حلیف اور حامی تھا ـ نے [[ابو سفیان]] سے ملاقات کی اور اپنے کلام اور اشعار سے [[قریش]] کے سرغنوں کو [[مدینہ]] پر حملہ کرنے سے باز رکھا۔ اس نے [[ابو سفیان]] سے کہا: "[[رسول اللہ|محمد]]ؐ ایسے افراد کو لے کر حمراء الاسد میں آئے ہیں جن کے چہرے غیظ و غضب کی شدت سے تمتما رہے ہیں اور میں نے اپنی زندگی میں اتنے غضبناک چہرے نہیں دیکھے ہیں"۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص338۔، ابن هشام، السیره النبویه، ج3، ص108ـ 109۔</ref> اور یوں جنگ سے تھکے ہارے اور اپنی کامیابی سے مسرور مشرکین مسلمانوں کے غضب سے خائف ہوکر تیزرفتاری سے [[مکہ]] کی جانب پلٹ گئے؛<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص339۔، بلاذری، انساب الاشراف، ج1، ص403۔</ref> معبد خزاعی نے ایک قاصد کے توسط سے [[رسول اللہ]]ؐ کو پیغام دیا کہ مشرکین [[مکہ]] چلے گئے ہیں۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص339ـ340۔، ابن هشام، السیره النبویه، ج3، ص109ـ110۔</ref>

==مسلمانوں کی مدینہ واپسی==
==مسلمانوں کی مدینہ واپسی==
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم