مندرجات کا رخ کریں

"غزوہ احد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
{{خانۂ معلومات جنگ
{{خانۂ معلومات جنگ
| جنگ = <font color = blue>'''غزوہ احد'''</font>
| جنگ = <font color = blue>'''غزوہ احد'''</font>
| سلسلۂ محارب: = <center>'''[[غزوہ|رسول خدا(ص) کے غزوات]]'''</center>
| سلسلۂ محارب: = <center>'''[[غزوہ|رسول خداؐ کے غزوات]]'''</center>
| تصویر = [[ملف:غزوه احد.jpg|300px|thumbnail|250px]]
| تصویر = [[ملف:غزوه احد.jpg|300px|thumbnail|250px]]
| زیرنوشت = <center>جنگ احد کا نقشہ</center>
| زیرنوشت = <center>جنگ احد کا نقشہ</center>
سطر 13: سطر 13:
| فریق اول = مسلمین
| فریق اول = مسلمین
| فریق ثانی = مشرکین [[قریش]]
| فریق ثانی = مشرکین [[قریش]]
| قائد فریق اول = [[رسول اللہ|حضرت محمد(ص)]]
| قائد فریق اول = [[رسول اللہ|حضرت محمدؐ]]
| قائد فریق ثانی = [[ابو سفیان]]
| قائد فریق ثانی = [[ابو سفیان]]
| فریق اول کی قوت = سپاہ اسلام کی افرادی قوت 1000 افراد
| فریق اول کی قوت = سپاہ اسلام کی افرادی قوت 1000 افراد
سطر 23: سطر 23:
}}
}}


[[ملف:کوه احد و مسجدالنبی.jpg|thumbnail|300px|<center>کوہ احد اور [[مسجد نبی(ص)]]]] </center>
[[ملف:کوه احد و مسجدالنبی.jpg|thumbnail|300px|<center>کوہ احد اور [[مسجد نبیؐ]]]] </center>
{{تاریخ صدر اسلام}}
{{تاریخ صدر اسلام}}
{{پیغمبر خدا(ص) کی مدنی زندگی}}
{{پیغمبر خدا(ص) کی مدنی زندگی}}
سطر 29: سطر 29:
[[ملف:Hamzeh.jpg|thumbnail|300px|<center>حمزہ سیدالشہداء اور شہدائے احد کا مزار]] </center>
[[ملف:Hamzeh.jpg|thumbnail|300px|<center>حمزہ سیدالشہداء اور شہدائے احد کا مزار]] </center>


'''غزوہ احد''' [عربی میں: '''''غَزوَةُ أُحُد'''''] [[شرک|مشرکین]] [[قریش]] کے ساتھ [[رسول اللہ|پیغمبر اسلام(ص)]] کے مشہور [[غزوہ|غزوات]] میں سے ہے جو سنہ 3 ہجری میں بمقام [[کوہ احد]] انجام پایا۔
'''غزوہ احد''' [عربی میں: '''''غَزوَةُ أُحُد'''''] [[شرک|مشرکین]] [[قریش]] کے ساتھ [[رسول اللہ|پیغمبر اسلامؐ]] کے مشہور [[غزوہ|غزوات]] میں سے ہے جو سنہ 3 ہجری میں بمقام [[کوہ احد]] انجام پایا۔


[[جنگ بدر]] میں [[قریش]] کی شکست کے بعد، قریشی [[ابو سفیان]] کی سرکردگی میں بدر کے ہالکین کی خونخواہی کی غرض سے [[رسول اللہ]](ص) اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہوئے۔ [[قریش]] کا سامنا کرنے کے لئے [[رسول خدا(ص)]] اور [[مہاجرین]] و [[انصار]] کے زعماء کا منصوبہ یہ تھا کہ وہ [[مدینہ]] سے باہر نہ نکلیں اور وہیں دفاع کریں؛ لیکن مسلم نوجوان اور [[حمزہ بن عبد المطلب]] [[مدینہ]] سے باہر نکل کر لڑنے کے خواہاں تھے۔ آخرکار [[رسول اللہ]](ص) نے جنگ کے لئے شہر سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا۔
[[جنگ بدر]] میں [[قریش]] کی شکست کے بعد، قریشی [[ابو سفیان]] کی سرکردگی میں بدر کے ہالکین کی خونخواہی کی غرض سے [[رسول اللہؐ]] اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہوئے۔ [[قریش]] کا سامنا کرنے کے لئے [[رسول خداؐ]] اور [[مہاجرین]] و [[انصار]] کے زعماء کا منصوبہ یہ تھا کہ وہ [[مدینہ]] سے باہر نہ نکلیں اور وہیں دفاع کریں؛ لیکن مسلم نوجوان اور [[حمزہ بن عبد المطلب]] [[مدینہ]] سے باہر نکل کر لڑنے کے خواہاں تھے۔ آخرکار [[رسول اللہؐ]] نے جنگ کے لئے شہر سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا۔


جنگ کا ابتدائی نتیجہ، مشرکین کی شکست کی صورت میں برآمد ہوا لیکن مسلمانوں تیر اندازوں کا ایک گروہ ـ جس کو [[رسول خدا(ص)]] نے [[عبداللہ بن جبیر]] کی سرکردگی میں [[کوہ احد]] کی بائیں جانب واقع [[کوہ عینین]] پر تعینات کیا تھا ـ فتح کے گماں میں کوہ عینین پر اپنا مورچہ ترک کردیا۔ مشرکین نے اس علاقے میں مسلم مجاہدین کی عدم موجودگی سے فائدہ اٹھایا اور انہیں شکست دی۔ اس جنگ مسلمانوں کو بھاری نقصانات اٹھانا پڑے؛ 70 مسلمان شہید ہوئے؛ [[حمزہ بن عبد المطلب]] شہید ہوئے اور ان کے جسم کا مثلہ کیا گیا؛ [[رسول اللہ]](ص) کا چہرہ مبارک زخمی ہوا اور آپ(ع) کے دانت ٹوٹ گئے۔
جنگ کا ابتدائی نتیجہ، مشرکین کی شکست کی صورت میں برآمد ہوا لیکن مسلمانوں تیر اندازوں کا ایک گروہ ـ جس کو [[رسول خداؐ]] نے [[عبداللہ بن جبیر]] کی سرکردگی میں [[کوہ احد]] کی بائیں جانب واقع [[کوہ عینین]] پر تعینات کیا تھا ـ فتح کے گماں میں کوہ عینین پر اپنا مورچہ ترک کردیا۔ مشرکین نے اس علاقے میں مسلم مجاہدین کی عدم موجودگی سے فائدہ اٹھایا اور انہیں شکست دی۔ اس جنگ مسلمانوں کو بھاری نقصانات اٹھانا پڑے؛ 70 مسلمان شہید ہوئے؛ [[حمزہ بن عبد المطلب]] شہید ہوئے اور ان کے جسم کا مثلہ کیا گیا؛ [[رسول اللہؐ]] کا چہرہ مبارک زخمی ہوا اور آپ(ع) کے دانت ٹوٹ گئے۔


==مدینہ پر مشرکین کی لشکر کشی==
==مدینہ پر مشرکین کی لشکر کشی==
[[غزوہ بدر]] میں مسلمانوں کے ہاتھوں [[مشرک|مشرکین]] کی بھاری شکست کے ایک سال بعد سنہ 3 ہجری میں، قریشی [[ابو سفیان]] کی سرکردگی میں بدر کے ہلاک شدگان کے انتقام کے طور پر [[رسول خدا(ص)]] اور مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر جنگ کے لئے تیار ہوئے۔  [[ابو سفیان]] نے اس مقصد کے لئے [[عمرو بن عاص]]، [[ابن زبعری]] اور [[ابو عزہ]] جیسے افراد کو دوسرے قبائل کی حمایت حاصل کرنے کا کام سونپا۔<ref>ابن اسحاق، السیر و المغازی، ص323ـ322۔</ref>۔<ref>واقدی، المغازی، ج1 ص201۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ، ج2 ص500۔</ref> اور بالآخر اپنے لشکر کے ہمراہ ـ جس کی تعداد 3000 افراد تک بتائی گئی ہے ـ [[مدینہ]] کی طرف روانہ ہوا۔ واقدی کا کہنا ہے کہ [[رسول خدا(ص)]] گویا [[قبا]] کے علاقے میں [[عباس بن عبد المطلب]] کے خفیہ طور پر بھجوائے گئے خط کے ذریعے مشرکین کی نقل و حرکت سے مطلع ہوئے،<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص204ـ203۔</ref> تاہم دوسری روایات میں اس خط کی طرف اشارہ نہیں ہوا ہے۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج2 ص62۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ، ج2 ص502۔</ref>
[[غزوہ بدر]] میں مسلمانوں کے ہاتھوں [[مشرک|مشرکین]] کی بھاری شکست کے ایک سال بعد سنہ 3 ہجری میں، قریشی [[ابو سفیان]] کی سرکردگی میں بدر کے ہلاک شدگان کے انتقام کے طور پر [[رسول خداؐ]] اور مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر جنگ کے لئے تیار ہوئے۔  [[ابو سفیان]] نے اس مقصد کے لئے [[عمرو بن عاص]]، [[ابن زبعری]] اور [[ابو عزہ]] جیسے افراد کو دوسرے قبائل کی حمایت حاصل کرنے کا کام سونپا۔<ref>ابن اسحاق، السیر و المغازی، ص323ـ322۔</ref>۔<ref>واقدی، المغازی، ج1 ص201۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ، ج2 ص500۔</ref> اور بالآخر اپنے لشکر کے ہمراہ ـ جس کی تعداد 3000 افراد تک بتائی گئی ہے ـ [[مدینہ]] کی طرف روانہ ہوا۔ واقدی کا کہنا ہے کہ [[رسول خداؐ]] گویا [[قبا]] کے علاقے میں [[عباس بن عبد المطلب]] کے خفیہ طور پر بھجوائے گئے خط کے ذریعے مشرکین کی نقل و حرکت سے مطلع ہوئے،<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص204ـ203۔</ref> تاہم دوسری روایات میں اس خط کی طرف اشارہ نہیں ہوا ہے۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج2 ص62۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ، ج2 ص502۔</ref>


5 [[شوال المکرم|شوال]] سنہ 3 ہجری کو مشرکین ـ احد کے قریب ـ "عًرَیض" کے علاقے میں پہنچے اور اپنے چوپایوں کو وہاں کے کھیتوں میں چرنے کے لئے چھوڑ دیا<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص207ـ206۔</ref> [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم(ص)]] اپنے ایک صحابی کے ذریعے دشمن کی نفری اور وسائل سے باخبر ہوئے تھے چنانچہ [[اوس و خزرج|اوس]] اور [[اوس و خزرج|خزرج]] کے بعض عمائدین منجملہ [[سعد بن معاذ]]، [[اسید بن خضیر]] اور [[سعد بن عبادہ]] کچھ افراد کے ساتھ ـ مشرکین کی یلغار کے خوف سے جمعہ کی صبح تک [[مسجد]] میں پہرہ دیتے رہے۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص208۔</ref>
5 [[شوال المکرم|شوال]] سنہ 3 ہجری کو مشرکین ـ احد کے قریب ـ "عًرَیض" کے علاقے میں پہنچے اور اپنے چوپایوں کو وہاں کے کھیتوں میں چرنے کے لئے چھوڑ دیا<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص207ـ206۔</ref> [[رسول اللہ|پیغمبر اکرمؐ]] اپنے ایک صحابی کے ذریعے دشمن کی نفری اور وسائل سے باخبر ہوئے تھے چنانچہ [[اوس و خزرج|اوس]] اور [[اوس و خزرج|خزرج]] کے بعض عمائدین منجملہ [[سعد بن معاذ]]، [[اسید بن خضیر]] اور [[سعد بن عبادہ]] کچھ افراد کے ساتھ ـ مشرکین کی یلغار کے خوف سے جمعہ کی صبح تک [[مسجد]] میں پہرہ دیتے رہے۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص208۔</ref>


==پیغمبر خدا(ص) کا اصحاب کے ساتھ مشورہ==
==پیغمبر خداؐ کا اصحاب کے ساتھ مشورہ==
[[رسول خدا(ص)]] نے جمعہ کے روز دفاعی اقدامات کی کیفیت کے سلسلے میں [[صحابہ|اصحاب]] کے ساتھ مشورہ کیا۔ آپ(ص) چاہتے تھے کہ مسلمان [[مدینہ]] سے باہر نہ نکلیں۔ [[مہاجرین]] اور [[انصار]] کے اکابرین بھی یہی چاہتے تھے بالخصوص وہ لوگ جو شہر [[مدینہ]] کی سابقہ جنگوں کے تجربے کے پیش نظر، کہتے تھے کہ مسلمان شہر سے باہر نہ جائیں لیکن مسلم نوجوان، یہاں تک [[حمز بن عبد المطلب]] جیسے بزرگ صحابی کا اصرار تھا کہ جنگ شہر سے باہر لڑی جائے۔ آخرکار [[رسول خدا(ص)]] نے مؤخر الذکر اصحاب کی رائے قبول کی۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص210، 213۔</ref>۔<ref>عروه، مغازی رسول الله، 169ـ168۔</ref>
[[رسول خداؐ]] نے جمعہ کے روز دفاعی اقدامات کی کیفیت کے سلسلے میں [[صحابہ|اصحاب]] کے ساتھ مشورہ کیا۔ آپؐ چاہتے تھے کہ مسلمان [[مدینہ]] سے باہر نہ نکلیں۔ [[مہاجرین]] اور [[انصار]] کے اکابرین بھی یہی چاہتے تھے بالخصوص وہ لوگ جو شہر [[مدینہ]] کی سابقہ جنگوں کے تجربے کے پیش نظر، کہتے تھے کہ مسلمان شہر سے باہر نہ جائیں لیکن مسلم نوجوان، یہاں تک [[حمز بن عبد المطلب]] جیسے بزرگ صحابی کا اصرار تھا کہ جنگ شہر سے باہر لڑی جائے۔ آخرکار [[رسول خداؐ]] نے مؤخر الذکر اصحاب کی رائے قبول کی۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص210، 213۔</ref>۔<ref>عروه، مغازی رسول الله، 169ـ168۔</ref>


==رسول خدا(ص) کی مدینہ سے روانگی==
==رسول خداؐ کی مدینہ سے روانگی==
[[رسول خدا(ص)]] ایک ہزار مسلمانوں کا لشکر لے کر [[مدینہ]] سے باہر نکلے،<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج2، ص63۔</ref>۔<ref>ابن اسحاق کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے لشکر میں 700 افراد شامل تھے: السیر و المغازی، ص326۔</ref> اور ایک رات [[مدینہ]] اور احد کے درمیانی علاقے "شیخان" میں منتظر رہے اور دوسرے دن صبح کے وقت دوبارہ روانہ ہوئے۔<ref>واقدی، المغازی، ج1 ص218ـ216۔</ref>
[[رسول خداؐ]] ایک ہزار مسلمانوں کا لشکر لے کر [[مدینہ]] سے باہر نکلے،<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج2، ص63۔</ref>۔<ref>ابن اسحاق کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے لشکر میں 700 افراد شامل تھے: السیر و المغازی، ص326۔</ref> اور ایک رات [[مدینہ]] اور احد کے درمیانی علاقے "شیخان" میں منتظر رہے اور دوسرے دن صبح کے وقت دوبارہ روانہ ہوئے۔<ref>واقدی، المغازی، ج1 ص218ـ216۔</ref>


===عبداللہ بن ابی کا آپ(ص) سے الگ ہوجانا===
===عبداللہ بن ابی کا آپؐ سے الگ ہوجانا===
ابھی سپاہ اسلام کے مقام احد پر پہنچے تھوڑا سا ہی وقت گذرا ہوگا کہ [[عبداللہ بن ابی]]، نے اس بہانے مسلمانوں سے علیحدگی اختیار کی کہ [[مدینہ]] میں رہ کر لڑنے کے بارے میں اس کی دی ہوئی تجویز کو قبول نہیں کیا تھا۔ وہ ایک جماعت کو لے کر [[مدینہ]] پلٹا۔<ref>عروه، مغازی رسول الله، ص169۔</ref>۔<ref>زهری، المغازی النبویة، ص77۔</ref>۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص219۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج1 ص64۔</ref> اور مسلمانوں کی تعداد 1000 سے گھٹ کر 700 تک پہنچی۔
ابھی سپاہ اسلام کے مقام احد پر پہنچے تھوڑا سا ہی وقت گذرا ہوگا کہ [[عبداللہ بن ابی]]، نے اس بہانے مسلمانوں سے علیحدگی اختیار کی کہ [[مدینہ]] میں رہ کر لڑنے کے بارے میں اس کی دی ہوئی تجویز کو قبول نہیں کیا تھا۔ وہ ایک جماعت کو لے کر [[مدینہ]] پلٹا۔<ref>عروه، مغازی رسول الله، ص169۔</ref>۔<ref>زهری، المغازی النبویة، ص77۔</ref>۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص219۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج1 ص64۔</ref> اور مسلمانوں کی تعداد 1000 سے گھٹ کر 700 تک پہنچی۔


==جنگ کی تیاریاں==
==جنگ کی تیاریاں==
[[رسول خدا(ص)]] نے لشکر کو منظم اور مرتب کیا اور [[کوہ احد]] کی طرف پشت کرکے دشمن کے سامنے صف آرا ہوئے جبکہ اور [[عبداللہ بن جبیر]] کو تیراندازوں کا ایک دستہ دے کر [[کوہ عینین]] پر تعینات کیا جو احد کے بائیں جانب واقع ہے۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص220ـ219۔</ref> مشرکین نے بھی صف آرائی کی: میمنہ کی کمان [[خالد بن ولید]] کو جبکہ  میسرہ کی کمان [[عکرمہ بن ابوجہل]] کے سپرد کی گئی<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص220۔</ref> [[رسول خدا(ص)]] نے جنگ شروع ہونے سے قبل خطبہ دیا <ref>واقدی، المغازی، ج1، ص223ـ221۔</ref> اور تیراندازوں پر زور دیا کہ مسلمانوں کے عقبی مورچے کی سختی سے حفاظت کریں اور کسی صورت میں بھی اپنا مورچہ نہ چھوڑیں۔<ref>ابن اسحاق، السیر و المغازی، ص326۔</ref>۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص225ـ224۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج2، ص66ـ65۔</ref>۔<ref>بخاری، الصحیح البخاری، ج5، ص29۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ، ج2، ص509۔</ref>
[[رسول خداؐ]] نے لشکر کو منظم اور مرتب کیا اور [[کوہ احد]] کی طرف پشت کرکے دشمن کے سامنے صف آرا ہوئے جبکہ اور [[عبداللہ بن جبیر]] کو تیراندازوں کا ایک دستہ دے کر [[کوہ عینین]] پر تعینات کیا جو احد کے بائیں جانب واقع ہے۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص220ـ219۔</ref> مشرکین نے بھی صف آرائی کی: میمنہ کی کمان [[خالد بن ولید]] کو جبکہ  میسرہ کی کمان [[عکرمہ بن ابوجہل]] کے سپرد کی گئی<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص220۔</ref> [[رسول خداؐ]] نے جنگ شروع ہونے سے قبل خطبہ دیا <ref>واقدی، المغازی، ج1، ص223ـ221۔</ref> اور تیراندازوں پر زور دیا کہ مسلمانوں کے عقبی مورچے کی سختی سے حفاظت کریں اور کسی صورت میں بھی اپنا مورچہ نہ چھوڑیں۔<ref>ابن اسحاق، السیر و المغازی، ص326۔</ref>۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص225ـ224۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج2، ص66ـ65۔</ref>۔<ref>بخاری، الصحیح البخاری، ج5، ص29۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ، ج2، ص509۔</ref>


==مسلمانوں کی ابتدائی فتح==
==مسلمانوں کی ابتدائی فتح==
سطر 56: سطر 56:


==مسلمانوں کی شکست==
==مسلمانوں کی شکست==
جن تیر اندازوں کو لشکر اسلام کے بائیں جانب تعینات کیا گیا تھا [[غنیمت]] کی طمع کرکے اپنا مورچہ چھوڑ گئے اور ان کے سالار [[عبداللہ بن جبیر]] کا اصرار ـ جو انہیں [[رسول خدا(ص)]] کی فرمانبرداری کی دعوت دے رہے تھے ـ بےسود رہا۔ [[خالد بن ولید]] ـ جو اس سے پہلے بھی تیراندازوں کی تعیناتی کے مقام سے مسلمانوں پر حملہ کرنے کی ناکام کوشش کرچکا تھا۔<ref> واقدی، المغازی، ج1، ص229۔</ref> ـ اس بار درے کے اوپر باقیماندہ چند تیراندازوں پر حملہ کیا اور عکرمہ بھی [پسپائی کے بعد] خالد سے آملا تھا۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص232۔</ref>۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج2، ص42ـ41۔</ref> اور وہ سب مل کر مشرکین کے پیادوں کے تعاقب میں مصروف مسلمانوں پر پشت سے حملہ کیا۔ اسی اثناء میں کسی نے ندا دی کی [[رسول اللہ|پیغمبر خدا(ص)]] شہید ہوچکے ہیں۔<ref>زهری، المغازی النبویة، ص77۔</ref>۔<ref>ابن اسحاق، السیر و المغازی، ص27۔</ref>۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص232۔</ref> یہ خبر مسلمانوں کے حوصلے پست ہونے کا سبب بنی اور بعض نے تو پہاڑ کی پناہ لی۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص235۔</ref> مروی ہے کہ گھمسان کی لڑائی میں کئی مشرکوں نے [[رسول خدا(ص)]] کے قتل کی غرض سے حملے کئے جن کے نتیجے میں آپ(ص) کے دانت ٹوٹ گئے اور چہرہ مبارک زخمی ہوا۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص244۔</ref>۔<ref>زهری، المغازی النبویة، ص77۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ، ج2 ص519۔</ref> جبکہ صرف چند صحابی میدان میں باقی تھے<ref> واقدی، المغازی، ج1 ص240۔</ref> اور [[رسول خدا(ص)]] کو متعدد چوٹ آئے تھے، آپ(ص) پہاڑ میں موجود دراڑ کی پناہ میں چلے گئے۔<ref>ابن اسحاق، السیر و المغازی، ص230۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج2، ص83۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ، ج2، ص518۔</ref>
جن تیر اندازوں کو لشکر اسلام کے بائیں جانب تعینات کیا گیا تھا [[غنیمت]] کی طمع کرکے اپنا مورچہ چھوڑ گئے اور ان کے سالار [[عبداللہ بن جبیر]] کا اصرار ـ جو انہیں [[رسول خداؐ]] کی فرمانبرداری کی دعوت دے رہے تھے ـ بےسود رہا۔ [[خالد بن ولید]] ـ جو اس سے پہلے بھی تیراندازوں کی تعیناتی کے مقام سے مسلمانوں پر حملہ کرنے کی ناکام کوشش کرچکا تھا۔<ref> واقدی، المغازی، ج1، ص229۔</ref> ـ اس بار درے کے اوپر باقیماندہ چند تیراندازوں پر حملہ کیا اور عکرمہ بھی [پسپائی کے بعد] خالد سے آملا تھا۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص232۔</ref>۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج2، ص42ـ41۔</ref> اور وہ سب مل کر مشرکین کے پیادوں کے تعاقب میں مصروف مسلمانوں پر پشت سے حملہ کیا۔ اسی اثناء میں کسی نے ندا دی کی [[رسول اللہ|پیغمبر خداؐ]] شہید ہوچکے ہیں۔<ref>زهری، المغازی النبویة، ص77۔</ref>۔<ref>ابن اسحاق، السیر و المغازی، ص27۔</ref>۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص232۔</ref> یہ خبر مسلمانوں کے حوصلے پست ہونے کا سبب بنی اور بعض نے تو پہاڑ کی پناہ لی۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص235۔</ref> مروی ہے کہ گھمسان کی لڑائی میں کئی مشرکوں نے [[رسول خداؐ]] کے قتل کی غرض سے حملے کئے جن کے نتیجے میں آپؐ کے دانت ٹوٹ گئے اور چہرہ مبارک زخمی ہوا۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص244۔</ref>۔<ref>زهری، المغازی النبویة، ص77۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ، ج2 ص519۔</ref> جبکہ صرف چند صحابی میدان میں باقی تھے<ref> واقدی، المغازی، ج1 ص240۔</ref> اور [[رسول خداؐ]] کو متعدد چوٹ آئے تھے، آپؐ پہاڑ میں موجود دراڑ کی پناہ میں چلے گئے۔<ref>ابن اسحاق، السیر و المغازی، ص230۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج2، ص83۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ، ج2، ص518۔</ref>


[[شیخ مفید]] نے [[ابن مسعود]] سے روایت کی ہے کہ مسلمانوں کی پریشانی اور افراتفری اس قدر بڑھ گئی کہ پورا لشکر بھاگ گیا اور [[امیرالمؤمنین|علی (ع)]] کے سوا [[رسول اللہ]](ص) کے قریب نہ رہا۔ جملہ لشکر بھاگ کیا اور بعد ازاں معدودے چند افراد آپ(ص) سے آملے جن میں سب سے پہلے [[عاصم بن ثابت]]، [[ابو دجانہ]] اور [[سہل بن حنیف]] آپ(ص) کی طرف آگئے۔<ref>آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ص256.۔</ref>
[[شیخ مفید]] نے [[ابن مسعود]] سے روایت کی ہے کہ مسلمانوں کی پریشانی اور افراتفری اس قدر بڑھ گئی کہ پورا لشکر بھاگ گیا اور [[امیرالمؤمنین|علی (ع)]] کے سوا [[رسول اللہ]]ؐ کے قریب نہ رہا۔ جملہ لشکر بھاگ کیا اور بعد ازاں معدودے چند افراد آپؐ سے آملے جن میں سب سے پہلے [[عاصم بن ثابت]]، [[ابو دجانہ]] اور [[سہل بن حنیف]] آپؐ کی طرف آگئے۔<ref>آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ص256.۔</ref>


===حمزہ سید الشہداء کی شہادت===
===حمزہ سید الشہداء کی شہادت===
مشرکین نے اپنے ہتھیاروں سے مسلمانوں پر حملہ آور ہوئے اور ان کی بڑی تعداد کو شہید کیا؛ سب سے زیادہ اہم [[رسول خدا(ص)]] کے چچا، [[حمزہ بن عبد المطلب]] تھے جس پر [[جبیر بن مطعم]] کے غلام وحشی نے نیزے کا وار کیا اور پھر ان کا سینہ چاک کیا اور ان کا کلیجہ نکال کر [[ابو سفیان]] کی بیوی ہند کے سپرد کیا جس کا باپ [[جنگ بدر]] میں حمزہ کے ہاتھوں ہلاک ہوچکا تھا۔ ہند بنت عتبہ نے حمزہ کا کلیجہ چپایا۔ [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم(ص)]] حمزہ کی شہادت اور ان کے بدن کا مثلہ ہونے پر بہت زیادہ مغموم اور غضبناک ہوئے۔<ref>ابن اسحاق، السیر والمغازی، ص333ـ329۔</ref>۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص286ـ285، 290۔</ref>
مشرکین نے اپنے ہتھیاروں سے مسلمانوں پر حملہ آور ہوئے اور ان کی بڑی تعداد کو شہید کیا؛ سب سے زیادہ اہم [[رسول خداؐ]] کے چچا، [[حمزہ بن عبد المطلب]] تھے جس پر [[جبیر بن مطعم]] کے غلام وحشی نے نیزے کا وار کیا اور پھر ان کا سینہ چاک کیا اور ان کا کلیجہ نکال کر [[ابو سفیان]] کی بیوی ہند کے سپرد کیا جس کا باپ [[جنگ بدر]] میں حمزہ کے ہاتھوں ہلاک ہوچکا تھا۔ ہند بنت عتبہ نے حمزہ کا کلیجہ چپایا۔ [[رسول اللہ|پیغمبر اکرمؐ]] حمزہ کی شہادت اور ان کے بدن کا مثلہ ہونے پر بہت زیادہ مغموم اور غضبناک ہوئے۔<ref>ابن اسحاق، السیر والمغازی، ص333ـ329۔</ref>۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص286ـ285، 290۔</ref>


===شہداء کی تعداد===
===شہداء کی تعداد===
مسلمانوں نے اپنے شہداء کی تدفین کا اہتمام کیا اور [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] نے ایک ایک کرکے شہداء کی میتوں پر ـ جن کی تعداد  70 یا اس سے کچھ زیادہ تھی ـ<ref>ر.ک: واقدی، المغازی، ج1، ص328۔</ref> اور ہر بار یہی فرمایا کہ [[حمزہ بن عبد المطلب|حمزہ سید الشہداء]] کا جسم مطہر بھی ہر شہادت کے ساتھ رکھا جائے۔ اور یوں حمزہ کی میت پر 70 یا کچھ زیادہ، مرتبہ نماز پڑھی۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج2، ص97۔</ref>۔<ref>واقدی المغازی، ج1 ص310۔</ref>۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج2، ص44۔</ref>۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ص336۔</ref> شہدائے احد ـ جنہیں کوہ احد کے دامن میں سپرد خاک کیا گیا ہے ـ کے اسماء قدیم کتب میں بیان ہوئے ہیں۔ مشرکین میں سے بھی 20 سے کچھ زائد افراد مارے گئے۔
مسلمانوں نے اپنے شہداء کی تدفین کا اہتمام کیا اور [[رسول اللہ|پیغمبرؐ]] نے ایک ایک کرکے شہداء کی میتوں پر ـ جن کی تعداد  70 یا اس سے کچھ زیادہ تھی ـ<ref>ر.ک: واقدی، المغازی، ج1، ص328۔</ref> اور ہر بار یہی فرمایا کہ [[حمزہ بن عبد المطلب|حمزہ سید الشہداء]] کا جسم مطہر بھی ہر شہادت کے ساتھ رکھا جائے۔ اور یوں حمزہ کی میت پر 70 یا کچھ زیادہ، مرتبہ نماز پڑھی۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج2، ص97۔</ref>۔<ref>واقدی المغازی، ج1 ص310۔</ref>۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج2، ص44۔</ref>۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ص336۔</ref> شہدائے احد ـ جنہیں کوہ احد کے دامن میں سپرد خاک کیا گیا ہے ـ کے اسماء قدیم کتب میں بیان ہوئے ہیں۔ مشرکین میں سے بھی 20 سے کچھ زائد افراد مارے گئے۔


===ابو سفیان کا موقف===
===ابو سفیان کا موقف===
سطر 73: سطر 73:


==آیات کریمہ کا نزول==
==آیات کریمہ کا نزول==
منابع و مآخذ جنگ احد کی شان میں نازل ہونے والی کئی آیات کریمہ ـ منجملہ: [[سورہ آل عمران]] کی آیات 121 سے 129 تک، ـ کی طرف اشارہ ہوا ہے۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص319 اور بعد کے صفحات۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج2، ص106 اور بعد کے صفحات۔</ref>۔<ref>طبری، تفسیر، ج4، ص45 به بعد۔</ref> نیز اس جنگ کے بارے میں متعدد [[احادیث]] [رسول اللہ]](ص) سے نقل ہوئی ہیں۔<ref>بخاری، صحیح البخاری، ج5، ص40ـ39۔</ref>۔<ref>البکری، معجم ما استعجم، ج1، ص117۔</ref> [[رسول اللہ]](ص) غزوہ احد کے بعد کبھی کبھی شہدائے احد کے مزار پر حاضری دیتے تھے۔<ref>بخاری، صحیح البخاری، ج5، ص29۔</ref> اور اس کے بعد بھی جو لوگ [[مدینہ]] کے سفر پر جاتے تھے، شہدائے احد کی زیارت کو ہاتھ سے نہیں جانے دیتے تھے۔
منابع و مآخذ جنگ احد کی شان میں نازل ہونے والی کئی آیات کریمہ ـ منجملہ: [[سورہ آل عمران]] کی آیات 121 سے 129 تک، ـ کی طرف اشارہ ہوا ہے۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص319 اور بعد کے صفحات۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج2، ص106 اور بعد کے صفحات۔</ref>۔<ref>طبری، تفسیر، ج4، ص45 به بعد۔</ref> نیز اس جنگ کے بارے میں متعدد [[احادیث]] [رسول اللہؐ]] سے نقل ہوئی ہیں۔<ref>بخاری، صحیح البخاری، ج5، ص40ـ39۔</ref>۔<ref>البکری، معجم ما استعجم، ج1، ص117۔</ref> [[رسول اللہؐ]] غزوہ احد کے بعد کبھی کبھی شہدائے احد کے مزار پر حاضری دیتے تھے۔<ref>بخاری، صحیح البخاری، ج5، ص29۔</ref> اور اس کے بعد بھی جو لوگ [[مدینہ]] کے سفر پر جاتے تھے، شہدائے احد کی زیارت کو ہاتھ سے نہیں جانے دیتے تھے۔


==غزوہ احد میں [[امیرالمؤمنین]](ع) کا کردار==
==غزوہ احد میں [[امیرالمؤمنین]](ع) کا کردار==
تمام مؤرخین و محدثین کا اتفاق ہے کہ [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کا کردار دوسری جنگوں کی مانند، بے مثل و بےنظیر تھا۔ اس سلسلے میں منقولہ روایات میں سے چند روایات درج ذیل ہیں:
تمام مؤرخین و محدثین کا اتفاق ہے کہ [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کا کردار دوسری جنگوں کی مانند، بے مثل و بےنظیر تھا۔ اس سلسلے میں منقولہ روایات میں سے چند روایات درج ذیل ہیں:
# آپ(ع) [[رسول خدا(ص)]] کے علمبردار تھے۔<ref>ابن عساکر، تاریخ دمشق، ج42 ص72۔</ref>۔<ref>طبرسی، إعلام الوری، ج1 ص374۔</ref>
# آپ(ع) [[رسول خداؐ]] کے علمبردار تھے۔<ref>ابن عساکر، تاریخ دمشق، ج42 ص72۔</ref>۔<ref>طبرسی، إعلام الوری، ج1 ص374۔</ref>
عمادالدین طبری، بشارة المصطفی، ص186۔</ref> اور بقولے [[مہاجرین]] کا پرچم سنبھالئے ہوئے تھے۔ <ref>مفید، الإرشاد، ج1 ص80۔</ref>۔<ref>واقدی، المغازی، ج1 ص215۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ الطبری، ج2 ص516۔</ref>
عمادالدین طبری، بشارة المصطفی، ص186۔</ref> اور بقولے [[مہاجرین]] کا پرچم سنبھالئے ہوئے تھے۔ <ref>مفید، الإرشاد، ج1 ص80۔</ref>۔<ref>واقدی، المغازی، ج1 ص215۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ الطبری، ج2 ص516۔</ref>
# مشرکین کا پرچمدار طلحہ بن طلحہ آپ(ع) کے ہاتھوں ہلاک ہوا۔ <ref>واقدی، المغازی، ج1، ص226۔
# مشرکین کا پرچمدار طلحہ بن طلحہ آپ(ع) کے ہاتھوں ہلاک ہوا۔ <ref>واقدی، المغازی، ج1، ص226۔
طبری، تاریخ الطبری، ج2، ص509۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویّة،  ج3، ص158۔</ref> افراد نے یکے بعد دیگرے مشرکین کا پرچم اٹھایا جو آپ(ع) کے ہاتھوں مارے گئے؛ جس کے بعد مشرکین کا پرچم لہراتا نظر نہيں آیا۔<ref>مفید، الإرشاد: 88/1۔</ref>۔<ref>طبری، عمادالدین، بشارة المصطفی، ص186۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ الطبری: 514/2۔</ref>
طبری، تاریخ الطبری، ج2، ص509۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویّة،  ج3، ص158۔</ref> افراد نے یکے بعد دیگرے مشرکین کا پرچم اٹھایا جو آپ(ع) کے ہاتھوں مارے گئے؛ جس کے بعد مشرکین کا پرچم لہراتا نظر نہيں آیا۔<ref>مفید، الإرشاد: 88/1۔</ref>۔<ref>طبری، عمادالدین، بشارة المصطفی، ص186۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ الطبری: 514/2۔</ref>
# خالد بن ولید کے حملے کے بعد سپاہ اسلام کی اکثریت نے فرار کی راہ اپنائی تو آپ(ع) نے [[رسول اللہ]](ص) کی جان کا تحفظ کیا۔<ref> تاریخ الطبری: 518/2۔</ref>۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص240۔</ref>۔<ref>مفید، الإرشاد، ج1، ص82۔</ref>
# خالد بن ولید کے حملے کے بعد سپاہ اسلام کی اکثریت نے فرار کی راہ اپنائی تو آپ(ع) نے [[رسول اللہؐ]] کی جان کا تحفظ کیا۔<ref> تاریخ الطبری: 518/2۔</ref>۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص240۔</ref>۔<ref>مفید، الإرشاد، ج1، ص82۔</ref>
# [[ابن اسحق]] کی روایت کے مطابق اس جنگ میں 22 مشرکین ہلاک ہوئے <ref>ابن هشام، السیرة النبویّة،  ج3، ص135۔</ref> جن میں سے 12 افراد کو آپ(ع) نے ہلاک کیا۔<ref>مفید، الإرشاد، ج1، ص91۔</ref>
# [[ابن اسحق]] کی روایت کے مطابق اس جنگ میں 22 مشرکین ہلاک ہوئے <ref>ابن هشام، السیرة النبویّة،  ج3، ص135۔</ref> جن میں سے 12 افراد کو آپ(ع) نے ہلاک کیا۔<ref>مفید، الإرشاد، ج1، ص91۔</ref>
# [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کی جانفشانی دیکھ کر [[جبرائیل]] نے آپ(ع) کی تعریف و تمجید کی اور ان کی مشہور ملکوتی ندا "'''لا سیفَ إلّا ذوالفقارِ ولا فتی إلّا علیٌّ'''" کی صدائے بازگشت میدان احد میں ہی سنائی دی۔<ref>طبری، تاریخ الطبری، ج2، ص514۔</ref>۔<ref>ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ج1، ص552۔</ref>۔<ref>کلینی، الکافی، ج8 ص90-110۔</ref>
# [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کی جانفشانی دیکھ کر [[جبرائیل]] نے آپ(ع) کی تعریف و تمجید کی اور ان کی مشہور ملکوتی ندا "'''لا سیفَ إلّا ذوالفقارِ ولا فتی إلّا علیٌّ'''" کی صدائے بازگشت میدان احد میں ہی سنائی دی۔<ref>طبری، تاریخ الطبری، ج2، ص514۔</ref>۔<ref>ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ج1، ص552۔</ref>۔<ref>کلینی، الکافی، ج8 ص90-110۔</ref>
# اس جنگ میں آپ(ع) کے جسم پر لگے زخموں کی تعداد 90 تک پہنچی۔<ref>قمی، تفسیر القمّی، ج1، ص116۔</ref>۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ج2، ص826۔</ref>۔<ref>الخرائج والجرائح، ج1، صص235-148۔</ref>
# اس جنگ میں آپ(ع) کے جسم پر لگے زخموں کی تعداد 90 تک پہنچی۔<ref>قمی، تفسیر القمّی، ج1، ص116۔</ref>۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ج2، ص826۔</ref>۔<ref>الخرائج والجرائح، ج1، صص235-148۔</ref>
# آپ(ع) ہی کی استقامت کی وجہ سے ہزیمت زدہ مسلمانوں کی ایک جماعت ایک بار پھر [[رسول خدا(ص) کے گرد مجتمع ہوئی۔ <ref>مفید، الإرشاد، ج1 ص91۔</ref>۔<ref>اربلی، کشف الغمّة، ج1، ص196۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویّة، 159/3۔</ref>
# آپ(ع) ہی کی استقامت کی وجہ سے ہزیمت زدہ مسلمانوں کی ایک جماعت ایک بار پھر [[رسول خداؐ کے گرد مجتمع ہوئی۔ <ref>مفید، الإرشاد، ج1 ص91۔</ref>۔<ref>اربلی، کشف الغمّة، ج1، ص196۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویّة، 159/3۔</ref>
# جب آپ(ع) کا ہاتھ ٹوٹ گیا اور پرچم گر گیا تو [[رسول خدا]](ص) نے مسلمانوں کو حکم دیا کہ پرچم آپ(ع) کے بائیں ہاتھ میں دیں کیونکہ وہ دنیا اور [[آخرت]] میں میرے علمدار ہیں۔ <ref>ابن شهر آشوب، مناقب آل أبی طالب: 299/3۔</ref>
# جب آپ(ع) کا ہاتھ ٹوٹ گیا اور پرچم گر گیا تو [[رسول خداؐ]] نے مسلمانوں کو حکم دیا کہ پرچم آپ(ع) کے بائیں ہاتھ میں دیں کیونکہ وہ دنیا اور [[آخرت]] میں میرے علمدار ہیں۔ <ref>ابن شهر آشوب، مناقب آل أبی طالب: 299/3۔</ref>
# [[جبرائیل]] نے [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کے جہاد کی طرف اشارہ کرکے [[رسول اللہ]](ص) کی خدمت میں عرض کیا کہ "یہ جانفشانی ہے"، تو آپ(ص) نے فرمایا: "''وہ مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں"، [[جبرائیل]] نے عرض کیا "میں بھی آپ سے ہوں اے [[رسول خدا(ص)|رسول خدا]]۔ <ref>طبرانی، المعجم الکبیر، ج1، ص318، ح941۔</ref>۔<ref>ابن حنبل، فضائل الصحابة، ج2، ص657، ح1119۔</ref>۔<ref>الطبرسي، احمد بن علی، الاحتجاج، الاحتجاج، ج2 ص165۔</ref>
# [[جبرائیل]] نے [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کے جہاد کی طرف اشارہ کرکے [[رسول اللہؐ]] کی خدمت میں عرض کیا کہ "یہ جانفشانی ہے"، تو آپؐ نے فرمایا: "''وہ مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں"، [[جبرائیل]] نے عرض کیا "میں بھی آپ سے ہوں اے [[رسول خداؐ|رسول خدا]]۔ <ref>طبرانی، المعجم الکبیر، ج1، ص318، ح941۔</ref>۔<ref>ابن حنبل، فضائل الصحابة، ج2، ص657، ح1119۔</ref>۔<ref>الطبرسي، احمد بن علی، الاحتجاج، الاحتجاج، ج2 ص165۔</ref>


==متعلقہ مآخذ==
==متعلقہ مآخذ==
سطر 140: سطر 140:
|-
|-
|width="30%" align="center"|'''پچھلا غزوہ:'''<br/>'''[[غزوہ بحران|بُحران]]'''
|width="30%" align="center"|'''پچھلا غزوہ:'''<br/>'''[[غزوہ بحران|بُحران]]'''
|width="40%" align="center"|'''[[غزوہ|رسول اللہ(ص) کے غزوات]]'''<br/>  '''غزوہ احد''' <br/>
|width="40%" align="center"|'''[[غزوہ|رسول اللہؐ کے غزوات]]'''<br/>  '''غزوہ احد''' <br/>
|width="30%" align="center"|'''اگلا غزوہ:'''<br/>'''[[غزوہ حمراء الاسد|حمراء الاسد]]'''
|width="30%" align="center"|'''اگلا غزوہ:'''<br/>'''[[غزوہ حمراء الاسد|حمراء الاسد]]'''
|}
|}
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم